واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


تعارفی خط بنام اراکین فورم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-11, 03:05 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 2
کمائي: 342
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تعارفی خط بنام اراکین فورم

تعارفی خط بنام اراکین فورم

اسلام علیکم !
محترم و معزز اراکین، یہ کسی بھی اردو فرم پر میری پہلی اور افتتاحی تحریر ہے ۔ میں کچھ انگریزی فورمز کا رکن تو ہوں لیکن کسی اردو فورم کا یہ پہلا تجربہ ہے۔میں اردو کے جامع الفاظ اور قواعد کا ماہر نہیں اور نہ ہی پُر پیچ طریق سے بیان و خطاب کرسکتا ہوں۔ سادہ اور مخلوط اردو پر انحصار کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس فورم کے ماہرزباں اور لکھاری اس ناچیز کو اپنے فورم میں قلیل سی جگہ عنایت فرمائیں ۔
واسلام
ابو عروۃ
ابوعروۃ آف لائن ہے   Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے ابوعروۃ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), skjatala (06-08-11), فیصل ناصر (06-08-11), فخر بٹ (16-08-11), کنعان (06-08-11), پاکستانی (17-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (06-08-11), ننھا بچہ (06-08-11), محمد یاسرعلی (16-08-11), محمدعدنان (06-08-11), wajee (06-08-11), ابوسعد (15-08-11), ابن آدم (06-08-11), احمد نذیر (06-08-11), احمد بلال (07-08-11), اسراراحمد چوہدری (06-08-11), حیدر (16-08-11), راجہ اکرام (06-08-11), سیپ (06-08-11), شمشاد احمد (06-08-11), عبدالقدوس (06-08-11), عدنان دانی (15-08-11)
پرانا 06-08-11, 03:46 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,092
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں‌امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں‌گے اور ھم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشاء اللہ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:19 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:35 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید !!
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:41 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمديد جناب ابو عروہ صاحب

تھوڑي كيوں بھائي جي يہ سارا فورم ہي آپ كا ہے اور آپ ہم سب كے۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر كيا تيرا كيا ميرا ۔۔۔‌كيا تھوڑا كيا زيادہ كي بحث عبث۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:41 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,092
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا
انشاء اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 05:23 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید .
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 05:41 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,092
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر خوش آمدید .
آپ کا شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 09:15 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 09:25 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم مکرمی ابو عروۃ
پاک نیٹ فیملی فورم میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ۔
آپ یہاں کے ممبر بنے تو اب سب کچھ آپ کا ہوا، جب چاہیں جہاں چاہیں اور جیسی اردو میں چاہیں لکھیں،
ویسے تو آپ کی اردو کافی اچھی ہے جیسا کہ آپ کے مندرجہ بالا مراسلے سے لگ رہا ہے، باقی جو کسر ہے وہ یہاں ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی

آپ کی جناب سے مفید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 10:05 AM   #11
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,914
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آم دید !
امید ہے آپ سے ہم بہت کچھ سیکھیں گے۔
آپ کی جانب سے اچھی اور تعمیری شیئرنگ کا انتظار رہے گا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 10:15 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جناب
آپ کی تحریر آپ کے اردو داں ہونے کے تصدیق کرتی ہے
امید ہے آپ سے کُچھ اچھا سیکھنے کو ملے گا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:16 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:23 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,761
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوعروۃ مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم !
محترم و معزز اراکین، یہ کسی بھی اردو فرم پر میری پہلی اور افتتاحی تحریر ہے ۔ میں کچھ انگریزی فورمز کا رکن تو ہوں لیکن کسی اردو فورم کا یہ پہلا تجربہ ہے۔میں اردو کے جامع الفاظ اور قواعد کا ماہر نہیں اور نہ ہی پُر پیچ طریق سے بیان و خطاب کرسکتا ہوں۔ سادہ اور مخلوط اردو پر انحصار کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس فورم کے ماہرزباں اور لکھاری اس ناچیز کو اپنے فورم میں قلیل سی جگہ عنایت فرمائیں ۔
واسلام
ابو عروۃ
السلام علیکم،
مجھے یقین ہے کہ آپ کی یہ تحریر دراصل "کسر نفسی" ہے!!!
آپ کو پاک نیٹ‌کی انتظامیہ کی جانب سے پاک نیٹ‌فیملی کا ممبر بننے پر مُبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی جانب سے مُفید اور کارآمد شئیرنگز کا انتظار رہے گا۔

اپنی دیگر مصروفیات بشمول تعلیم و مشاغل سے آگاہ کیجیئے۔
سب سے پہلے تو اپنی آئی ڈی کی وضاحت کردیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-08-11), نیلم خان (07-08-11), حیدر (16-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:35 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیارے بھائی پاک نیٹ پہ خوش آمدید
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
جواب

Tags
ہوں‌گے, فورم, کہتی, پہلی, ھم, پاک, نیٹ, موقع, ملے, آم, اللہ, انتظامیہ, انشاء, ابو, اراکین, اردو, اردو فورم, اضافہ, تحریر, ثابت, جانب, خوش, خط, رکن, سیکھنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اللہ تعالیٰ کی خوشی عبداللہ حیدر مطالعہ حدیث 10 18-09-11 11:24 PM
تعارف کلمہ حق تعارف 14 04-09-11 07:33 PM
یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:43 AM
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger