| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 21
کمائي: 275
شکریہ: 132
19 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
تمام ممبر کا کیا حال ہے۔ میرا پورا نام سمیعہ اسلم ہے۔ ایم اے ایجوکیشن کرچکی ہوں۔ مختلف کمپیوٹر کورسسز بھی کرچکی ہوں۔ انٹر نیٹ آپ کے فورم کے ایک ممبر سے پچھلے ہفتے سے سیکھ رہی ہوں۔ اس سے پہلے انٹرنیٹ کی ہاوناو ہی تھی۔ ملتان کی رہنے والی ہوں۔ شعروشاعری سے لگاو ہے زندگی بہن کی طرح 3500 نظمیں اور اشعار تو یاد نہیں لیکن اچھی تعداد میں اشعاراور نظمیں یاد ہیں۔ فورم پر انٹرنیٹ کے حوالے سے کچھ سیکھنے آئی ہوں۔ سحر باجی کی پوسٹ سے متاثر ہوں۔ (باجی صرف احتراماًکہا ہے پلیز محسوس نا کیجئے گا( اس فورم کا ماحول اچھا لگا۔ انٹرنیٹ پر پہلے فورم کی ممبر ہوں۔ باقی جو کچھ آپ کہیں گے بتادوں گی۔ نوٹ: یہ پوسٹ فورم کے اسی ممبر نے لکھی ہے جس سے میںانٹرنیٹ کی معلومات لے رہی ہوں۔ شکریہ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے ناز786 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-10), کنعان (31-10-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), منتظمین (31-10-10), محمد عاصم (31-10-10), محمدخلیل (01-11-10), مرزا عامر (31-10-10), yousafdummar (01-11-10), بلال اویسی (31-10-10), رانا امر (31-10-10), راجہ اکرام (31-10-10), عبدالقدوس (31-10-10), عبداللہ آدم (04-11-10), غلام خان (01-11-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فورم پر خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-10), ناز786 (31-10-10), منتظمین (31-10-10), مرزا عامر (31-10-10), بلال اویسی (31-10-10), رانا امر (31-10-10), راجہ اکرام (31-10-10), عبداللہ آدم (04-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید سمیعہ اسلم صاحبہ
ویسے آپ کی آئی ڈی دیکھ کر میرے ذہن میں پچھلے دنوں چلنے والی ایک بحث کی یاد آگئی آپ بھی دیکھیں شاید اس میں آپکی دلچسپی کا کچھ سامان ہو کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 31-10-10 at 04:00 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-10), ناز786 (31-10-10), مرزا عامر (31-10-10), رانا امر (31-10-10), راجہ اکرام (31-10-10), عبداللہ آدم (04-11-10), غلام خان (01-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے بھی خوش آمدید ۔ لیکن مراسلے کا عنوان سمجھ نہیں آیا ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | ||
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-10), فیصل ناصر (31-10-10), ناز786 (31-10-10), محمد عاصم (31-10-10), بلال اویسی (31-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید سمیعہ اسلم بہن۔
عبدالقدوس بھائی یہ فقرہ فارسی کا ہے میرے خیال سے شما کا معنی تمہارا ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-10), فیصل ناصر (31-10-10), ناز786 (31-10-10), بلال اویسی (31-10-10), غلام خان (01-11-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پاک نیٹ پر خوش آمدید۔ ہم سبھی ممبران کوشش کرتے ہیںکہ پاک نیٹ کا ماحول بہتر سے بہتر ہو ۔ اس سلسلے میںہم نئے ممبران کی بھرپور مدد کرتے ہیں اور سینئر ممبران کا احترام کرتے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ فورم اچھا لگے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمديد مرحبا۔ ۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-10), فیصل ناصر (31-10-10), ناز786 (31-10-10), بلال اویسی (31-10-10), غلام خان (01-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمیہ ناز خوش آمدید
اس فورم پر آپ کا استقبال ہے بہت اچھے لوگوں کے درمیان آپ آئیں ۔شاید اتنا اچھا دوسرا فورم آپ کو نہ ملے۔ یہ میرا تجربہ ہے۔سیلانی جو ٹھیرا۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
پاک نیٹ فیملی فورم پر خوش آمدید آپ ماشاء اللہ اچھی تعلیم یافتہ ہیں۔ اور شاعری سے لگاؤ بھی ہے اس لئے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا اور اچھا اچھا پڑھنے کو بھی ملے گا امید ہے آپ کے ساتھ تعلق طویل المدتی اور خوشگوار ہوگا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 21
کمائي: 275
شکریہ: 132
19 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عنوان یقینا سمجھ نا آیا ہوگا عامر بھائی، آپ کی طرح دوسرے بھائیوں کو بھی سمجھ نا آیا ہوگا۔ پہلی بات بسم اللہ کی برکات سے تو یقینا تمام بھائی واقف ہوں گے۔ میں باقاعدہ بسم اللہ کی برکات کے مزے لوٹ رہی ہوں۔ میری زندگی میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کی اہمیت اسی طرح ہے جس طرح ایک بیمارانسان کیلئے دوا کی اہمیت، جب بھی مشکل آئی ہے میں نے اس کا ورد کیا اللہ تعالٰی سے دعا کی اور وہ مشکل ختم ، اسی لئے میں نے اس تھریڈ کا نام بسم اللہ پر ناز رکھا ہے۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (04-11-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, کمپیوٹر, گے, پہلے, پوسٹ, والی, نیٹ, نام, ملتان, ممبر, متاثر, معلومات, آئی, اللہ, السلام, انٹر, انٹرنیٹ, اچھی, اشعار, حوالے, حال, زندگی, شکریہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زوال کا آغاز؟ | گلاب خان | اپکے کالم | 2 | 16-12-10 10:25 AM |
| سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ کے ٹولز؟ | حیدر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 26 | 07-07-10 11:16 PM |
| سیکسی آواز کا راز؟ | محمدعدنان | عمومی سائنس | 1 | 02-05-08 04:18 AM |