| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلام و علیکم دوستو !
ہم اپنی نئی آنیوالی دوست مزگان کو فورمز پہ خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیکہ وہ ہمارے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔ چلیں اب سب لوگ انھیں خوش آمدید کہیں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 406
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام Every One:-
مجھے بھت اچھا لگا اس فورم کو جوائن کر کےِ- بھت ٹائم لگ رھا ھے مجھے سب لکھنے میں پر ist time اردو لکھنے میں مز ہ بھی آ رھا ھے۔ ا مید کرتی ھوں آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا- Thnx |
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
مزگان بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے ہمیں جوائن کیا اور پریشانی کی کوئی بات نہیں آہستہ آہست آپ کا ہاتھ روان ہوجائے گا اردو لکھنے میں ویسے آپ انگلش یا رومن میں بھی لکھ سکتی ہو ctrl+space barپریس کرکے
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید مزگان!
![]() مجھے بھی شروع شروع میں بہت مسئلہ تھا پر اب ٹھیک ہوتا جا رہا ہے! آپ بس کوشش کرتی رہیں۔۔۔ ہمت نا ہارنا! |
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (01-10-07) |