| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: کامونکی
مراسلات: 10
کمائي: 384
شکریہ: 5
8 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرا نام بارقہ نور ہے اور میرا تعلق کامونکی ضلع گوجرانوالہ سے ہے ۔ اس فورم کے بارے میں مجھے عدنان بھائی نے بتایا ہے ۔ عدنان بھائی بالکل میرے بڑے بھائیوں جیسے ہیں ۔ میں آج کل BA کے ایگزام کے بعد فری ہوں اور حال ہی میں بیسک کمپیوٹر کورس اور اردو کمپوزنگ کا کورس کیا ہے۔ مجھے اردو ادب سے خاص لگائو ہے صرف پڑھنے کی حد تک لکھنے کا شوق تو ہے مگر صلاحیت نہیں ہے
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے بارقہ نور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-05-11), skjatala (29-05-11), کنعان (29-05-11), ننھا بچہ (29-05-11), محمد یاسرعلی (29-05-11), محمدعدنان (29-05-11), آبی ٹوکول (29-05-11), ایس اے نقوی (29-05-11), رضی (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11) |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: کامونکی
مراسلات: 10
کمائي: 384
شکریہ: 5
8 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید نور سسٹر
امید ہے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گی |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بارقہ سسٹر آپ ضرور یہان رہ کر لکھنا بھی سیکھ جائیں گی صلاحیت انسان میں کسی قدر ہوتی ہی ہے مگر اس ڈسکور کرنا پڑتا ہے سو جیسے ہی کوئی پلیٹ فارم میسر آجائے انسان اپنی بے شمار صلاحیتوں کو ڈسکور کرتا چلا جاتا ہے ۔بحرحال ویلکم آن پاک نیٹ
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: کامونکی
مراسلات: 10
کمائي: 384
شکریہ: 5
8 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خوش آمدید کےلئے شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,914
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
خوش آم دید بیٹا- ہمیں آپ سے بھی بہت امیدیں ہیں |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-05-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید بارقہ جی
اور عدنان کا بھی شکریہ جنہوں نے آپ کو دعوت دی امید ہے کہ آپ سے ہمیں سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا اور یقیننا آپ ہم سب کی مدد کرو گی اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین الہی آمین |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید نور سسٹر
امید ہے آپ فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوںگی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فری, کورس, کمپیوٹر, کامونکی, پڑھنے, لکھنے, نام, مگر, آج, السلام, ادب, اردو, بھائی, بڑے, تعلق, جیسے, حال, حد, خاص, شوق, ضلع, عدنان, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|