واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اگر اجازت ھو ،!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-08, 07:28 AM   #1
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اگر اجازت ھو ،!!!!!

اگر اجازت ھو ،!!!!!

بچپن سے ھی اکثر اپنے پیارے وطن کے تقریبآ تمام شہروں کی سیر ھی کرتا رھا، کیوںکہ کچھ والد صاحب کی سروس ھی ایسی تھی کہ اکثر ان کا تبادلہ ھو جاتا تھا- اسی طرح میرا سیاحت کا شوق بھی پروان چڑھتا رھا -

خیر قصّہ مقتصر کہ راولپنڈی کی پیدائش اگست 1950، بنیادی تعلیم بھی کنٹونمنٹ پبلک اسکول صدر راولپنڈی میں مکمل کی، رھائش بھی ریس کورس گراؤنڈ کے سامنے تھی، جو اب قاسم مارکیٹ کا علاقہ ھے سیکنڈری اسکول اور گریجویشن کی تعلیم کراچی میں 1971 مکمل ھوئ -

سروس کا آغاز کراچی سے ھی ایک مشھور تعمیراتی کمپنی میں دوران گریجویشن 1969 سے کیا اور 1972 میں خوش قسمتی سے میرا تبادلہ راولپنڈی ھوگیا وھاں سے 1975 میں دوبارہ کراچی اور وھاں سے 1978 میں سعودی عربیہ پھر واپس تبادلہ راولپنڈی 1983 میں ھوا 18 سال بعد اس کمپنی کو 1985 میں کچھ وجہوھات کی بناء خیرباد کہنا پڑا -

بعد میں تقریبآ 3 سال ایک رینٹ اے کار کراچی میں ملازمت کی پھر 1989 میں سعودی عربیہ میں ایک بڑے اسپتال میں ملازمت شروع کی اور اب تک جاری ھے الحمداللہ---- درمیان میں 1998-99 ایک سال ترکمنستان کے دارالحکومت شھر اشکاباد میں بھی گزارہ -

اسی دوران شادی 1979 میں ھوئ اور ماشااللہ 5 بچے بڑے ھیں جن میں سے 2 کی شادی بھی ھو گئ،

اب ایسا لگتا ھے کہ یہ کل کی بات ھو، اب عمر 57 سال سے زیادہ ھو گئ ھے لیکن سوچتا ھوں کہ زندگی ایسی گزری کہ پتہ ھی نہیں چلا کہ کیا کھویا اور کیا پایا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میں یہی سب سے کہتا ھوں کہ محنت میں ھی عظمت ھے، جو بھی میرے استادوں نے مجھے سکھایا یا جو میں نے اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھا، وہ میں نے ایمانداری اور خلوص سے دوسروں تک پہنچایا، جو کہ میں اپنا ایک فرض سمجھتا ھوں اور اب تک آپ سب کی دعاؤن سے یہ مشن جاری ھے - اور زیادہ تر میرے شاگرد پاکستاتیوں کی ھی تھی، جس پر مجھے فخر ھے - اور آج بھی ایک اچھی خاصی تعداد میرے ساتھ ھے -آللٌہ تعالیٰ انہیں یکجہتی اور محنت سے کم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو مجھے اور اپنے ساتھیوں کو چھوڑ گئے ھیں اللٌہ تعالیٰ، انہیں بھی ھر مقام پر کامیابی عطا کرے، آمین

اور اللٌہ تعالیٰ ھم سب کو محنت سے کام کرنے اور اپنے بزرگوں کی نصیحتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین

میں خود اب حیران ھوتا ھوں کہ زندگی اتنی تیزی سے گزر گئی پتہ ھی نہیں چلا، لگتا ھے کہ جیسے پل بھر کی بات ھو، آج جس شھر ریاض سعودی عربیہ میں بیٹھا ھوں اسی شھر میں 1978 میں کراچی پاکستاں سے تبادلہ ھوا تھا اور آج 2008 گزر رھا ھے -

یہی سب سے میں گزارش کرتا ھوں کہ ھماری یہ زندگی، جو اللٌہ تعالیٰ نے عطا کی یہ بہت مختصر ھے ایک بلبلہ کی طرح ھے اور جب وقت گزرجائے گا، واپس ھاتھ نہیں آئے گا -

اور یہ ھم سب جانتے ھیں کہ ھماری زندگی کا مقصد کیا ھے اور اس کو صحیح طریقہ سے کس طرح گزارنا چاھئے - اسلامی اصول ھماری زندگی کے لئے سب سے بہترین لائحہ عمل ھیں اور ھماری کتاب قران ایک مکمل ضابظہ حیات ھے اور سنت رسول ھم سب کے لئے ایک مشعل راہ ھے -

اللٌہ سبحان تعالیٰ ھم سب کو اپنی زندگی صحیح اسلامی طریقہ پر اللٌہ تعالیٰ کے احکامات اور سنت رسول کی روشنی میں گزارنے کی تو فیق عطا فرمائے، آمین !!!
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

Last edited by عبدالرحمن سید; 13-11-10 at 05:46 PM.
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
abeera (26-10-08), فیصل ناصر (01-11-10), میاں شاہد (08-04-08), منتظمین (29-01-08), محمدعدنان (29-01-08), ابن جلال (13-10-08), حیدر (01-11-10), خرم شہزاد خرم (29-01-08), رضی (01-11-10), عبدالقدوس (29-01-08)
پرانا 29-01-08, 08:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

عبدالرحمن سید صاحب السلام علیکم آپ کے بارے میں سب کچھ جان کر بہت خوشی ہوئی آپ کو ہم اپنے پیارے گھر میں خوش آمدید کہتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو محنت اور لگن سے کام کرنے کی بلکے پاکستان کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرماے مجھے امید ہے آپ جیسے استاد سے ہم کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-10-08), محمدعدنان (29-01-08), ابن جلال (13-10-08), رضی (01-11-10), عبدالرحمن سید (12-10-08)
پرانا 29-01-08, 12:49 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

السلام و علیکم جناب محترم عبدالرحمن سید صاحب میں‌آپ کو اپنی اس ادنی سی محفل میں‌دل کی اتھا گہرائیوں‌سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ ہمیشہ بنارہے گا انشااللہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-10-08), ابن جلال (13-10-08), عبدالرحمن سید (12-10-08)
پرانا 29-01-08, 01:49 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

قابل صد احترام محترم جناب عبدالرحمٰن سید
السلام علیکم و الرحمتہ اللہ و برکاتہ

خدا بزرگ برتر کا شکر جتنا بھی ادا کیا جائے کم ہی ہے۔ میں نے آج تک سوچا بھی نہیں تھا کہ کوئی ہماری محفل میں آپ کی عمر کے بزرگ کبھی تشریف لائیں گے۔ خدا گواہ ہے کہ جیسے جیسے آپ کے بارے میں پڑھتا رہا میرے روح رواں میں ایک عجیب سی لہر دوڑ پڑی۔ میں اس کو جوش کی لہر کہوں گا۔ کیوں کہ آپ کی موجودگی واقعی ہمارے لیے قابل فخر ہے۔

میں اللہ سے دعاء کروں گا کہ اللہ تعالٰی ہم کو اس نیک مقصد میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے۔
اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں اور ہمیں آپ کے زیر سایہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں (آمین)
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-11-10), میاں شاہد (19-10-08), ابن جلال (13-10-08), عبدالرحمن سید (12-10-08)
پرانا 29-01-08, 01:50 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

قبلہ معذرت چاہتا ہوں آپ کو خوش آمدید کہنا تو میں بھول ہی گیا۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-10-08), ابن جلال (13-10-08), عبدالرحمن سید (12-10-08)
پرانا 08-04-08, 11:17 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

السلام و علیکم
خوش آمدید، امید ہے کہ آپ اس فورم کا ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے

خوش رہیں فورم جوائن کرنے کا شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (13-10-08), عبدالرحمن سید (12-10-08)
پرانا 26-04-08, 05:44 PM   #7
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

اس ھمت افزائی کیلئے میں آپ سب کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ھوں،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 12-10-08, 11:07 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

جناب اپ جیسے محترم افراد کی موجودگی ہمارے لیے باعث افتحار ہے۔ اپ ہمیں زندگی کے تجربات سے آگاہ کرتے رہا کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-10-08), ابن جلال (13-10-08), عبدالرحمن سید (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 11:11 PM   #9
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جناب اپ جیسے محترم افراد کی موجودگی ہمارے لیے باعث افتحار ہے۔ اپ ہمیں زندگی کے تجربات سے آگاہ کرتے رہا کریں۔

والسلام
بہت شکریہ،!!!!!
انشااللٌہ ضرور،!!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 17-10-08, 01:46 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 37
کمائي: 62
شکریہ: 12
14 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

خوش آمدید جناب امید ہے یہاں آ کر آپ خوب خوش ہوں گے۔
پرنس آف ڈھمپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرنس آف ڈھمپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-10-08, 02:05 PM   #11
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

بہت شکریہ،!!!!
واقعی یہ آپکی اردو کی محفل بہت ھی خوبصورت ھے،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-10-08)
پرانا 19-10-08, 02:09 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر اجازت ھو ،!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
قبلہ معذرت چاہتا ہوں آپ کو خوش آمدید کہنا تو میں بھول ہی گیا۔
یہ آپ کی پُرانی عادت ہے آپ کبھی کبھار پینٹ‌کے ساتھ شرٹ پہننا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اور کبھی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (20-10-08), حیدر (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 03:13 PM   #13
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ، اب تو آپ سب اردو ادب کے فورم میں میری ڈائری کی لڑی میں میری اپنی کہانی میری ہی زبانی سے لطف اندوز ہورہے ہونگے، کیسی لگ رہی ہے، ضرور بتائیں اور ساتھ اپنے قیمتی مشوروں سے بھی نوازیں،!!!!
خوش رہیں،!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-11-10), حیدر (01-11-10), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 01-11-10, 03:59 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت دیانتداری سے اپنی ذات کو پیش کر رہے ہیں اور صفائی سے دوسروں کی ذات کو چھپا رہے ہیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-11-10), حیدر (01-11-10), عبدالرحمن سید (01-11-10)
پرانا 02-11-10, 07:54 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب سید صاحب آپ آئے بہار آئی آپ کی نسسبت عالی ہے آپ کا احترام ہم پر فرض ہے۔ ایمان کی سلامتی کے حوالے سے اس گنہگارکے حق میں دعا فرمائیں۔
جناب عالی کسی کمر خمیدہ بزرگ کو کچھ منچلے چلبلے نوجوانوں نے چھیڑا تو انھون نے بر جستہ جواب دیا
شباب ہاتھ سے چھوٹا پتا نہ چلا
اسی کو ڈھونڈ رہا ہوں کمر جھکائے ہوئے
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
gazali کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-11-10)
جواب

Tags
فورم, فرض, کراچی, پیارے, پاکستان, قران, مکمل, مشعل, معذرت, آج, اللہ, اردو, اسلامی, استاد, بہترین, بچپن, تعلیم, جواب, خوش, زندگی, سیر, سال, شاگرد, صحیح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو The Great شعر و شاعری 2 06-12-09 12:38 PM
اگر اجازت ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ The Great شعر و شاعری 4 27-09-09 10:59 AM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger