واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

تعارف ایک بارپھر--------- الودع دوستو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 09:00 AM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تعارف ایک بارپھر--------- الودع دوستو

تعارف ایک بارپھر--------- الودع دوستو

السلام علیکم
میرا نام
عصمت اللہ عصمت ڈینہ ہے
دوستو یہ میرا دوسری مرتبہ تعارف ہے
دوستو وجہ یہ کہ یہ میرا الودعی تعارف ہے
میرے دوست مجھ سے نارض ہو گئے ہیں خیر فرق نہیں پڑتا دوست ہوتے ہی ناطے ٹوٹنےلئے ہیں
عورت ذات مرد سےکم نہیں عورت میں بہت خوبیاں ہیں جو مرد میں نہیں ہوتی
بہت بڑی خوبی عورت اپنی عزت کی حفاظت کرتی ہے عورت ماں ہے عورت کے قدموں تلے جنت ہے
اس طرح بہت خوبیا ں جو میں دل سے عزت کر تا ہوں
میرا مقصد عورت کو پریشان یا بے عزت کرنا نہیں تھا
بس ان کو موقع دینا تھا ان سوال کا جواب دینا جو مرد حضرات عورتوں کو بدمزاج بد چلن کہتے ہیں۔پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں
خود کو منوانا بری بات نہیں ہوتی
اپنی عزت کروانا آپ کا حق ہے
کچھ عورتوں نےعورت کی عزت ابرو برباد کی ہے
کچھ مردوں نے مرد وں کی عزت ابرو رکھی ہے

دیکھوں کتنا فرق ہے مجھ میں اور عورت میں
اپنے حق کےلئے لڑو اور لڑنا سیکھوں
یہی نہیں تمہاری زندگی
عورت زندگی عورت کے حق کے بعد شروع ہوتی ہے
اور مختلف ویب پر میں نے اسلامی نوٹ لکھے مگر کسی نے توجہ نہیں دی اگر توجہ کا مرکز یہاں بنتی ہے وہ ہےایکس وغیرہ
میں سب پاک نیٹ ممبران سے معذرت خواہ ہوں جن کو میری وجہ سے تکلیف کا سامنا ہوا
شاید آپ سب دوستو سے دوبارہ ملاقات نہ کرسکوں۔۔وجہ آپ دوستو کو مجھ اعتراض ہوگیا ہے تھا اس طرح مجھے اچھا نہیں لگتا آپ لوگوں کو پریشان کرتا رہوں
مجھے دعاوں میں یاد رکھنا
کہا سنا معاف کرنا
فقط آپ کا خیر اندیش
عصمت اللہ عصمت ڈینہ----------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

Last edited by عصمت; 18-05-11 at 09:14 AM. وجہ: عورت
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), پاکستانی (19-05-11), یاسر عمران مرزا (18-05-11), آبی ٹوکول (18-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:10 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں جی بالکل آپ کے ساتھ ہوں اور میرے خیال سے آپ نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:27 AM   #3
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں جی بالکل آپ کے ساتھ ہوں اور میرے خیال سے آپ نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل بھائی اللہ اپکو سلامت رکھے بات ساتھ دینے کی ساتھ چھوٹ جانے کی نہیں
بات دل سے عزت کی اگر وہ ختم ہوتی نظر آئے وہاں رکنا غلط بات ہوگی
خود کو رسوا کرانے سے اچھا ہے چل دینا اپنی راہ لینا
میں شکر گذار ہوں آپکا آپ نے میرا ساتھ دیا
ذیادہ تر میرے دوست انٹر ویو والے تھریڈ سے ناراض ہوئے ہیں مجھے ایسا لگا
انٹر ویو تھریڈ سے آپ اپنے دوستوں کوجان سکتے ہیں ۔
پر میرے دوستو کو گوارہ نہیں تھا شاید۔نیا ممبر اتنا جلدی مقبول ہوگیا پریشانی والی بات تو تھی
-------------------
--------------
-----------------------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:42 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عصمت بھائی
یہ بات تو پورے شرح صدر کے ساتھ کہتا ہوں کہ انٹر ویو والے تھریڈ سے نہ کوئی ناراض ہے اور نہ اس وجہ سے کسی نے اعترض کیا۔
وہ تو اچھا سلسلہ تھا اور کافی کچھ جاننے کو مل رہا تھا۔ اور میرا خیال ہے اسے جاری رہنا چاہیے۔

اور جہاں تک بات دل سے عزت کی ہے وہ آج بھی ہے اور رہے گی
جب کسی بات پر اعتراض ہو اور کوئی چیز کسی جگہ کے ماحول سے مطابقت نہ رکھتی ہو تو اس کا بہتر حل اپنا طریقہ بدلنا ہوتا ہے۔ نہ کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چل دینا۔
جہاں رہیں وہاں کے ماحول کو سمجھنا اور پھر اس کے مطابق سرگرمیاں شروع کرنا اور شروع کردہ سرگرمیوں میں حصہ لینا ہی بہترین حکمت عملی ہوتی ہے۔

باقی آپ ماشاء اللہ با صلاحیت اور سمجھدار ہیں ۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ یوں ناطہ توڑ کر نہیں جائیں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (18-05-11), shafresha (21-05-11), آبی ٹوکول (18-05-11), ارشد کمبوہ (18-05-11), حیدر (18-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عروج (20-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:47 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,628
شکریہ: 52,496
11,162 مراسلہ میں 35,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کیا کہا جائے۔
اپنی حد تک بتا سکتا ہوں کہ مجھے نہ آپکے انٹرویو والے تھریڈ سے کوئی چڑ تھی اور نہ ہی اپکی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے۔
بلکہ مجھے ذاتی طور پر خؤشی ہوتی ہے کہ جب کوئی ممبر آتے ہی اکثریت کی آنکھ کا تارا بن جائے تو۔
ننھے بچے کی مثال لے لیں۔ صبیحہ کی مثال لے لیں۔ یہ بھی نئے ہی ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), آبی ٹوکول (18-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:50 AM   #6
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عصمت بھائی
یہ بات تو پورے شرح صدر کے ساتھ کہتا ہوں کہ انٹر ویو والے تھریڈ سے نہ کوئی ناراض ہے اور نہ اس وجہ سے کسی نے اعترض کیا۔
وہ تو اچھا سلسلہ تھا اور کافی کچھ جاننے کو مل رہا تھا۔ اور میرا خیال ہے اسے جاری رہنا چاہیے۔

اور جہاں تک بات دل سے عزت کی ہے وہ آج بھی ہے اور رہے گی
جب کسی بات پر اعتراض ہو اور کوئی چیز کسی جگہ کے ماحول سے مطابقت نہ رکھتی ہو تو اس کا بہتر حل اپنا طریقہ بدلنا ہوتا ہے۔ نہ کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چل دینا۔
جہاں رہیں وہاں کے ماحول کو سمجھنا اور پھر اس کے مطابق سرگرمیاں شروع کرنا اور شروع کردہ سرگرمیوں میں حصہ لینا ہی بہترین حکمت عملی ہوتی ہے۔

باقی آپ ماشاء اللہ با صلاحیت اور سمجھدار ہیں ۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ یوں ناطہ توڑ کر نہیں جائیں گے۔
عورت کی عزت یا ؟
میں نے کچھ دن پہلے عورت پر کچھ لکھا تھا اس میں عورت نے کیا ساتھ دیا -0پرسنٹ
کیا کبھی آپ نے سوچا اس معاشرے میں عورت کی کتنی عزت ہے؟اور آپ کتنی کرتے ہیں؟مختلف طریقوں سے عورت کو بدحال کیا جا رہا ہےاور مختلف طریقوں سے نچایا جا رہا ہے۔حواکی بیٹی کو زینت بنا کے خودکو اور دوسروں کو لطف اندوز کیا جا رہا ہے اشتہار بازی ایک مخصوص جال بنا گیا ہے جس سے عورت نے اپنا مقام کھو دیا۔لیکن مرد نے اس چال سے اس سے کیا کمایا۔ بہت کچھ تھوڑا سا معاضہ دے کر۔حوا کی بیٹی معصوم ہے اور معصوم ہی رہے گی۔حوا کی بیٹی یہ سمجھتی ہے میں مرد کے مقابل آگئی۔ حوا کی بیٹی نے مردوں جیسے کپڑے تو پہن لیے اس کے من کو سکون تو مل گیا افسوس حوا کی بیٹی نے خود کو کہیں گم کر دیا اب وہ خود کو جتنا تلاش کرنا چاہے خود کو تلاش نہیں کر سکتی۔میری عورت سے التجا ہے واپس لوٹ جائے اپنے گھروں میں اور اپنے پیارے اسلام میں جس میں محفوظ ہے۔وہ ہر کسی کی قید میں نہیں اپنے رب کی قید میں رہےکیا یہ جال اتنا مضبوط ہے؟۔کیا توڑا نہیں جا سکتا؟
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:53 AM   #7
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default افسوس عورت اپنا مقام بھول گئی

[/IMG]

------

Last edited by راجہ اکرام; 18-05-11 at 11:03 AM. وجہ: تصویر غیر مناسب اور اعتراض شدہ ہے ۔۔۔۔۔ شکریہ
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:02 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عصمت بھائی
اگر آپ وہ کرتے جو آپ ابھی کہہ رہے ہیں تو یقین کریں کبھی یہ صورتحال پیدا نہ ہوتی ۔
اور آپ نے خوب کہا کہ
اقتباس:
وہ ہر کسی کی قید میں نہیں اپنے رب کی قید میں رہے
اس کے لیے آپ نے جو طریقہ اپنایا۔ جو جو سوالات پوچھے اور جس طرح کے مراسلے لگائے وہ تو حوا کی بیٹی کی مزید تذلیل ہوتی تھی۔

آپ اپنے اس آخری مراسلے کے مطابق کام شروع کریں اگر کسی کو اعتراض ہوا تو مجھے بتانا

ایسی چیزیں لگانا جسے لوگ اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نہ پڑھ سکیں، جس پر خود خواتین کو اعتراض ہو ۔۔۔۔۔ اور پھر کہنا کہ آپ عورت کو اس کا کھویا ہوا مقام دلانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت زیادہ تضاد ہے ان دونوں میں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), ننھا بچہ (18-05-11), آبی ٹوکول (18-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (18-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عروج (20-05-11), عصمت (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 12:15 PM   #9
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عصمت پہلی بات کوئی کسی سے جیلس کیون ہوگایہان کیونکہ سب کی جاب ڈسکرپشن الگ الگ ہے۔ کوئی نیلا ہے تو کوئی لال اورکوئی میرا اوراپکی طرح کالا ۔ اب اپ مشہور ہو رہے ہین تو جیلس کون ہوگا؟ لال، نیلے تو ہو نہین سکتے کیونکہ وہ غالبا بڑے رینک پر ہین اب باقی بچے ہم کالے کالے، جانے دو عصمت ہم کیون جلین گے اپکی شہرت سے کیونکہ سچ کہون مین ائی کسی کی تلاش مین تھی کسی کو منانے کیلئے لیکن کھیلنے کودنے لگ گئی جہان نکے جیسا شاگرداوردوست ملا اورلال اورنیلے رنگون اچھے لوگ ۔ اب چپ کرکے بیٹھ جاواگر یہان سے گئے تو پوار پاک نیٹ اپکو

یار کچھ نہین جانے دے گے۔ منا لیا کتنا زیادہ اپکو۔ اب بھی جاوتو ہمارے منانے پرہی لعنت ہے۔
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), آبی ٹوکول (18-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 12:32 PM   #10
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لو جی بہن کا کون دل توڑ سکتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
عصمت پہلی بات کوئی کسی سے جیلس کیون ہوگایہان کیونکہ سب کی جاب ڈسکرپشن الگ الگ ہے۔ کوئی نیلا ہے تو کوئی لال اورکوئی میرا اوراپکی طرح کالا ۔ اب اپ مشہور ہو رہے ہین تو جیلس کون ہوگا؟ لال، نیلے تو ہو نہین سکتے کیونکہ وہ غالبا بڑے رینک پر ہین اب باقی بچے ہم کالے کالے، جانے دو عصمت ہم کیون جلین گے اپکی شہرت سے کیونکہ سچ کہون مین ائی کسی کی تلاش مین تھی کسی کو منانے کیلئے لیکن کھیلنے کودنے لگ گئی جہان نکے جیسا شاگرداوردوست ملا اورلال اورنیلے رنگون اچھے لوگ ۔ اب چپ کرکے بیٹھ جاواگر یہان سے گئے تو پوار پاک نیٹ اپکو
یار کچھ نہین جانے دے گے۔ منا لیا کتنا زیادہ اپکو۔ اب بھی جاوتو ہمارے منانے پرہی لعنت ہے۔
بہن کا دل نہیں توڑ سکتا
میں سو جاتا آپ حکم کریں
بیٹھ جانا کوئی مشکل نہیں
آج سے میر ی آپ پانچویں بہن
--------------

Last edited by عصمت; 18-05-11 at 12:36 PM.
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), آبی ٹوکول (18-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), صبیحہ (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 12:40 PM   #11
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عصمت بھائی
اگر آپ وہ کرتے جو آپ ابھی کہہ رہے ہیں تو یقین کریں کبھی یہ صورتحال پیدا نہ ہوتی ۔
اور آپ نے خوب کہا کہ

اس کے لیے آپ نے جو طریقہ اپنایا۔ جو جو سوالات پوچھے اور جس طرح کے مراسلے لگائے وہ تو حوا کی بیٹی کی مزید تذلیل ہوتی تھی۔

آپ اپنے اس آخری مراسلے کے مطابق کام شروع کریں اگر کسی کو اعتراض ہوا تو مجھے بتانا

ایسی چیزیں لگانا جسے لوگ اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نہ پڑھ سکیں، جس پر خود خواتین کو اعتراض ہو ۔۔۔۔۔ اور پھر کہنا کہ آپ عورت کو اس کا کھویا ہوا مقام دلانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت زیادہ تضاد ہے ان دونوں میں
چند لفظ کہتا ہو ں
جس کا حاصل سوائے وقت کے ضیاع ‘ نقصان و رنج کے اورکچھ نہیں ہوتا ۔ وقت کی ضرورت ہے کہ سچائی کو زندگی کے ہر جز میں پوری طرح راسخ کیا جائے کیونکہ اسی میں دلی اطمینان اور سب کی خوشیوں کا راز مضمر ہے۔
-------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 12:49 PM   #12
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
بہن کا دل نہیں توڑ سکتا
میں سو جاتا آپ حکم کریں
بیٹھ جانا کوئی مشکل نہیں
آج سے میر ی آپ پانچویں بہن
--------------
نہ جاوپلز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-11)
پرانا 18-05-11, 01:06 PM   #13
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نہیں جاتا جی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
نہ جاوپلز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
جی رانی صاحبہ نہیں جا رہا ہوں
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), مرزا عامر (18-05-11), صبیحہ (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 02:07 PM   #14
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھینک یو جی تھینک یو
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 03:12 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عصمت بھائی
اگر آپ وہ کرتے جو آپ ابھی کہہ رہے ہیں تو یقین کریں کبھی یہ صورتحال پیدا نہ ہوتی ۔
اور آپ نے خوب کہا کہ

اس کے لیے آپ نے جو طریقہ اپنایا۔ جو جو سوالات پوچھے اور جس طرح کے مراسلے لگائے وہ تو حوا کی بیٹی کی مزید تذلیل ہوتی تھی۔

آپ اپنے اس آخری مراسلے کے مطابق کام شروع کریں اگر کسی کو اعتراض ہوا تو مجھے بتانا

ایسی چیزیں لگانا جسے لوگ اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نہ پڑھ سکیں، جس پر خود خواتین کو اعتراض ہو ۔۔۔۔۔ اور پھر کہنا کہ آپ عورت کو اس کا کھویا ہوا مقام دلانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت زیادہ تضاد ہے ان دونوں میں
عصمت بھائی پہلے ت یہ بتادوں کہ ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے دوسرا۔۔ میں اس مراسلے سے بھی مکمل اتفاق کرتا ہوں
آپ خود دیکھ لیں ان سب عنوانات میں خواتین کی عزت بڑھی ہے یا مزید تذلیل کیا گیا ہے۔
اب مجھے بڑوں کے آگے بولتے ہوئے بھی شرمندگی ہو رہی ہے اس لئیے معافی چاہوں گا
شکریہ
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں

Last edited by ننھا بچہ; 19-05-11 at 10:18 AM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-11), skjatala (19-05-11), حیدر (18-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
جواب

Tags
ہوتے, پاک, پریشان, وجہ, نام, موقع, مقصد, ماں, مرد, معذرت, آپ, اللہ, السلام, بے, تعارف, جواب, حضرات, دینا, دل, سوال, سنا, شروع, عورتوں, عزت, عصمت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلامُ علیکم دوستو! موٹا بھائی تعارف 26 28-05-10 11:40 AM
بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو! The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:02 PM
جب تم میری تربت پہ آنا دوستو وسیم شعر و شاعری 0 19-08-08 12:21 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger