واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


جواد رضا خان کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-10, 04:08 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواد رضا خان کا تعارف

جواد رضا خان کا تعارف

خاکسار کے تعارف کا حکم ہے اگر چہ بندہ ناچیز کسی تعارف و تعریف کا اہل نہیں نام سے واقفیت کو اگر تعارف کہا جائے تو وہی ہے جو عیاں ہے "محمد جواد رضا خان جامی" دولت ادب ورثہ میں پائی وگرنہ اپنی کمائی کچھ نہیں اکثر و بیشتر نعتیہ اشعار خیال میں رہتے ہیں مگر نعت میں طبع آزمائی ایک پرخطر راہ ہے اسی لئے طبع آزمائی کی خاطر دوسری صنف شاعری میں خیال کرلیتا ہوں۔
اور بقول شاعر
نہ کسی سے ہم نے سبق لیا نہ کسی سے ہم نے صلاح لی
جو سمجھ میں آیا وہ لکھ لیا جو لکھا وہ پڑھ کے سنا دیا
والسلام
محمد جواد رضا خاں جامی
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا
sahj (30-04-10), shafresha (30-04-10), اویسی (30-04-10), عارف اقبال (30-04-10), عبداللہ آدم (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 07:53 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
نام کے علاوہ بھی تعارف میں کافی کچھ آتا ہے شاہد
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 07:57 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم جواد رضا خان صاحب

خوش آمدید خوش آمدید

خوب گزرے گی جب مل کر لکھیں گے پاک نیٹ پر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو

اک بار اور خوش آمدید

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 07:59 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,761
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قبلہ محمد جواد رضا خاں جامی السلام علیکم
کیا ہی بہتر ہوتا کہ آپ اپنی جائے پیدائش، تعلیم و دیگر مشاغل زندگی سے بھی آگاہی دے دیتے۔۔۔۔۔۔

بہرحال آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-04-10, 08:14 PM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم محمد جواد رضا خاں جامی

پاک نیٹ پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں

امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-04-10)
جواب

Tags
ہوتا, کافی, گی, گے, گزرے, پاک, قبلہ, لکھیں, نیٹ, مل, آتا, السلام, بار, تعلیم, تعارف, جواد, جائے, خوش, خان, دے, رضا, زندگی, شکریہ, شاہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger