| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے تعارف کے لئے یہی بات کافی ہے ہم اس پہ نہیں چلتے جو رستہ عام ہو جائے بنت حوا تمام ممبران کی خدمت میں سلام پیش کرتی ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا تعلق مریخ سے جی نہیں عطارد سے نہیں جناب پلوٹو سے ارے نہیں زہرہ سے غلط سمجھے آپ میرا تعلق آپ کی اسی زمین سے ہے اور پھر اس زمین کے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ۔ ۔ ”””” ایشیاء “““ کے ایک عظیم ملک ”” اسلامی جمہوریہ پاکستان ““ کے ایک بہت بڑے شہر ””” شہر قائد کراچی ““ سے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاک نیٹ کے بارے میں پتہ چلا سو جوائن کیا ۔ ۔ ۔ امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والسلام بنت حوا |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (26-10-11), نبیل خان (25-10-11), محمدعدنان (25-10-11), wajee (25-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), حسن قادری (25-10-11), راجہ اکرام (25-10-11), رضی (25-10-11), سحر (25-10-11), عبدالقدوس (25-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عروج (25-10-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
پاک نیٹ فیملی فورم میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید جس نے آپ کو پاک نیٹ کا بتایا اس نے حق ادا کر دیا اور آپ نے جوائن کر کے ایک اچھی جگہ کا انتخاب کیا۔ امید ہے ہمارا اور آپ کا تعلق طویل المدتی اور خوشگوار رہے گا۔ جہاں تک بات ہے سیکھنے سکھانے کی تو جس طرح آپ نے سارے سیارے گھما دیئے ہیں اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ہمیں ہی آپ سے کچھ سیکھنا پڑے گا ۔۔ کچھ تعارف میں اٍضافہ کر دیں تا کہ اجنبیت سے اپنائیت کا سفر جاری ہو سکے تعلیم مشاغل پسند کے موضوع اور ، اور ، اور ،اور
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (26-10-11), نبیل خان (25-10-11), محمدعدنان (25-10-11), بنت حوا (25-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), حسن قادری (25-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عروج (25-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعلیم ۔۔۔ ایم اے اسلامیات
مشاغل۔۔۔۔ درس وتدریس پسند کے موضوع۔۔۔۔۔۔اسلام۔۔ شاعری۔۔ اور میں ہاؤس وائف ھوں |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (26-10-11), محمدعدنان (25-10-11), wajee (25-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), حسن قادری (25-10-11), راجہ اکرام (25-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عروج (25-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ میں خوش آمدید ۔۔۔ آپ تو بہت مشہور شخصیت ہیں
یقیناً آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (25-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پسند کے موضوع اسلام اور شاعری دونوں ہی اہم ہیں ۔ اس حوالے سے کچھ شیئر کیجئے ۔۔ |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (25-10-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,628
شکریہ: 52,496
11,162 مراسلہ میں 35,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید محترمہ
![]()
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,628
شکریہ: 52,496
11,162 مراسلہ میں 35,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید محترمہ
![]()
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوشی ھوئی خواتین کا گروپ بڑھتا دیکھ کر۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کراچی, پہ, پیش, پاکستان, پتہ, قائد, لحاظ, نیٹ, ملک, ملے, مریخ, آبادی, اپنے, اللہ, اسلامی, اعظم, بڑے, تمام, تعارف, جائے, خدمت, سلام, شہر, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:43 AM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| تعارف | nomanpak | تعارف | 25 | 26-01-10 09:11 AM |
| ابو کی تعریف | Wahid Mahmood | قہقہے ہی قہقے | 1 | 09-12-09 03:11 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |