واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


خاموشی اور تنہائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-09, 08:56 PM   #1
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خاموشی اور تنہائی

خاموشی اور تنہائی

سکون کا نام کیا ھے۔ خاموشی اور تنہائی
شاید ہم اس سے بہت دور نکل آئے ہیں
جب ہم یکسانیت کا شکار ہو جایئں اور اپنا آپ اچھا نہ لگے
میرے خیال میں اس وقت اللہ سے لو لگانی چاہئے
شکریہ
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 08:58 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

نہیں میرے خیال ہے ہر وقت اللہ سے لو لگانی چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔کیا سجمھے بھائی؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (27-01-09), راجہ اکرام (02-02-09), شہباز نزیر (02-02-09)
پرانا 29-01-09, 05:46 PM   #3
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

خوش آمدید
شہباز بھائی ہم آپ کو پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے سکھنے کو کافی کچھ ملے گا انشاءاللہ ہمارا یہاں ساتھ اچھا گزرے گا۔
اب مہربانی کیجیے اور اپنا تھوڑا سا تعارف کرا دیجیے۔
شکریہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 07:11 PM   #4
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

میرا نام شہباز نزیر ہے۔
شہر بہاول پور سے تعلق ہے
کمپیوٹر کی فیلڈ سے منسلک ہوں
اس لیے اتنی فرغت نہیں ہوتی
جب بھی موقع ملتا ہے تو مختلف سایئٹ کھول کر معلومات لے لیتا ہوں
پاک نیٹ فورم اچھا ہے مگر میرے پاس ٹائم کی کمی ہوتی
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
شہباز نزیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-01-09, 08:10 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید اور جناب وقت کی کیا ہی بات ہے بس جب وقت ملے آتے جاتے رہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-01-09, 02:17 PM   #6
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

اقتباس:
میرا نام شہباز نزیر ہے۔
شہر بہاول پور سے تعلق ہے
کمپیوٹر کی فیلڈ سے منسلک ہوں
اس لیے اتنی فرغت نہیں ہوتی
جب بھی موقع ملتا ہے تو مختلف سایئٹ کھول کر معلومات لے لیتا ہوں
پاک نیٹ فورم اچھا ہے مگر میرے پاس ٹائم کی کمی ہوتی
بھائی عبدالقدوس کی بات مان لیں شہباز بھیا جب وقت ملے ادھر کا چکر لگاتے رہنا ہم آپ کے منتظر ہوں گے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 01:31 PM   #7
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

بات تو ٹھیک ھے مگر میں ان کی بات کر رہا ہوں
جو دنیا میں کھو چکے ہیں
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 01:52 PM   #8
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

88%D8%B4%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D9%86%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-25477/
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 05:59 PM   #9
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

آپ نے لکھا آپ کا تعلق شہر بہاولپور سے ہے ہمیں آپ اپنے شہر کے بارے کچھ بتائیں
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-09, 11:01 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
آپ نے لکھا آپ کا تعلق شہر بہاولپور سے ہے ہمیں آپ اپنے شہر کے بارے کچھ بتائیں
ہم بھی اسی شہر میں‌ تعلیم حاصل کر ریے ہیں۔ صاف ستھرا شہر ہے۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-09, 09:35 PM   #11
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

شہر کے بارے میں پھر تفصیل سے بتاؤں گا۔
آج روزمرہ زندگی کی دلچسپ گفتگو کا دلچسپ اقتباس پیش ہے۔
"میرا قیمہ بنادیجئیے"
میں مارکیٹ کی چھوٹے گوشت کی دکان پر کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا۔ اور کچھ اس قسم کے "جذباتی" سوال جواب سن رہا تھا۔
"نسیم بھائی پہلے میرا قیمہ بنادیجئیے"
ایک خاتون کہ رہی تھیں۔ "بہن جی آپ فکر نہ کریں میں آپ کا ایسا قیمہ بناؤں گا کہ آپ یاد کریں گی، بس آپ کھڑی رہیں، آپ کے کھڑے کھڑے میں آپ کا قیمہ بنادوں گا۔
قیمہ روکھا بناؤں یا موٹا ِ ِ ِ ِروکھا ٹھیک رہے گا لیکن میں ذرہ جلدی میں ہوں۔
بہن جی! یہ قریشی صاحب کا قیمہ ہے جو میں کوٹ رہا ہوں، اس کے بعد انشاءاللہ آپ کا قیمہ بنے گا۔
نسیم صاحب مغز چاہیے مل جائے گا؟ ایک صاحب دریافت کرتے ہیں۔ کیوں نہیں جناب۔ ۔ ۔ یہ ہمارے لیڈران کرام تھوڑی ہیں، بکرے ہیں ان میں بہت مغز ہے۔ ابھی دیتا ہوں۔
اور میرے گردوں کا کیا ہوا؟ ایک آواز آتی ہے۔ یہ والے! نسیم کا بھائی جو شکل سے ہیرو لگتا ہے چند گردے فضا میں بلند کرتے ہوئے کہتا ہے۔ آپ کے گردے ہیں ابھی نکالے ہیں بنا کر دیتا ہوں۔
اور میری ران
یہ رہی آپ کی ران، بالکل نرم اور تازہ تازہ
اور میری سری۔ ۔ ۔ ابھی توڑتا ہوں۔ ۔ ۔
ایک صاحب جو آرڈر دے چکے تھے واپس آکر پوچھتے ہیں، "یار میرا گوشت نہیں بنایا ۔ ۔ "
اوہو آپ یہ بتائیں آپ کی بوٹیاں کیسے کاٹوں! ۔۔ ۔ ۔ چھوٹی یا بڑی۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ میں پانچ میں آپ کا گوشت بناتا ہوں جناب۔ ۔۔ ۔
ہم آپ کا گوشت نہیں کاٹے گے تو اور کس کا کاٹیں گے۔
بالاآخر میری باری آتی ہے اور میں مختصر سا آرڈر دیتا ہوں۔
صاحب نسیم مسکراتے ہوئے کہتا ہے"اتنا گوشت تو پورے محلے کے لئے کافی ہوگا، کیا کریں گے اتنے گوشت کو دیگ میں پکائیں گے؟
بھائی آپ براہ کرم جگتیں نہ کریں اور گوشت بنادیں اور یہ والی بوٹی تو اچھی نہیں ہے! یہ نہ ڈالنا،
یہ والی۔ ۔ ۔۔
وہ بوٹی کو اکٹھا کرکے اس کی نمائش کرتا ہے۔ یہ والی بوٹی تو بڑی جذباتی بوٹی ہے صاحب،
نسیم اپنے گوشت کے بارے میں "جذباتی" کا لفظ بے دریغ استعما ل کرتا ہے مثلا’’
"جناب یہ گردہ ملاحظہ کیجیئے بالکل جذباتی ہے۔ یہ چانپ جو آپ دیکھ رہےہیں، جذباتی ہورہی ہے آہستہ آہستہ۔
یہ ران تو ہے ہی جذباتی ۔ ۔ ۔
ویسے میرے پاس غیر جذباتی گوشت بھی ہے لیکن آپ کو مزہ نہیں آئے گا ۔
وہ سامنے والا بکرا جو لٹک رہا ہے ، وہ شہنشاہ جذبات ہے اور جو بکری ہےملکہ جذبات ہے، اس کی ٹانگ پیش کروں۔ ۔ !
مستنصر حسین تارڑ کی کتاب "چک چک" سے
ًًًٍُُ
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 02:44 PM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

خوش آمدید۔
امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 03:46 PM   #13
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

وقت اچھا گزرتا نہیں
گزارا جاتا ہے
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 05:35 PM   #14
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

http://binoria.org/
http://binoria.org/
http://binoria.org/
http://binoria.org/
اس ویب کو بھی دیکھیں

Last edited by محمد کاشف حبیب; 11-02-09 at 05:48 PM.
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 05:35 PM   #15
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی اور تنہائی

http://www.khanqah.org/

Last edited by محمد کاشف حبیب; 11-02-09 at 05:53 PM.
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, images, فورم, پاک, ویب, موقع, اللہ, بھائی, تحریر, تعلیم, تعارف, جواب, خوش, دل, دریافت, زندگی, سوال جواب, شہر, عبدالقدوس, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger