واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔ اپنی نالج بڑھائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 08:12 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 2
کمائي: 155
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔ اپنی نالج بڑھائیں

اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔ اپنی نالج بڑھائیں

السلام علیکم

میرا آج اس فورم پر پہلا دن ہے اور شاید آخری میں۔ آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں آغا خانی ہوں۔

ایک ایسا فرقہ جو شیعہ میں سے نکلا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ چند اماموں کے بعد ہم نے کسی اور کو اپنا امام منتخب کیا اور انہوں نے کسی اور کو۔

کیا آپ لوگ مانتے ہیں مسلمان ہونے کے لحاظ سے کہ ہر وہ انسان جو حضرت محمد کو آخری نبی اور ایک ہی کلمے کو باقی مسلمانوں کی طرح مانتا ہے۔ اور جو ایک ہی قرآن پر ایمان رکھتا ہے۔ وہ نون مسلم کیسے ہوا؟؟؟

ہاں وہ ایک الگ فرقہ ہوا۔ ۔ ۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس فرقے کے متعلق کوئی غلط بات جو کہ اس سے رلیٹ ہی نہیں کرتی وہ آپ لوگ اس فورم پر دکھائیں۔ کیا آپ لوگوں کو احساس ہے آپ لوگ کیا کر رہے ہیں۔ آپ لوگ اپنے ہی ملک میں رہنے والے اپنے مسلم بھائیوں کو کافر نہیں کہہ سکتے۔ کیونکہ عشق انہیں رسول سے بھی ہے عشق انہیں علی سے بھی ہے۔

یہ جو تصاویر یہاں پر کسی نے پوسٹ کی ہیں‌میں‌ایک آغا خانی ہوں اور کہہ رہی ہون اور بتا رہی ہوں اور قسم کھاتی ہوں اپنے اللہ کی اپنے پیارے نبی محمد مصطفٰی کی اور حضرت علی کی کہ یہ سب جعلی ہیں۔ فیک ہیں۔
اس لنک میں جس کو میں یہاں پیسٹ نہیں کر پارہی ‌جو تصاویر شیئر کی گئی ہیں جو گنجا بڈھا دکھایا گیا ہے وہ خبیس جو عورتوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کر رہا ہے وہ ہمارے لیے قابل عزت نہیں۔ لعنت ہے اس پر اور جس نے اس فرقے کو بدنام کرنے کے لیے سازش کی ہے اس پر۔

یہ گنجا اگر ہم لوگوں‌کا امام ہوتا تو میں‌اس کے لیے ایسے الفاظ ہر گز استعمال نہ کرتی۔

اور ایک بات قادیانی جو ہیں‌وہ ختم نبوت پر ایمان نہیں‌رکھتے جبکہ ہم لوگ رکھتے ہیں۔
وہ لوگ پاکستان کے آئین میں‌مسلمان نہیں۔ لیکن توجہ سے پڑھیں۔

اسماعلیز ہیں۔

آپ سب کا بہت شکریہ۔ اور یہ بھی یاد رکھیں۔ نیٹ کی دنیا میں سب سچ نہیں ہوتا۔
کئی جعلی ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔ ہم سب پر تو یقین نہیں کر سکتے نا۔

اپنی آنکھیں‌اور کان کھلے رکھیں۔

اللہ حافظ

Last edited by جیوے پاکستان; 07-01-11 at 08:15 PM.
جیوے پاکستان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جیوے پاکستان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (07-01-11), رضی (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 08:20 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ان تصاویر کا لنک دیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 08:33 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 2
کمائي: 155
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں چاہ کر بھی لنک پوسٹ نہیں کر پا رہی۔

لگتا ہے اجازت نہیں۔

دلچسپ اور عجیب تصاویر میں ہے وہ تھریڈ آپ دیکھ لیں۔
اور انتظامیہ کو بھی دکھادیں۔

اس سے آپ کی سائٹ کا ماحول اچھا رہے گا۔

کسی کی دل آزاری تو نہیں ہوگی کم از کم۔
جیوے پاکستان آف لائن ہے   Reply With Quote
جیوے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا
غیاث (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 08:35 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...6%D8%A7-33335/

آپ کو کسی پوسٹ پر اعتراض ہو تو اس کی رپورٹ کریں۔ مندرجہ بالا لنک میں‌ رپورٹ کا طریقہ لکھا ہوا ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 08:52 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ ہمیں‌جوائن کرنے کا۔
اور مجھے اندازہ ہے کہ آپ کیا بات کہنا چاہ رہیں ہیں
میں بہت عرصہ تک شیعہ میں جا کر تحقیق کرتا رہا ہوں اور مجھے یقین سے اس مسلک پر
کہ وہ ایسا کچھ نہیں کرتے جن کی لوگ باتیں کرتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-01-11), غیاث (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 09:33 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلا اور آخری دن ہونے کی بناء‌پر ہی ایسے مسائل کا صیح‌ رخ‌سامنے نہیں آتا ہے۔۔۔ میرا ایک دوست تھا آغا خانی، چار پانچ سال تک تو مجھے پتہ ہی نہیں‌چلا کہ وہ آغآ خانی ہے۔ کیونکہ نماز اور دوسرے سارے افعال اس کے ایک جیسے ہی تھے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-01-11), محمدعدنان (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:59 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 19
کمائي: 145
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہیلو اور خوش آمدید
ہیلو اور خوش آمدید
منير أكبر خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, ہے۔, کلمے, گئی, پیارے, پوسٹ, پاکستان, قرآن, لوگ, ملک, مسلمان, مسلمانوں, آج, ایمان, اللہ, انسان, توجہ, تصاویر, ختم نبوت, دنیا, عورتوں, عزت, عشق, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Microsoft Word میں اردو لکھیں۔ عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ورڈ 4 13-11-11 03:34 PM
یولیڈ میں آڈیو سپلٹ کرنا سیکھیں۔ محمدخلیل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 24 28-02-10 12:09 AM
اپنے بارے میں لکھیں۔۔۔سنجیدہ موضوع محمدخلیل گپ شپ 256 14-01-09 04:16 PM
افغانستان میں فتح کی امید نہ رکھیں۔ برطانوی کمانڈر عبداللہ حیدر خبریں 0 05-10-08 06:32 PM
ان پیج میں HASP ڈرائیور کیسے انسٹال کرتے ھیںِ؟ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 1 06-07-08 11:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger