| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 4
کمائي: 243
شکریہ: 7
4 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے تمام جملہ اراکین و وابستگان کو میری طرف سے سلام مسنون کا گلدستہ پیش کیا جاتا ہے۔
میرا تعارف کیا ہو گا کیونکہ کہ تعارف تو اس کا ہوتا ہے جس کی کوئی حقیقت ہو۔اور حقیقت کائنات میں صرف ایک ہی ذات کی ہے۔ جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ امید کرتا ہوں کہ میں اس فومز سے بہت کچھ سیکھوں گا۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مافی الضمیر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (25-12-11), rana ammar mazhar (31-12-11), skjatala (25-12-11), محمد یاسرعلی (25-12-11), مرزا عامر (27-12-11), ایکسٹو (25-12-11), حیدر (25-12-11), شعبان نظامی (26-12-11), عبدالقدوس (26-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), حیدر (25-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,914
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر خوش آمدید!
بے شک اسی حقیقی ذات نے حضرت انسان کو بنانے کے بعد بے شمار عارضی خوبیوں اور خصوصیات سے بھی نوازہ ہے۔ مختلف انسانوں کی مختلف خوبیاں اور خصوصیات ہوتیں ہیں۔ ہم آپ کی وہی خوبیاں اور خصوصیات جاننے کے متمنی ہیں۔ امید ہے آپ پاک نیٹ کے لئے اچھا اور مفید اضافہ ثابت ہوں گے۔ اور آپ سے بھی ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ بہت سی نیک تمنائیں آپ کے لئے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), مافی الضمیر (25-12-11), مرزا عامر (27-12-11), حیدر (25-12-11), شعبان نظامی (26-12-11), عبدالقدوس (26-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ما فی الضمیر کا مطلب کیا بنتا ہے ؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,628
شکریہ: 52,496
11,162 مراسلہ میں 35,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او میرے خدا یہ کوئی ادبی شخصیت لگتے ہیں جو اتنا دقیق قسم کا نام رکھا ہے۔
خوش آمدید جناب ۔ ضمیر نام کی کوئی چیز پائی تو نہیں جاتی ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو پھر "جو کُچھ ہے ضمیر میں" ہیں۔۔۔۔۔ ذرا تفصیلی جغرافیہ ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), skjatala (26-12-11), مافی الضمیر (25-12-11), محمد یاسرعلی (25-12-11), شعبان نظامی (26-12-11), عبدالقدوس (26-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), شعبان نظامی (26-12-11) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 4
کمائي: 243
شکریہ: 7
4 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل صاحب آپ کو میرے خیال میں جواب مل گیاہوگا۔
کچھ لوگوں کے ضمیر کی آواز کی گشت اتنی ہوتی ہے کہ وہ نہ بھی بولیں تو محسوس ضرور کیے جاتے ہیں۔اس بات کا قطعا یہ مقصد نہ لیا جائے کہ میں ان لوگوں میں شامل ہوں بلکہ صرف فیصل صاحب کو جواب دینا مقصود تھا جو کہ حیدر صاحب نے دے دیا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مافی الضمیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 4
کمائي: 243
شکریہ: 7
4 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر صاحب میں کوئی ادبی نہیں ہوں ہاں!مگر ادب سیکھنے کا متمنی ضرور ہوں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مافی الضمیر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), شعبان نظامی (28-12-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), شعبان نظامی (28-12-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
جیتے رہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), شعبان نظامی (28-12-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,182
شکریہ: 439
139 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے تو آپ کی بالکل بھی سمجھ نہیں آئی۔ ضمیر ایسی چیز ہے جو مادی وجود نہیں رکھتی لیکن آپ تو ضمیر بھی نہیں ہیںبلکہ ما فی ضمیر ہیں۔ تو آپ نے شکل مجسم کب سے اختیار کی اور پاک نیٹ پر آپ کا ورود کیسے ہو گیا؟ |
|
|
|
|
| شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (31-12-11) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:43 AM |
| میراتعارف | شبنم | تعارف | 16 | 26-08-10 10:56 PM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| میرا تعارف | مجاہد تابان | تعارف | 13 | 07-09-09 10:07 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |