واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


تعارف۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 08:00 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
مسٹر خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 18
کمائي: 460
شکریہ: 40
7 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تعارف۔۔۔

تعارف۔۔۔

اسلام علیکم

جناب میرا نام محمد بدر ہے۔۔
میں حیدراآباد سے تعلق رکھتا ہوں اورکراچی میں سپارکو میں کام کرتا ہوں۔۔ اور اس کے علاوہ جامعہ کراچی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرس کر رہا ہوں۔۔۔
میں مس خان کا کزن ہوں اور آج ان کے گھر آیا ہوا تھا تو انہوں نے زبردستی مجھے یہاں رجسٹر کروایا ہے۔۔۔
کوشش کرونگا کے اس فورم پہ آتا رہوں۔۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔
مسٹر خان آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے مسٹر خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), فیصل ناصر (27-10-11), کنعان (27-10-11), پاکستانی (25-10-11), ننھا بچہ (26-10-11), منتظمین (25-10-11), محمد یاسرعلی (25-10-11), محمدعدنان (25-10-11), بنت حوا (25-10-11), حسن قادری (25-10-11), راجہ اکرام (27-10-11), رضی (29-10-11), سام (25-10-11), سحر (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 10:08 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (26-10-11), مسٹر خان (29-10-11), حسن قادری (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 10:09 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید
جناب چلیں اب زبردستی ہی سہی پاک نیٹ کی فیملی کے ممبر بن گئے ہیں تو آتے جاتے رہ کیجئے گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (26-10-11), مسٹر خان (29-10-11), حسن قادری (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 10:16 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا زبردستی پر قائم رہیں گے یا خوشی سے بھی تشریف آوری ہوگی،،،،،،،،،،،،،،،، بہت شکریہ آپکی تشریف آوری کا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (26-10-11), محمد یاسرعلی (26-10-11), مسٹر خان (29-10-11)
پرانا 26-10-11, 03:09 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب آپ نے کہا مانا ۔۔۔۔ خوش آمدید ،

انشاءاللہ خوشی سے اور باقائدگی سے فورم پرآئیں گے موصوف
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (26-10-11), محمد یاسرعلی (26-10-11), مسٹر خان (29-10-11), حسن قادری (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 09:26 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید
لگتا ہے مس خان نے انعامی مقابلہ کی تیاریاں شروع کردی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-10-11), ننھا بچہ (26-10-11), مسٹر خان (29-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:18 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جناب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-10-11), قاسمی (26-10-11), مسٹر خان (29-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:18 AM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید


پاک نیٹ نے بھی زبردستی آپکو ادھر ہی رکھ لینا ہے اسلئے نو ٹینشن
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-10-11), مسٹر خان (29-10-11)
پرانا 26-10-11, 02:57 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,287
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کاموقع ملے گا
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-10-11), مسٹر خان (29-10-11)
پرانا 26-10-11, 11:22 PM   #10
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید جناب بدر صاب
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 01:33 AM   #11
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میں‌ نے تیاری شروع تو کردی ، لیکن یہ تو لگتا ہے 10 پوسٹ بھی نہ کر پائے گا اپنی مصروفیت کی وجہ سے،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر خان (29-10-11)
پرانا 27-10-11, 11:54 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
خوش آمدید ،
میں آیا نہیں ہوں لایا گیا ہوں

لیکن جب اتنی اچھی آ ہی گئے ہیں تو بس اب جانے کا ارادہ نکال دیں
روزانہ نہیں تو ایک دو دن کے وقفے سے ہی ضرور آیا کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر خان (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 08:28 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
مسٹر خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 18
کمائي: 460
شکریہ: 40
7 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید
جناب چلیں اب زبردستی ہی سہی پاک نیٹ کی فیملی کے ممبر بن گئے ہیں تو آتے جاتے رہ کیجئے گا
شکریہ۔۔۔۔ کوشش۔۔۔ کرونگا۔۔۔
مسٹر خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 08:32 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
مسٹر خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 18
کمائي: 460
شکریہ: 40
7 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
کیا زبردستی پر قائم رہیں گے یا خوشی سے بھی تشریف آوری ہوگی،،،،،،،،،،،،،،،، بہت شکریہ آپکی تشریف آوری کا
حسن بھائی بہت شکریہ۔۔۔
مسٹر خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 08:35 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
مسٹر خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 18
کمائي: 460
شکریہ: 40
7 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
شکریہ جناب آپ نے کہا مانا ۔۔۔۔ خوش آمدید ،

انشاءاللہ خوشی سے اور باقائدگی سے فورم پرآئیں گے موصوف
بھت اچھے بھئی بھت اچھے!!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کروایا, کرتا, کزن, گھر, پہ, پبلک, نام, محمد, مس, آیا, آتا, آج, اورکراچی, انہوں, اسلام, بدر, تعلق, جامعہ, خان, دعاوں, رکھیے, رکھتا, رجسٹر, زبردستی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:43 AM
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا زارا متفرقات 0 09-02-11 07:22 PM
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا sahj مطالعہ حدیث 0 08-06-09 05:19 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger