| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() میرا نام مُحمد آصَف ویرانی ھے ۔تعلق شھرِ کراچی سے ھے مگر کاروباری مصروفیت کے باعث سی لنکا کے شھر کولمبو میں مقیم ھوں میمن برادری سے تعلق ھے تعلیم خاص نھیں ھے باقی سوالات کے ذریعے مجھ حقیر کے بارے معلوم کیا جاسکتا ھے ایک لاکھ پوائنٹ جمع کرکے پاک نیٹ کو گفٹ کرنے کا ارادہ ھے آپ لوگوں کی حوصلہ افزائ درکار ھے۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 11 صارفین نے muhammad asif virani کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
پاک نیٹ پر آپکا بہت ہی اچھا وقت گزرے گا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | muhammad asif virani (17-07-09), ایس اے نقوی (31-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اور ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو آپ کے ارادوں میں کامیاب کرے آپ جہاں ہماری کسی بھی رکن کی ضرورت محسوس کرتے ہیں فوری بتائیں ہر رکن آپ کے ساتھ ہے
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | muhammad asif virani (17-07-09), wajee (31-05-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,328
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
خوش آمدید |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | muhammad asif virani (17-07-09), ایس اے نقوی (01-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,219
ميرا موڈ:
شکریہ: 178
144 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک لاکھ ہی کیوں کم یا ذیادہ کیوں کیوں نھیں خیر آپ کی مرضی
|
|
|
|
| samina khalil کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (17-07-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,033
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ویرانی صاحب !
آج پہلی بار آپ کا تعارف دیکھا۔ خوش آمدید کہنے میں دیر ہو گئی لیکن دیر آئے درست آئے۔ سری لنکا ایک بہت خوبصورت ملک ہے - امید ہے کہ آپ ادھر مزے کر رہے ہوں گے۔ خوب پوائنٹ جمع کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (17-07-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام ویرانی بھائی!
دیر سے خوش آمدید کہنے پر معافی کی درخواست ہے۔ آپ سے گذارش ہے کے اس فورم پر سری لنکا کے بارے میں معلومات وغیرہ شئیر کریں، مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, کراچی, گذارش, پاک, معلوم, اللہ, بھائی, تعلیم, تعارف, جواب, خوش, درخواست, سری لنکا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میاں بیوی | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 1 | 14-02-09 02:01 AM |
| میاں | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 3 | 30-10-08 01:34 AM |
| بڑے میاں تو بڑے میاں | Atia jamali | گپ شپ | 9 | 15-09-08 10:32 PM |
| میاں والی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 21-12-07 02:08 PM |