واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

با ادب با ملاحظہ۔۔۔۔۔۔ ہوشیار۔۔۔ اسلامُ علیکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-11, 09:44 AM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb با ادب با ملاحظہ۔۔۔۔۔۔ ہوشیار۔۔۔ اسلامُ علیکم

با ادب با ملاحظہ۔۔۔۔۔۔ ہوشیار۔۔۔ اسلامُ علیکم

محترم دوستو بزرگو بھائیو بہنوں۔۔۔۔ اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکَتُہ
پہلے اپنا تعارف تھوڑا سا
میرا نام سعد ملک ہےاور ایک زمیندار گھرانے سے تعلق ہے ۔ پاکستان کے دل لاہور سے میں آپ سے مخاطب ہیں ۔ یہیں پیدا ہوا پلا بڑھا اور بہت بڑھا۔۔ لاہور سے باہر جانے کا اتفاق کم کم ہوا ہے۔
کرتا کیا ہوں میں۔۔۔ ہاں تو جناب میں سمجھتا ہوں میں یونیورسٹی میں اپنے صلاحیتوں کا زیاع کر ۔رہا ہوں
میں نے جوائن تو کافی عرصہ قبل کئیا تھا لیکن پھر آنا بھول گیا
میں کوئی سال 2007 سے فارمز کی دنیا میں مارا مارا پھر رہا ہوں۔۔ اپنا فورم بھی بنایا۔۔ پھر کہیں جناب خرم ابن شبیر ملے انکے پراجیکٹ دئیا جلائے رکھنا سے تعارف ہوا اور اسطرح بلاگستان سے ہوتا ہوا۔۔ میں پاک نیٹ پر آن پُہنچا۔۔
یہاں آکر بہت افسوس ہوا کہ میں اتنا عرصہ کہاں تھا۔۔
یقینا جانئے یہاں سے بحث و مباحثے پڑھ پڑھ کر ہم بھی مُحلے میں سیانے مشہور ہو گئے ہیں۔
اللہ اس آن لائن گھرانے کو بہت ترقی دے۔۔ اور ہم سب کو خوش و خرم رکھے
اب انشاء اللہ میں آتا جاتا رہوں گا اور اچھی اچھی باتیں سیکھتا رہوں گا
واسلام

Last edited by ننھا بچہ; 30-04-11 at 08:41 PM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-10-11), فخر بٹ (26-05-11), گلاب خان (04-03-11), قاسمی (17-11-11), آبی ٹوکول (30-04-11), ارشد کمبوہ (04-03-11), حیدر (04-03-11), راجہ اکرام (16-11-11), سحر (27-10-11), شبنم (04-03-11), عبدالقدوس (05-03-11), عبداللہ آدم (03-03-11), عروج (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 10:16 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا ہے اللہ عزوجل آپکو مزید خوشیاں عطا فرمائے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (03-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 10:35 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین
شکریہ جناب بہت بہت
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 11:00 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,762
کمائي: 26,309
شکریہ: 916
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید ننھے !

یہاں ایک چائلڈ سیکشن بھی آپ جیسے " بچوں " کے بہلانے کے لیے موجود ہے اور بڑے بڑے "بابوں" کی دلچسپی کا بھی وافر مواد فراہم کیا گیا ہے ۔

خوش رہوگے یہاں ۔ اور ہاں ہم جیسے " بزرگوں" کے ساتھ احترام سے پیش آنا ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (03-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 11:10 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید ننھے !

یہاں ایک چائلڈ سیکشن بھی آپ جیسے " بچوں " کے بہلانے کے لیے موجود ہے اور بڑے بڑے "بابوں" کی دلچسپی کا بھی وافر مواد فراہم کیا گیا ہے ۔

خوش رہوگے یہاں ۔ اور ہاں ہم جیسے " بزرگوں" کے ساتھ احترام سے پیش آنا ۔
ٹھیک ہے جیسے آپکی خوشی بزرگوں کو میں ویسے بھی ناراض نہیں کرتا۔۔
کیا پتا کہ کب۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-05-11), فخر بٹ (26-05-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 11:13 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید ننھے !

یہاں ایک چائلڈ سیکشن بھی آپ جیسے " بچوں " کے بہلانے کے لیے موجود ہے
’’ ننھا بچہ ‘‘ کے درمیان ’’ مُنا ‘‘ کا اضافہ کرنا پڑیگا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (03-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 01:34 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
’’ ننھا بچہ ‘‘ کے درمیان ’’ مُنا ‘‘ کا اضافہ کرنا پڑیگا
تھینٹ یو جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (04-03-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 03-03-11, 03:38 PM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ٹا بھی ٹھینٹیو ۔ ۔ ۔ مُنا بھائی
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (04-03-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 03-03-11, 03:41 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
آپ ٹا بھی ٹھینٹیو ۔ ۔ ۔ مُنا بھائی
آپ ٹی جبان ٹو ٹیا ہوا ہے
آپ ٹوٹھیت بولیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (04-03-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 03-03-11, 03:55 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,762
کمائي: 26,309
شکریہ: 916
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے جیسے آپکی خوشی بزرگوں کو میں ویسے بھی ناراض نہیں کرتا۔۔
کیا پتا کہ کب۔۔۔
کبھی کبھی ننھے منے بھی پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (03-03-11), حیدر (04-03-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 03-03-11, 04:24 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا
جی بزرگوار
ہم آپ کو خوش رکھتے ہیں آپ ہمیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 04:37 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بیٹا جی۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپکونیکیوں اور صحت بھری لمبی زندگی دے۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (03-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 04:39 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید بیٹا جی۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپکونیکیوں اور صحت بھری لمبی زندگی دے۔آمین۔
آمین
شکریہ بزرگو
خوش رہیں آباد رہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 08:47 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور کون کون رہ گیا ے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 09:41 PM   #15
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ننھے سےبھائ
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (05-03-11), حیدر (04-03-11)
جواب

Tags
ہوتا, فورم, کوئی, پاکستان, یہیں, لاہور, نام, ملک, ملے, آتا, اپنے, اللہ, ادب, بڑھا, با, تعارف, جانے, خوش, خرم, دل, دنیا, سال, شہزاد, عرصہ, صلاحیتوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger