واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ایس خان سائرہ خان ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-09, 11:38 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 2
کمائي: 234
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایس خان سائرہ خان ہے۔

ایس خان سائرہ خان ہے۔

السلام علیکم
میں سائرہ خان ہوں۔ پتہ نہیں فورم نے میرا نام قبول کیوں نہیں کیا اسلئے اس نام سے آنا پڑا۔ میں کمپیوٹر سائنس کی سٹوڈنٹ ہوں ۔کافی دن سے فورم کا مطالعہ کر رہی ہوں۔ اچھا لگا تو جوائنکرنے کا فیصلہ کیا۔ ان پیج میں کام کا شوق ہے اسلئے اردو ٹئپنگ کو بہتر بنا نا چاہتی ہوں اسلیئ یہاں آگئی۔ امید ہے میں یہاں کافی کچھ سیکھ سکوں گی۔
ایس خان آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ایس خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-09), فاروق سرورخان (03-11-09), فرحان دانش (02-11-09), یاسر عمران مرزا (01-11-09), ایس اے نقوی (29-10-09), ام طلحہ (02-11-09), اخترحسین (01-11-09), راجہ اکرام (29-10-09), سحر (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 04:15 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
فورم نے آپ کا نام قبول کیا یا نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہم نے آپ کو قبول کر لیا ہے۔۔
لیکن نئے آنے والے ممبران سے میں ایک شرط لگاتا ہوں کہ روزانہ ملاقات ضرور کرنی پڑے گی فورم سے
یہ تو ضمنی باتیں تھی

میری جانب سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔۔۔جی آیاں نوں
آپ جو کچھ سیکھنے کے لئے آئی ہیں آپ کو اس سے بہت زیادہ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ صرف ٹائیپنگ ہی نہیں اچھی تحریر لکھنا بھی آ جائے گی، اپنے خیالات کو اچھے انداز سے بیان کرنے کا ڈھنگ بھی آ جائے گا،
اور ہمیں بھی یقینا آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
خاص طور پر مجھ جیسے لوگوں کو جو کمپیوٹر کے بارے میں کچھ نہیں جانتے وہ آپ سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

اور یہ آپ کا بہت اچھا فیصلہ ہے کہ اپ نے اس فورم کو جوائن کیا، یہاں آپ کو ایک اچھے گھر جیسا ماحول ملے گا، بلکہ یہ سمجھ لیجئے کہ آج سے آپ کے بہنوں اور بھائیوں کی لسٹ میں اضافہ ہو گیا۔

اگر کبھی بھی کچھ پوچھنا ہو تو بلا جھجھک مجھ سے نہ پوچھئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ کسی بھی بھائی یا بہن سے پوچھ لیجئے گا
کیوں کہ مجھے خود کچھ نہیں آتا

ایک بار پھر آپ کو خوش آمدید


اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھے ۔۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-09), محمدعدنان (29-10-09), ایس اے نقوی (29-10-09), اخترحسین (01-11-09), سحر (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 04:34 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سائرہ بہن خوش آمدید
امید ہے آپ ہمارے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (03-11-09), ایس اے نقوی (29-10-09), اخترحسین (01-11-09), راجہ اکرام (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 06:02 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,761
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
راجہ اکرام نے بالکل صحیح کہا ہے!
مجھے ایک اور پاک نیٹ‌خاندان میں‌ایک اور بہن کی شمولیت پر بہت خوشی ہے!
ویلکم ویلکم
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-10-09), ایس اے نقوی (29-10-09), اخترحسین (01-11-09), راجہ اکرام (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 08:05 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
سائرہ بہن آپ کو فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور آپ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے
اور فورم نے نام اس لئے قبول نہیں کیا کہ سائرہ نام سے پہلے بھی ایک ممبر موجود ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-10-09), اخترحسین (01-11-09), راجہ اکرام (29-10-09)
پرانا 01-11-09, 12:12 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سائرہ جی صرف انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے آئی تھیں؟؟
اس کے بعد کوئی اتا پتہ نہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 01:29 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی واہ اپ آگئی ہیں میرے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 02:27 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر ویلکم
امید ہے آپ پاک نیٹ سے بہت کچھ سیکھیں گی اور پاک نیٹ ممبران کو بہت اچھا دوست محسوس کریں گی شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 02:29 PM   #9
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم سائرہ باجی

اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 09:53 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید خوش آمدید
سب بھائیوں نے بھرپور طریقے سے آپکو ویلکم کر دیا اب ایک بہن کی طرف سے بھی قبول کریں۔ ویسے بھی ہمارے ایک فیصل بھائی ہوتے ہیں، وہ مجھے باجی آف دا فورم کہتے ہیں۔
یہاں واقعی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا مگر وہی سب کی بااتوں کی ایک بات، حاضری روزانہ ضروری ہے۔ صرف انگلی نہیں کٹانی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 08:22 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کمپیوٹر, پاک, آج, اردو, اسلام, تحریر, خوش, خان, دوست, دل, سائنس, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger