| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,297
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب میرا نام عثمان ہے مجھے پیار سے شانی کہتے ہیں اس وقت سعودی عرب میں ہوں میں ایک دن گوگل پر کچھ سرچ کر رہا تھا تو یہ سائٹ نظر سے گزری وزٹ کیا اچھی لگی پھر روٹین بن گئی ڈیلی وزٹ کرنے کی شاعری سے لگائو ہے - آپ لوگوں کی گئی شاعری اور خاص کر ثوبیہ جی کی ڈائیری نے بہت متاثر کیا کل ایسے ہی بیٹھے بیٹھے ذہن میں آیا کہ کیوں نہ اس فوج میں بھرتی ہو جائیں ہم بھی سو ہو گئے ماشااللہ بہت ہی اچھی کمیونٹی ہے پیارے پیارے لوگوں کی پیاری پیاری باتیں ہیں بس تھوڑی سی گزارش کرنا چاہوں گا کہ کچھ لوگ حساس ہوتے ہیں چھوٹی سی بات کو دل پر لگا لیتے ہیں اس لیئے بات کرتے وقت تھوڑا سا خیال رکھا کریں کہ ہم جس کو بات کر رہے ہیں اس کی طبیعیت نہ جانے کیسی ہو کل مجھے ایک بھائی نے ایک جملہ کہا انہوں نے شاید موڈ میں کہا مزاق سے کہا لیکن مجھے اچھا نہیں لگا خیر ہم سب پاکستانی ہیں ایک دوسرے کے دوست ہیں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیئے خدا آپ کو اس سائٹ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے دعائوں میں یاد رکھیئے گا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے Shani کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (19-11-08), Zullu230 (13-11-08), ابو عمار (08-11-08), ابن جلال (07-11-08), بھائی (16-11-08), تفسیر حیدر (08-11-08), ثانیہ (07-11-08), شاہد جمیل حفیظ (16-11-08), طارق راحیل (16-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید عثمان بھائی
امید ہے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور آپ اچھی شاعری شیئر کرتے رہیں گے ۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | Shani (07-11-08) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,407
شکریہ: 128
39 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عثمان بھائی خوش آمدید
ویسے میں بھی آپ کی طرح یہاںنئی ہوں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید عثمان بھائی
امید ہے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عثمان بھائی خوش آمدید۔ آمید ہے آپ اپنی شاعری شئیر کرتے رہیں گے۔
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | Shani (13-11-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں کافی عرصے سے میں بھی اجنبی ہوں
بلکہ بیشترلوگ یہاں اجنبی ہے یقین نہیں ہو تو دیکھ لو لکھا ہوا ہے
|
|
|
|
| arif کا شکریہ ادا کیا گیا | Shani (13-11-08) |
|
|
#9 | ||||||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
آپ بھی محمد کاشف حبیب کو دعاوں میں یاد رکھنا شکریہ پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید عثمان بھائی
|
||||||||||
|
|
|
| بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا | Shani (22-11-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
مزید کچھ بتا یئے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے بارے میں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طارق بھائی کچھ پوچھیں تو وہ بتائیں نا۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں اجازت ہے پوچھنے کی؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, images, فورم, گوگل, پیارے, پاک, پاکستانی, نظر, اجنبی, اسلام, بھائی, جواب, خوش, خدا, دوست, دل, رات, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 12:52 PM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 08:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:29 AM |