واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-08, 06:36 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

جی جی مجھے جلالپوری کہتے ہیں
یہ کونسا جلالپور ہے آپ سب خود ہی ٹیوے لگاتے رہیں
مجھے تو اپنا تعارف کرانے کی جلدی ہےاور
اسی لیے جلدی میں اپنا تعارف کرانا ہی بھول گیا ہوں۔ویسے عام طور پر لوگ کسی چہرہ کو دیکھ کر اپنا آپ بھول جاتے ہیں
کہیں یہاں پر بھی کوئی ایسا پری چہرہ تو نہیں ہے
باقی تعارف بعد میں
سب خیریت ہے
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (22-10-08), میاں شاہد (23-10-08), حیدر (02-06-11), سیپ (22-10-08), عروج (02-06-11)
پرانا 22-10-08, 06:40 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

سب اچھا ہونے کی صورت میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں جناب ویسے آپ جلال میں کب آتے ہیں؟ براہ کرم اطلاع کردیں تاکہ ہم کچھ بندوبست کر لیں

امید ہے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-10-08), جلالپوری (22-10-08), حیدر (02-06-11)
پرانا 22-10-08, 06:58 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سب اچھا ہونے کی صورت میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں جناب ویسے آپ جلال میں کب آتے ہیں؟ براہ کرم اطلاع کردیں تاکہ ہم کچھ بندوبست کر لیں

امید ہے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
شکریہ کہنے کا شکریہ
ابھی تک میں نے" کبھی جلال میں نہیں آتا" ہی لکھا ہے
اس لیے ہم نے جلال میں کب آنا ہے اس کا ہمیں بھی پتہ نہیں ہے
لہذا افسوس سے یہ کہوں گا کہ آپ کو ایڈوانس بندوبست کرنے کا ابھی نہیں کہہ سکتا
کوشش کروں گا کہ آپ کی توقعات پر پورا اتر سکوں
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-06-11), چیتا چالباز (26-01-09), میاں شاہد (23-10-08), حیدر (02-06-11)
پرانا 22-10-08, 07:48 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پاک نیٹ پر خوش آمدید
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-10-08), جلالپوری (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 08:14 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پاک نیٹ پر خوش آمدید
ننھی منی سی گڑیا
آپ کا شکریہ بٹن دبا کے
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
جلالپوری کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 09:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

میرا ایک انکل تھے جلال جب ان کو ناشتے میں حلوا پوری نہیں ملتی تھی تو وہ جلال میں آجاتے تھے ۔۔۔۔ آپ کا نام تو ویسے بھی جلال پوری ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-10-08), ابن جلال (31-10-08), جلالپوری (25-01-09)
پرانا 22-10-08, 09:30 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

پاک نیٹ پہ خوش آمدید
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 11:34 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

اقتباس:
ویسے آپ جلال میں کب آتے ہیں؟
جب ان کی اسکول کی بس نکل جاتی ہے تو یہ "جلال" میں‌ہی آتے ہیں قینچی لگاکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 11:42 AM   #9
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

خوش آمدید سرکار
امید ہے آپ سے کافی دل لگی رہے گی
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 08:57 PM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

خوش آمدید جناب جلالپوری بھائی۔۔۔۔۔
امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویسے آپ کا نام اور شہر کا نام کیا ہے اور آپ کے مشاغل کیا ہیں؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-09, 03:43 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

میں اپنے جلالپور گیا ہوا تھا تھوڑی لمبی چھٹی کے بعد اب پھر پردیس آ گیا ہوں
اب آپ ساتھیوں سی بات چیت ہوتی رہے گی
جلاللپور جٹاں گجرات سے تعلق ہے اس لیے آپ گجراتی بھی کہہ سکتے ہیں
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
جلالپوری کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-01-09)
پرانا 25-01-09, 06:34 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

چلیں جناب واپسی مبارک ویسے جلال پور جٹاں کی بہت بڑی بڑی ہستیاں فورم پر موجود ہیں۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جلالپوری (29-01-09)
پرانا 25-01-09, 08:56 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

ایک دفعہ دوبارہ سے خوش آمدید۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جلالپوری (29-01-09)
پرانا 26-01-09, 08:33 AM   #14
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,655
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا


آپ کی قمر جلالوی سے کوئی رشتے داری تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
جلالپوری (29-01-09)
پرانا 29-01-09, 02:46 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جلالپوری کبھی جلال میں نہیں آتا

ارے وہ اپنے قمر جلالوی صا حب
وہ ہمارے کیا آپ کے بھی رشتے دار ہیں۔۔۔۔جی حیران مت ہوں آخر ہم سب آدم کی اولاد ہیں
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, images, ہیں؟, فورم, کھا, پاک, واپس, لوگ, نکال, مصروف, اُدھر, اپنے, اللہ, بھائی, تعارف, جواب, خیال, خوش, دہانی, دوست, دل, رشتے, شہر, عبدالقدوس, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا، بےنظیرقتل پر رپورٹ پیش نہیں کی جائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:49 AM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
::: انڈیا میں بھرپورکامیابی کے بعد اب پاکستان میں بھی ::: Student عمومی بحث 5 15-11-09 02:35 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger