واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


بھائیو اور بہنو آداب عرض ہے

اس موضوع کے 52 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 590 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 05:59 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 19
مراسلات: 7
کمائي: 507
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھائیو اور بہنو آداب عرض ہے

بھائیو اور بہنو آداب عرض ہے

السلام دوستو!
کیا آپ مجھے اس محفل میں داخلے کے قواعد و ضوابط بتانا پسند کرو گے
میں کسی بھی فورم میں بالکل نئی ہوں اور لیکن فورمز کا جائزہ ضرور لیتی رہتی ہوں۔
والسلام
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 14 صارفین نے شبانہ خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Real_Light (07-11-09), shafresha (06-09-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ملک بھائی (12-09-09), منتظمین (13-06-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), سحر (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09), عدنان دانی (08-11-09)
پرانا 09-06-09, 06:08 PM   #2
Administrator

 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید شبانہ
اس فورم کے وہی قوائد و ضوابط ہیں جو ہمارے گھر کے ہوتے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 11 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-06-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), منتظمین (13-06-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09), عبدالقدوس (14-06-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 مرزا محمد فاروق اس فورم کے وہی قوائد و ضوابط ہیں جو ہمارے گھر کے ہوتے ہیں 100
پرانا 09-06-09, 07:14 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 19
مراسلات: 7
کمائي: 507
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید ایسے ہی کسی موقعے پر کوزے میں سمندر کی اصطلاح ایجاد ہوئی ہو گی۔
بہن آپ کا شکریہ
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے شبانہ خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-09-09), فیصل ناصر (09-06-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 08:34 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,135
کمائي: 60,584
شکریہ: 9,926
2,994 مراسلہ میں 7,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک چھوٹی سی بہن کو ہمارے فورم میں خوش آمدید!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), سحر (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 08:44 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 19
مراسلات: 7
کمائي: 507
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ میں یہاں کس طرح کی بات کر سکتی ہوں
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے شبانہ خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 08:58 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,242
کمائي: 139,757
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,506
5,858 مراسلہ میں 14,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی آپ کر تو رہی ہیں بات
اسی طرح کرتی رہیں بات
مختلف موضوعات میں اور نئے مراسلات میں

اور فورم کی جانب سے آپ کو خوش آمدید
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-06-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 09:24 PM   #7
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,582
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو ویسے بھی خانوں سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 09:35 PM   #8
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,663
کمائي: 35,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,913
2,625 مراسلہ میں 6,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہناں پاک نیٹ فیملی میں آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 09:51 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 170
کمائي: 2,782
شکریہ: 465
117 مراسلہ میں 271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آیاں نو،پخیرآغلے۔welcome۔خوش آمدید
سام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 10:47 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 19
مراسلات: 7
کمائي: 507
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو واقعی کسی فیملی کا ماحول لگ رہا ہے
اتنی محبت کے لیے تو میں ترس گئی تھی، آپ لوگ تو کسی گلاب کی طرح ہو جو اس چمن کو مہکائے رکھتےہیں۔
گولیوں اور دھماکوں نے ہمارے پیارے علاقے کو ویرانستان بنا دیا ہے ،یہاں انسان نہیں‌درندے رہتےہیں۔
کیا میں‌کچھ جذباتی نہیں ہوگئی؟
سب کا شکریہ
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 11 صارفین نے شبانہ خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), wajee (19-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (13-06-09), سام (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 11:26 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,032
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شبانہ خان مراسلہ دیکھیں
یہ تو واقعی کسی فیملی کا ماحول لگ رہا ہے
اتنی محبت کے لیے تو میں ترس گئی تھی، آپ لوگ تو کسی گلاب کی طرح ہو جو اس چمن کو مہکائے رکھتےہیں۔
گولیوں اور دھماکوں نے ہمارے پیارے علاقے کو ویرانستان بنا دیا ہے ،یہاں انسان نہیں‌درندے رہتےہیں۔
کیا میں‌کچھ جذباتی نہیں ہوگئی؟
سب کا شکریہ

السلام علیکم،

فورم میں آپ کو خوش آمدید !

جذباتی لوگوں کی اس فورم میں ہمیشہ پذیرائی ہوتی ہے لہذا جذباتی ہوتے ہوئے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں بس یہ یاد رہے کہ جذبات پر قابو پانے کی بھی صلاحیت ضروری ہوتی ہے۔

اس فیملی ماحول میں امید ہے کہ آپ بھی ہم سب کی معلومات میں اضافے کا باعث بنیں گی۔

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (10-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), منتظمین (13-06-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (13-06-09), سحر (10-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 13-06-09, 10:56 AM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید شبانہ خان جی ۔ ہماری فیملی میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہتا ہوں‌

Most welcome
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 14-06-09, 08:31 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,952
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قابل احترام شبانہ جی
آپ کو پاک نیٹ گھرانے میں دل کی گہرائیوں سے‌ خوش آمدید کہا جاتا ہے اور آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ اس گھرانے میں پیار محبت کی فضا کو برقرار رکھیں گے اور آپسی تعاون ہمیشہ رہے گا فورم پر آپ یہ سمجھ کر بات کریں کہ یہ آپ کا اپنا گھر ہے جہاں تمام اراکین ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں ایک کو تکلیف ہو تو دوسرا محسوس کرتا ہے فورم انتظامیہ کی جانب سے میں ادنی سا ممبر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور آپ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتا ہوں
اللہ آپ کو خوش رکھیں آمین ثم آمین
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), wajee (19-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 18-06-09, 04:21 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 19
مراسلات: 7
کمائي: 507
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ
آپ سب لوگوں کا
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شبانہ خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (18-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 18-06-09, 04:31 PM   #15
Administrator

 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کہاں چلی جاتی ہین شبانہ ۔
پاک نیٹ پر روزانہ حاضری لگانا ضروری ہے۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (18-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, فورمز, پیارے, پاک, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, محبت, اللہ, انتظامیہ, انسان, بہترین, بھائی, تعارف, خواتین, خوش, خان, دل, رمضان, ضوابط, صلاحیت, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلام عرض ہے حنا فیصل تعارف 13 16-05-09 03:05 PM
ukanukan سلام عرض ہے ukan تعارف 4 24-02-09 11:09 AM
پاک ڈوٹ نیٹ کے بارے میں ایک شعر عرض ہے lordforkland گپ شپ 2 22-02-09 12:53 AM
آداب اور اخلاق میاں شاہد اخلاق و آداب 2 05-06-08 04:49 PM
ایک عرض ہے مینا ٔ تجاویز اور شکایات 10 16-09-07 02:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger