| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نام تو معلوم ہوہی چکاہے اورویسے بھی بقول کسے نام میں کیارکھاہے۔تعلیم کی تہمت یہ ہے کہ اولاتو اختصاص فی الحدیث کرنے کی توفیق اورسعادت نصیب ہوئی،بعدازاں عصری علوم کی جانب توجہ کیااورماس کمیونیکیشن میں ڈگری لی اورہندوستان کے ایک موقر قومی روزنامہ سے وابستہ ہوں۔
نام :جمشید اختررحمانی(یوزرنیم ابن جمال( تعلیم:اختصاص فی الحدیث وگریجویٹ ماس کمیونیکیشن مصروفیت:صحافت مقام :شہر گلستان بنگلور مجھے نہیں لگتاکہ اس سے زیادہ تعارف کی ضرورت ہے ۔والسلام |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ابن جمال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-02-11), کنعان (10-02-11), ھارون اعظم (07-02-11), محمدعدنان (16-02-11), مرزا عامر (07-02-11), راجہ اکرام (19-02-11), شبنم (05-03-11), عبدالقدوس (15-02-11), عدنان دانی (15-02-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جمشید بھائی آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آئی ٹی کی دُنیا بنگلور سے آنے والے نئے دوست کو پاک نیٹکی انتظایہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!
اُمید ہے کہ آپ ہمارے فورم کے لیئے مُفید شئیرنگ اور معلومات کا کا سلسلہ جلد شروع کریں گے!! ہم آپ کی تجربے سے فائدہ اُٹھانے کے لیے بیتاب ہیں!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب میں تو خود سیکھنے کی غرض سے آیاہوں کہ یہاں مختلف موضوعات کے ماہرین سے استفادہ کروں گا۔اور بنگلور سے تعلق ضرور رکھتاہوں لیکن آئی ٹی میرافیلڈ نہیں رہا۔ہاں اس تعلق سے کچھ خبریں وغیرہ شیئر کرسکتاہوں جومیرااصل میدان ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جمشید اختررحمانی بھائی ہم آپ کو پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز پہ خوش آمدید کہتے ہیں ہم امید کرتے ہیںکے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ کا ہمارا ساتھ دیر پا ثابت ہو گا ان شاءاللہ سب بھائیوں کو دعاؤں میںیاد رکھیئے گا والسلام علیکم
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ کا آنا باعث مسرت، میں آپکو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں پورا فارم آپ کے لئے کھلا اور منتظر ھے جہاں چاہیں اپنی مفید معلومات شیئر کر سکتے ہیں باقی آپ کو اگر کسی تعاون کی ضرورت ہو تو آپ شافریشہ بھائی یا منتظمین بھائی سے اس پر درخواست کر سکتے ہیں۔ یہاں پر کسی قسم کی گروپ بندی نہیں جس کے پاس جتنا علم اور تجربہ ھے وہ اسے استعمال میں لا سکتا ھے، یقیناً آپکو ذہنی سکون بھی ملے گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جمشید بھائی طحاوی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طحاوی نہیں ’’الطحاوی‘‘ اوریہ بھی اپڈیٹ کرلیں کہ جہاں جانے جاتے تھے ان گلیوں اورکوچوں کو چھوڑچکے ہیں آپ وجہ پوچھیں گے تو ہمارے لئے بتانامشکل ہوجائے گا۔جہاں جانے جاتے تھے وہاں سے ہی ’’ترک تعلق‘‘کاسبب بھی معلوم کیاجاسکتاہے۔والسلام
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جمشید /"الطحاوی" اپنے پیٹی بند ہی نکلے ۔تخصص فی الحدیث کا دعوٰی تو نہیںکرسکتے البتہ علمِ حدیث، ماس کمیونیکیشن،انگریزی اور عربی زبان میں ہم ان سے خوب استفادہ کریں گے ۔
خوش آمدید |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, size, کسے, گلستان, ڈگری, قومی, نام, نصیب, مقام, معلوم, مصروفیت, الحدیث, ابن, توفیق, توجہ, تعارف, جمال, جمشید, جانب, روزنامہ, زیادہ, شہر, ضرورت, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|