| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام طارق اقبا ل سوہدروی ہے۔ ہمارے قصبے کانام سوہدرہ ہے۔ اسی مناسبت سے سوہدروی لقب ہے۔ یہ تحصیل وزیرآباد ۔ ضلع گوجرانوالہ میںواقع ہے۔ ابھی میں سعودی عرب کے شہر ابھا کے نزدیک ایک قصبہ درب میںمیںایک کمپنی میںکام کرتا ہوں۔ میں نے سویڈش کالج گجرات سے الیکڑیکل ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ کیا تھا۔عرصہ بارہ سال سے سعودیہ میںمقیم ہوں۔ مجھے لکھنے ۔پڑھنے اور کمپیوٹر پروگرام سیکھنے کا شوق ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے ایک کتاب بنام سائنس قرآن کے حضور میںتالیف کر چکا ہوں۔ یہ لاہور سے شائع ہوچکی ہے۔ اسی مناسبت سے میںنے اپنا ایک بلاگ بھی بنایا ہے۔ جس کا لنک یہ ہے۔ سائنس قرآن کے حضور میں آپ کے فورم کا پتہ گوگل سرچ انجن سے معلوم ہوا ۔ باقی آپ سے دعا ہے کہ مجھے اپنی دعاوںمیںیاد رکھیے۔ جزاک اللہ Last edited by منتظمین; 15-04-10 at 05:18 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-04-10), shafresha (15-04-10), نورالدین (16-04-10), منتظمین (15-04-10), راجہ اکرام (15-04-10), عدنان دانی (15-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
واعلیکم السلام بھائی طارق اقبال
پاک نیٹ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتا ھوں امید ھے آپ ہم سب کے کئے باعث افتخار ثابت ھوں گے اگر کسی قسم کی مدد کی ضرورت ھو تو بھائی راجہ اکرام اور منتظم صاحب سے رابطہ کر لیجئے گا، ویسے آپ کسی بھی ممبر سے کسی بھی قسم کی مدد حاصل کرسکتے ہیں جزاک اللہ والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
وعلیکم السلام طارق اقبال بھائی،
آپ کو پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے دل کی گہرائیوںسے خوش آمدید کہا جاتا ہے! ایک صاحب علم اور مولف کتاب کی ہمارے فورم پر شمولیت ہمارے لیئے باعث فخر ہے ۔اُمید ہے کہ آپ کی جانب سے مفید اور کارآمد شئیرنگ سے ہم سب ہی مستفیذ ہوں گے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-04-10), طارق اقبال (15-04-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم مکرمی طارق اقبال صاحب
پاک نیٹ پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہمیں بے حد خوشی ہے کہ آپ اس محفل میں تشریف لائے، امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by shafresha; 15-04-10 at 10:02 PM. وجہ: چند الفاظکی تصیح |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق اقبال (15-04-10) |
![]() |
| Tags |
| com, فورم, کمپیوٹر, کالج, کتاب, گوگل, پروگرام, قرآن, لنک, لاہور, نام, معلوم, اللہ, السلام, انجن, بارہ, خدمت, دعا, سال, سائنس, سرچ, سرچ انجن, شہر, ضلع, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مزاحیہ اداکار اور سونی ٹی وی کے خلاف 295کے تحت مقدمہ | جاویداسد | خبریں | 0 | 29-11-10 01:46 AM |
| سونے کے آداب سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور جدید سائنس | ابو عمار | اسلام اور عصر حاضر | 1 | 25-06-09 03:29 AM |
| معاشرے کی فلاح تعلیماتِ رسول واہل بیت سے ہی ممکن ہے‘ عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:50 PM |
| مجبور کیا گیا تو سول نافرمانی کی تحریک چلائی جائے گی،اے پی ڈی ایم کراچی. | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-06-08 06:27 PM |