| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں آپ کا انٹرویو لونگا
آپ کی پہچان سب سے کروانی ہے آپکی تعلیم آپکی مصروفیات جو سب کو پتہ ہونی چاہیے اس طرح آپ اپنی شخصیت آسانی سے دوسروں کو بتا سکتے ہیں پلیز مجھے اپنا تعارف کرائیں پلیز آپ کانام------------------------------------------------------------------------------- والد صاحب کا نام---------------------------------------------------------------------------- ذات--------------------------------------------------------------------------------------- کسی سٹی میں رہتے ہیں------------------------------------------------------------------------ تعلیم کیا ہے آپکی------------------------------------------------------------------------------- سکول /کالج میں کئسے تھے آپ--------------------------------------------------------------------- لڑائی جھگڑا -------------------------------------------------------------------------------------- کیا خود کھانا بنا سکتے ہیں----------------------------------------------------------------------------- آپ کی پسندید ڈیش کیا ہے-------------------------------کیا خود بھی بنا سکتے ہیں------------------------- آپ کو پاک نیٹ کیسا لگا---------------------------------------------------------------------------- یہاں کی تھریڈ مزیدار ہیں -------------------------------نہیں ہیں------------------------------- پاک نیٹ پر کوئی شخصیت اچھی لگی-------------------------کون؟ نام بتاو گے------------------------ آپ کا پسندید تھریڈ کون سا ہے ------------------------------------------------------------------ آپ کو پاک نیٹ پر کیا چیز سب اچھی لگی ----------------------------------------------------------- بہت اچھے چلو ٹھیک ہے دوبارہ آپ پر بات کرتے ہیں کیا کرتے ہیں- جاب وغیرہ----------------------------------- ----------------------------- آگے کیا کرنے کا ارداہ ہے-----------------------------کچھ خاص----------------------------- نماز پابندی سے پڑھتے ہیں---------------------------------------------------------------- کبھی کسی سے پیار کیا--------------------------------------------------------------------- آپ سے کسی نے پیار کیا------------------------------------------------------------------ اپنی کوئی خاص خوبی بتائیں آپ پاک نیٹ پر کیا کر سکتے ہیں مثلا کچھ بھی------------------ اپنے بارے میں مزید کچھ کہنا چاہتے ہیں---------------------------------------------------- -------------------------------------------------------------------------------------- -------------------------------------------------------------------------------------- ----------------------------------------------+-------------------------------------- میرا تھریڈ میرا قانون میری مرضی میں جس کا انٹر ویو لوں __________________
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے -
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے Last edited by عصمت; 20-05-11 at 06:18 PM. |
|
|
|
| عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (20-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1 ۔ نام۔۔۔۔۔۔۔عروج
2۔ والد کا نام۔۔۔۔۔۔محمد یٰسین رندھاوا۔ 3۔ ذات۔۔۔۔۔۔جٹ زمیندا ر۔ مہاجر۔ 4۔ سٹی۔۔۔۔۔۔اسلام آ باد۔ 5۔ تعلیم۔۔۔۔۔۔۔بی۔ اے ھی میں شادی کے سبب یہ سلسلہ مکمل نہ ھوسکا۔ 6۔ کالج میں تقاریر وشاعری کے مقابلے ،تعلیم سے آگے رھے۔ 7۔ لڑائی جھگڑے سے نفرت ھے، تھی اور رھے گی۔ 8۔ کھانا بنانا میرا شوق ھے۔ 9۔ میری پسندیدہ ڈش ماں کے ھاتھ کے قیمہ کریلے ھیں جنہیں مَیں بنا تو لیتی ھوں مگر اتنے لطف سے نہیں کھا تی۔ 10۔ پاکنیٹ تو ذھنی تھکاوٹ اتارنے کا بہترین ذریعہ ھے۔ 11۔ یہاں کے تمام موضوعات مجھ کم علم کے لیے ایک استاد کی حیثیت سے علمی صلاحیت بڑھانے والے ھیں۔ 12۔ سبھی شخصیات اپنےشعبوں کے استاد۔ھم سراہ تو سکتے ھیں ۔ پسند؟؟؟؟ ھماری اوقات نہیں۔ 13۔ آپ اور ھم۔ دکھ، سکھ کے ساتھی۔ یہی تھریڈ برے موڈ کو بحال کرتاھے۔ 14۔ عورت کی عزت کرنا۔ میرا اعتماد بحا ل کر گیا۔ 15۔ شوھراور بچوں کی دن رات خد مت ۔ 16۔ آئندہ بھی علم کی پیاس بجھاتے رھنا ھےتا عمر۔ 17۔ نماز میں کوتاھی ھو جاتی ھے جسکا غم بھی ھے۔ 18۔ منگنی کے بعد ۔ ایک ماہ پہلے شادی سے آج تک۔۔۔۔۔۔ کل سترہ سال نو ماہ ھو گئےاُ نہیں کی رب کے بعد پرستش کرتے ھوئے۔ کیا یہ پیارنہیں۔ 19۔ سترہ سال آٹھ ماہ ھو گئے شادی کو ۔ کیا یہ اُنکا پیار نہیں۔ 20۔ خاص خوبی ۔ نثر اور شاعری۔ 21۔ اپنے بارے میں باقی کیا کہوں؟؟؟؟؟ بس بچوں کی آخرت بنانے کی فکر اور اخلاق سنوارنے کی جدّ و جہد ۔۔۔۔۔۔ ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت خوب آنٹی جی اللہ آپ کو اور آپ کے گھربار کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور نیکی کی توفیق عطا فرمائے۔ اور آپ کو اپنے سب نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے اس بچے کے لیئے بھی دعا کیجئے گا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
Last edited by ننھا بچہ; 21-05-11 at 11:38 AM. |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,072
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کانام - زارا
والد صاحب کا نام - محمد ریاض ذات - اِتنا کافی نہیں کہ مُسلمان ہوں؟ کسی سٹی میں رہتے ہیں - اللہ کی زمین کے ایک گوشے میں تعلیم کیا ہے آپکی - گریجویشن سکول /کالج میں کیسے تھے آپ - ٹھیک تھی۔ لڑائی جھگڑا- کبھی نہیں۔ کیا خود کھانا بنا سکتے ہیں - شاید ہاں آپ کی پسندید ڈیش کیا ہے؟ جو ملے کھا لیتی ہوں۔ آپ کو پاک نیٹ کیسا لگا - سب سے مُنفرد اورالگ یہاں کی تھریڈ مزیدارہیںنہیں ہیں- ہیں پاک نیٹ پر کوئی شخصیت اچھی لگی کون؟ نام بتاو گے - ہیں کچھ لوگ جوبہت اچھے ہیں۔ آپ کا پسندید تھریڈ کون سا ہے؟ کوئی ایک نہیں ہے۔ آپ کو پاک نیٹ پر کیا چیز سب اچھی لگی؟ اِسکا یونیکوڈ ہونا کیا کرتے ہیں- جاب وغیرہ- کالج میں ایگزامینیشن کنٹرولراوردوپہرکی ایک اورجاب ہے۔ آگے کیا کرنے کا ارداہ ہے-کچھ خاص اپنی امی کیلئے سب کچھ کرجانے کااِرادہ ہے۔ نماز پابندی سے پڑھتے ہیں- الحمداللہ جی کبھی کسی سے پیار کیا- اللہ سے اورکرتی بھی ہوں۔ آپ سے کسی نے پیار کیا- جی اپنی کوئی خاص خوبی بتائیں آپ پاک نیٹ پر کیا کر سکتے ہیں؟ وقت آنے پر لائحہ عمل بتاؤں گی۔ اپنے بارے میں مزید کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ نہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہی جس کا مجھے ایک مدت سے انتظار ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ایسے نصیب کہاں
آج جانا ہے انہیں لینے ۔۔ اور گرمی اتنی ہے کہ دفتر سے نکلنے کا دل نہیں چاہ رہا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ہیں پیر ساب اے وکی لیک سہی کہ ریا اے؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تو کہ رہا تھا کسی کوڑل کی جان ہے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کوڑل کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوڑل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک قدیم رومانوی داستان ہے جس کا آخری باب ہڑّپہ کی تباہی کے ساتھ بند ہوا تھا
اس کی نشاۃ ثانیہ اب پھر رحیم یار خان کے ایک قصبے سے ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی منظر عام پر آ جائے گی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانا, کیسا, کوئی, کالج, کرتے, گے, پہچان, پیار, پاک, لگا, لے, نیٹ, چیز, اپنی, آپ, انٹرویو, اچھی, بنا, بتاو, تعلیم, تعارف, جھگڑا, حاضر, خود, خاص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط | عمران القادری | Ask Experts ماہرین کی رائے | 17 | 30-05-11 10:45 AM |
| ایڈمنسٹر یٹرسے لے کے سب حاضر ہوں | عصمت | گپ شپ | 74 | 20-05-11 03:21 PM |
| ایڈمنسٹریٹر کا پاسورڈ با آسانی ختم کریں | ابن آدم | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 9 | 01-10-09 08:52 PM |