واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


دیر سے مگر درست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-11, 12:51 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیر سے مگر درست

دیر سے مگر درست

سلامتی ہو تمام پاکستان کی آواز پر یک جا ہونے والوں پر اللہ کی۔۔۔
مجھے انتہائی مسرت ہوئی کہ اس پر فتن دور میں کچھ احباب قومی سلامتی کےلیے کوشاں ہیں۔میں انٹرنیٹ سے نابلد ہوں مگر آج اتفاق ایسا ہوا کہ اپنے ہی گہوارے’’پاکستان‘‘ میں آ گرا۔۔
پاک نیٹ کے تمام منتظمین ،رفقا،معاونین ،متوسلین اور دیگر احباب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
اور خدائے لم یزل سے دعا گو ہوں کہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین بجاہ سید المرسلین
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سائل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-07-11), پردیسی33 (04-07-11), ننھا بچہ (04-07-11), محمد یاسرعلی (04-07-11), حیدر (04-07-11), راجہ اکرام (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 07:08 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (04-07-11), محمد یاسرعلی (04-07-11), حیدر (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 09:10 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید جناب۔
آپکو دیکھ کر مسرت ہوئی
کُچھ اپنے بارے میں بتائیے کہ کہاں سے ہیں، اصل نام کیا ہے، کیا کرتے ہیں وغیرہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-07-11, 09:14 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک ڈاٹ نیٹ پہ خوش آمدید
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-11, 12:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
برادر مکرم اس محفل میں تشریف آوری پر ہم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی آمد پاک۔نیٹ کے لیے مفید تر ہو گی اور ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (04-07-11)
جواب

Tags
ہونے, گو, پیش, پاکستان, یک, قومی, قبول, مگر, ملک, منتظمین, مبارک, آواز, آج, اپنے, ایسا, اللہ, انٹرنیٹ, باد, تمام, دیگر, دیر, دور, درست, دعا, سید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
دم مست قلندر مست مست - نصرت فتح‌علی خان پاکستانی فن و فنکار 2 28-05-11 10:51 PM
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger