واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اہم اہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-10, 03:34 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking اہم اہم

اہم اہم

السلام وعلیکم
میرا خیال ہے ہم بھی یہاں قدم رنجہ فرما چکے ہیں۔
ویسے یہ میرا ذاتی خیال ہے آپ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اور ہم سے قدم رنجہ ہونے کے معانی کوئی نہ پوچھے کیونکہ ہم کو خود نہیں پتا۔
آئیں سب مل کے مجھے قدم رنجہ فرمانے پہ خوش آمدید کہیں۔
کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پرنس فیصل کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), ابن آدم (20-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 04:08 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,761
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی پرنس السلام علیکم،
پاک نیت‌کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!!

ہم آپ کی جانب سے مُفید اور کارآمد شئیرنگ کے منتظر ہیں۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 04:11 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
ّّّّّّّّ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 07:50 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پرنس فیصل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:07 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,996
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پرنس فیصل مراسلہ دیکھیں
السلام وعلیکم
میرا خیال ہے ہم بھی یہاں قدم رنجہ فرما چکے ہیں۔
ویسے یہ میرا ذاتی خیال ہے آپ کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اور ہم سے قدم رنجہ ہونے کے معانی کوئی نہ پوچھے کیونکہ ہم کو خود نہیں پتا۔
آئیں سب مل کے مجھے قدم رنجہ فرمانے پہ خوش آمدید کہیں۔
کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔
وعلیکم اسلام
کمال کرتے ہو فیصل پرنس
آپ کو ویلکم
معانی
خوش آم دید
خشبو لگا کر
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:57 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید
آپ پرنس کونسے ہو بسکٹ والے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:34 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئیے بھائی۔ جی آیاں نوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:27 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,996
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر خوش آمدید
آپ پرنس کونسے ہو بسکٹ والے؟
کمال کرتے ہو عبدالقدوس بھائی
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:28 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
کمال کرتے ہو عبدالقدوس بھائی
کیا ہوا بھائی وہ اشتہار آتا ہے نا پرنس بسکٹ کا ۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), shafresha (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:56 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:58 PM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,996
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا ہوا بھائی وہ اشتہار آتا ہے نا پرنس بسکٹ کا ۔۔۔۔
تو ہم نے کب کہا عبدالقدوس بھائی کے نہیں آتا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-10, 07:26 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
تو ہم نے کب کہا عبدالقدوس بھائی کے نہیں آتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-10, 08:20 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ما بدولت عزت مآب ظل سبحانی پرنس آف عالم اسلام
مرحبا،خوش آمدید ویلکم ،دھنوادصاحب آپ قدم رنجہ نہ فرمائیے گا توکیا جمپ فرمائے گا؟
شاہان ھند نے بار بارقدم رنجہ فرما کر لٹیا ڈبو دی اب آپ کیلئے کیا بچا؟اس بارے میں غور وفکر کی ضرورت ہے۔
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-10, 04:41 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کے کمنٹس پڑھے اچھا لگا
اور سب کا شکریہ
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرنس فیصل کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (22-10-10)
پرانا 21-10-10, 04:46 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر خوش آمدید
آپ پرنس کونسے ہو بسکٹ والے؟
جی نہیں ہم وہ والے پرنس نہیں ہیں
اور آپ کو کچھ ادب آداب بھی ہیں کہ نہیں
خود بخود ہی کہہ دیا
کہیں مابدولت ظل سبحانی عقل نادانی اوہ اوہ سوری
ہمارے قبلہ ابا جان حضور سن لیتے تو اب تک اپ کا سر قلم ہو کے ان کی قلموں کی ٹوکری میں محفوظ ہو چکا ہوتا
اور وہ برطانیہ کے کنگ کو آپ کے ساتھ خط لکھ رہے ہوتے
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
right, size, ہوں۔, ہونے, ہونا, فرما, کوئی, پہ, پوچھے, وعلیکم, قدم, لگی, چاہتا, مل, متفق, معافی, معانی, اہم, السلام, بری, خیال, خود, خوش, ذاتی, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger