| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام دوستو!
جانی حاضر ہے! |
|
|
|
| جانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جانی بھائی
پاک نیٹ فیملی فورم پر انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید امید ہے آپ کے ساتھ طویل المدتی اور خوشگوار تعلق رہے گا اور آپ کی آمد پاک نیٹ کی بہتری میں ممد و معاون ثابت ہو گی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (24-01-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن بھائی زرا ہاتھ ہولا رکھیں اتنی مشکل اردو پڑھا کر بھگانے کا ارداہ کرلیا ہے آپ نے تو ابھی ابھی
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں |
|
|
|
|
| جانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-01-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی
اس میں کون سا ایسا اوکھا لفظ ہے جس کے لئے فیروز اللغات یا فرہنگ آسفیہ سے رجوع کی ضرورت پیش آ سکتی ہے؟ نہ اس میں کوئی ایسا پیچہدہ و خمیدہ مسئلہ زیر بحث ہے جس کے لئے فہم افلاطونی کی ضرورت ہے یہ تو بس سادا سے الفاظ میں آپ کی آمد پر دلی خوشی کا اظہار ہے
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() تو اب یہ کیا ہے بھائی
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پہلے مراسلے کی آسان الفاظ میں وضاحت ہے
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| جانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-01-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی الحمد للہ میں ٹھیک ہوں
آپ سنائیں کیا حال ہیں آپ کا تعارف ناقص اور نا مکمل ہے لہذا پہلی فرصت میں مندرجہ ذیل سوالات کے تحریری جوابات قلم بند کریں نوٹ : تمام سوالات لازمی ہیں آپ کا مکمل نام (اگر نام بتانے میں کوئی مسئلہ نہ ہو تو آپ کا رہائشی شہر آپ کی عمر آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ آپ کا پیشہ ۔۔ ہنر ۔۔ کیا کام کرتے ہیں؟ آپ کے شوق اور مشغلے ۔۔ فارغ اوقات میں کیا کرتے ہیں؟ پاک نیٹ آپ کی رسائی کا ذریعہ ۔۔ یعنی یہاں کیسے پہنچے؟ پاک نیٹ کو کیسا پایا؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا مکمل نام (اگر نام بتانے میں کوئی مسئلہ نہ ہو تو)
میرا نام محمد رضوان ہے اور نک نیم جانی ہے ۔ آپ کا رہائشی شہر لاہور آپ کی عمر اس جون میں 24 سال ہوجائے گی آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ بی کام اور ساتھ چند کمپیوٹر کورسز آپ کا پیشہ ۔۔ ہنر ۔۔ کیا کام کرتے ہیں؟ میں بالکل ہی ویلا ہوں، اور ابھی نوکری کی تلاش نہیں ہے۔ آپ کے شوق اور مشغلے ۔۔ فارغ اوقات میں کیا کرتے ہیں؟ شوق تو میرا آرمی میںجانے کا تھا جو کہ پورا نہیں ہوسکا، مشغلہ آج کل ایک ہی ہے کہ ملکی حالات پر جلنا کڑھنا اور فارغ اوقات میںانٹرنیٹ پہ ہی پایا جاتا ہوں۔ پاک نیٹ آپ کی رسائی کا ذریعہ ۔۔ یعنی یہاں کیسے پہنچے؟ ویسے میںقذافی سٹیڈیم جارہا تھا لیکن ویگن والے نے یہاں پہ اتار دیا ![]() پاک نیٹ کو کیسا پایا؟ ابھی تک تو بہت اچھا لگا ہے کیونکہ میںفسٹ ٹائم کسی بھی فورم کو مکمل اردو میں دیکھ رہا ہوں اور یہ یقینا میرے لئے ایک خوشگوار حیرت کا باعث بنا ہے۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے جانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (24-01-11), محمدمبشرعلی (24-01-11), مرزا عامر (02-03-12), راجہ اکرام (24-01-11), سحر (24-01-11), شبنم (05-03-11), عبداللہ آدم (24-01-11), عروج (02-03-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ دونوں ویلے ہیں تو ہم نے کون سی شوگر مل چلانی ہے
خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے ویلے تین
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جانی بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
آپ ماشاء اللہ تعلیم یافتہ ہیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا ویسے ویگن والے نے اچھا کیا یہیں اتار دیا ورنہ آپ تو گئے تھے کام سے
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شبنم (05-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, size, فیملی, فورم, کوئی, گی۔, یا, نیٹ, معاون, السلام, انتظامیہ, اردو, بہتری, بھائی, تعلق, ثابت, جانی, جانب, حاضر, خوش, خوشگوار, دوستو, سلام, ساتھ, طویل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|