واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


بلبل کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-10, 12:19 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 3
کمائي: 250
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلبل کا تعارف

بلبل کا تعارف

السلام علیکم!!!
مجھے بحث اور مباحثے کا شوق ہے۔ امید ہے کہ پاک نیٹ میں گفتگو کر نے میں‌ مزا آئے گا!

Last edited by shafresha; 25-09-10 at 11:12 AM. وجہ: عنوان کی تصیح!
Bulbul786 آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Bulbul786 کا شکریہ ادا کیا
J.S (27-09-10), shafresha (25-09-10), فیصل ناصر (25-09-10), فرحان دانش (01-10-10), کنعان (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10), حیدر (01-10-10), طارق راحیل (25-09-10), عبداللہ آدم (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 12:25 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بلبل جی
چلو جناب آپ آ گے ہو تو بلب کا انتظام ہو جائے گا لائٹ بہت جا رہی ہے آپ کی روشنی سے فائدہ ملے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10), حیدر (01-10-10)
پرانا 25-09-10, 01:14 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
اللہ کرےآپ اس فورم پر بلبل کی طرح چہکیں گل کی طرح مھکیں
خدا شاعروں کا بھںلا انھوں کب کی نالہ وبلبل، کو ئل وکبوتر، صاغرو مینا کو فراموش کر کے وہسکی و مس کوئن کے چکر میں پڑ گئے اب آپ کی آمد سے کم از کم اس فورم پر بلبل وپپیہاہ کے تذکریں گے۔
خوش آمدید خوش آمدید
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 02:17 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلبل کی تعارف نہیں بلبل کا تعارف ہوتا ہے بھائی بل بل 786


پاک نیٹ پر خوش آمدید
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10), حیدر (01-10-10), عبداللہ آدم (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 12:05 PM   #5
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بلبل کی تعارف نہیں بلبل کا تعارف ہوتا ہے بھائی بل بل 786


پاک نیٹ پر خوش آمدید
فیصل صاحب ۔۔۔۔ بلبل مونث بھی ہے اور مذکر بھی ۔۔۔ جیسے چاہیں خوش آمدید کہیں


بلبل کو یہاں خوش آم دید۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے بلبل چہکے تو ٹھیک چہکے
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), منتظمین (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10), بلال اویسی (02-10-10), عبداللہ آدم (25-09-10)
پرانا 27-09-10, 09:19 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غضب کیا بھائی تم نے ۔بلبل کو مذکر ومونث کا آختیا دے کر یہ بھی نھیں سوچا کہ گل کا کیا ہوگا۔
یا ر کبا ب میں ہڈی بننے کیلئے تم ہی رہ گئے تھے۔بلبل نےگل کا بیڑا غرق ہوتےدیکھا چہچہانے سے پھلے اڑ گئی۔
بلبل جی سلام ومحبت آپ بحث ومباحثہ کی شوقین ہیں کوئی سلگتا خوبصورت مو ضوع چھیڑئیے پھر دیکھئے یار لوگ کیا کیا گل کھلاتے ہیں۔ برا مت مانئے گا اللہ حافظ
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-09-10), حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (27-09-10)
پرانا 27-09-10, 03:57 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بلبل کو خوش آمدید
ویسے اس ایک تعارف کے بعد ان کی آمد موقوف ہو گئی ہے

کہیں مالی نے چمن میں بلبل کے نالے پر قدغن تو نہیں لگا دی
یا ایسا تو نہیں کہ
مالی نے پھول توڑا بلبل کو دکھا دکھا کے
بلبل نے باغ چھوڑا آنسو بہا بہا کے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (27-09-10), فیصل ناصر (27-09-10), حیدر (01-10-10)
پرانا 27-09-10, 05:27 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,996
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Bulbul786 مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!!!
مجھے بحث اور مباحثے کا شوق ہے۔ امید ہے کہ پاک نیٹ میں گفتگو کر نے میں‌ مزا آئے گا!
وعلیکم اسلام
سب سے پہلے آپ کو ویلکم مطبل خوش عام دید

ایک اندر کی بات بتا دیتا ہوں
بحث سے میری جان جاتی ہے، میں نہ بحث کرتا ہوں اور نہ ہی کسی کی بحث میں پڑتا ہوں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (01-10-10)
پرانا 27-09-10, 11:49 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 3
کمائي: 250
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی بحث اور مباحثہ
آپ لوگوں کی توجہ کا بہت بہت شکریہ۔ اس امتحان میں سب لوگ بولے تو "پاس"۔
یہ تو ایک چھوٹی سی ہنسی مزاق کی بات ہے لیکن دنیا میں کافی سنجیدہ واقعات ہو رہے ہیں۔ میں نے پچھلے دن ایک بہت دلچسپ تھریڈ پڑی، آپ وہاں جاکر بھی جواب دیں اور اپنی رائے دیں۔

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث > عافیہ صدیقی آپ کے ضمیر کی عدالت میں

Bulbul786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Bulbul786 کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (01-10-10)
پرانا 27-09-10, 11:59 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلبل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 08:32 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نٹ پر اس کم سخن کی دل لگی اچھی لگی
مجھ کو پھلی بار اپنی زندگی اچھی لگی
میں نے پچھلے دن ایک بہت دلچسپ تھریڈ پڑی، آپ وہاں جاکر بھی جواب دیں
محترمہ اس تھرڈ کا ذرا پتا بتائے۔اللہ حافظ
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 10:04 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,628
شکریہ: 52,496
11,162 مراسلہ میں 35,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس باغیچے میں ہم بلبل کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-10, 11:11 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیجئے غزالی بھائی اس تھریڈ کا پتہ
عافیہ صدیقی آپ کے ضمیر کی عدالت میں

پڑھئے اور سر دھنئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-10, 02:06 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,183
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلبلِ پاک نیٹ فورم کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-10, 08:17 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام بھائی
جو کچھ پڑھا اور سنا،آہ کاش نہ پڑھا ہوتا ،نہ سنا ہوتا،کیا ظالموں کے ترکش میں ظلم واستبداد کا کوئی تیر بچا؟
مسلم امہ کی بے بسی کہیں یا بے حسی، شکوہ کریں تو کس سے گردش زمانہ یا پھر اپنی تقدیر سے۔
اف یہ مجبوری اور یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آؤ دوستو خدا کے حضور دعا کریں
میں بلبل نالاں ہوں اک اجڑے گلستاں کا
تاثیر کا طالب ہوں محتاج کو داتا دے
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
gazali کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-10-10)
جواب

Tags
فورم, ہے۔, فائدہ, گفتگو, گے, پاک, لائٹ, نیٹ, میں‌, ملے, مباحثے, مزا, اللہ, السلام, انتظام, امید, از, بھائی, بلبل, بحث, تعارف, جائے, خوش, روشنی, شوق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger