| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں یہاں پاک نیٹ پر اس کی رونق اور گہما گہمی دیکھ کر اور بھائی (کزن) سے اس کی تعریف سن کر آیا تھا تاکہ پاک نیٹ کی رونق میں مزید اضافہ ہو ![]() مختصر سی عصری تعلیم حاصل کی ہے اور دین سے لگاؤ اور وابسطگی الحمداللہ بچپن سے ہے امید ہے یہاں سے مزید کچھ علم و حکمت سیکھنے کے مواقع میسر رہیں گے کاروباری مصروفیت کی وجہ سے پاک نیٹ پر حاضری کم ہوتی ہے پھر بھی آنا جانا تو رہتا ہی تھا مگر پاک نیٹ جوائن کئے سال ہونے کو ہے تو میں نے سوچا اپنا تعارف کروا ہی دوں تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت شائد کام بھی آسکے ، امید ہے برداشت کرتے رہیں گے ![]() والسلام ۔
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم Last edited by مفتی; 18-12-11 at 10:02 AM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب تعارف کروائیں جی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتی, کئے, کرتے, پاک, وجہ, نیٹ, مگر, مزید, آیا, اسلام, اضافہ, بھائی, بچپن, تعلیم, تعارف, تعریف, حکمت, حاضری, حاصل, دیکھ, سوچا, سال, ضرورت, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روزے کے مسائل از (از، مفتی اعظم پاکستان پروفیسر مفتی منیب الرحمن صاحب) | آبی ٹوکول | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 1 | 09-08-11 04:18 AM |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 08:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:29 AM |