واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


سب کو سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-09, 04:01 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 4
کمائي: 372
شکریہ: 13
4 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سب کو سلام

سب کو سلام

میری طرف سے تمام دوستوں کو سلام۔
میرا نام عبدالرشید ہے اور میں فاسٹ یونیورسٹی سے( BS(Computer Science
کر رھاھوں آج میرا 7thسمیسٹر کا پیھلا دن تھا۔
مجھے یہ فورم کافی اچھا لگا ھے۔And I hope and expect that you all will welcome me wormaly .Thanx to all
R@shi آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے R@shi کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-08-09), shafresha (07-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدخلیل (10-08-09), محمدعدنان (18-08-09), wajee (10-08-09), ام طلحہ (11-08-09), ابو عمار (11-08-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09), رضی (10-08-09), سحر (10-08-09), عبداللہ حیدر (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 04:03 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید

ہم آپکو پاک نیٹ فیملی کا ممبر بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں
Attached Images
  
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (10-08-09), R@shi (10-08-09), shafresha (07-09-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 04:17 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 4
کمائي: 372
شکریہ: 13
4 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ

Thnax dear Razi
Razi بھایی اللہ آپ کی عمر دراز فرماے ۔امین
R@shi آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے R@shi کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (10-08-09), shafresha (07-09-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 04:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (10-08-09), R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 05:48 PM   #5
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

و علیکم السلام
اھلا و سھلا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 09:06 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام عبدالرشید بھائی

ویلکم

عبدالرشید بھائی آپ کی عمر کیا ہے؟
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 10:44 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رشید بھائی ایک دفعہ پھر خوش آمدید

اور باقی دوستوں سے بھی درخواست ہے کہ نئے دوست کو خوش آمدید کہیں ۔شکریہ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-08-09), R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09)
پرانا 10-08-09, 10:48 PM   #8
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سےبھی نئےساتھی کوخوش آمدید امید ہےانکےساتھ وقت اچھاگزرےگا
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 10:51 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالرشید بھائی آپکو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 11:00 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
عبدالرشید بھائی آپکو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں
ہاں یہی تو میں بھی یہی کہنا چاھ رہا تھا مگر کچھ اور بول گیا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (10-08-09)
پرانا 11-08-09, 08:28 AM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,078
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالرشید بھائی ہمارے فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ ہمارے فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (11-08-09)
پرانا 11-08-09, 08:56 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام
خوش آمدید
Attached Images
 
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), رضی (11-08-09)
پرانا 11-08-09, 09:03 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیر عبدالرشید ۔۔
آپ کو

پاک نیٹ فیملی کا
ممبر بننے پر
"جی آیا ں نوں"

امید ہے آنے والے دنوں میں آپ بھر پور طریقے سے اس فورم پر اپنے ہو نے کا احسا س دلائیں گے۔
۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (11-08-09)
پرانا 11-08-09, 09:17 AM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے بارے میں تھوڑی تفصیل بتائیں۔
کہاں سے تعلق ہے۔ کیا عمر ہے۔ کیا شوق ہیں۔ کیا ذوق ہے۔؟
پاک نیٹ تک کیسے پہنچے۔؟ اور اس میں کیا دیکھا کہ ممبر بنے؟
اور ہا ں
کچھ جنرل نالج کے سوالوں کے بھی جواب دے دیں
مثلا
اسامہ بن لادن کہاں ہے؟
راجہ پرویز اشرف کون ہے؟
بجلی کب آتی ہے؟
ہمارے ملک کی پیا ری شخصیت جس کے نا م کے ساتھ ہی کچھ " پرسنٹ " کا لفظ ذہن میں آتا ہے ۔ وہ کون ہے ۔؟
یہ رچرڈ ہالبروک روزانہ ہمارے ملک کا دورہ کیوں کر تا ہے۔ کیا اسکے پردادا پاکستان کے تھے۔؟
اگرآج ٹماٹر 50 روبے کلو بک رہے ہیں تو ماہ رمضان میں انکا ریٹ کیا ہوگا۔ دس کے ٹیبل کی روشنی میں جواب دیں۔ نیز جذنہ ایمانی سے ضرب دینے سے ریٹ کتنا بڑھ جا ئے اسکی بھی وضا حت کریں؟

نوٹ: سب سوال لازمی ہیں ۔ کوئی سوال سمجھ نہ آئے تو نقل سے کا م چلا سکئے ہیں۔
سب سوالوں کے نمبر برابر ہیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09), رضی (11-08-09)
پرانا 11-08-09, 03:26 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور بھائی ایک ہی دفعہ اتنے سوالات ۔ وہ تو گھبرا کر بھاگ جائیں گے ۔سوال ضرور پوچھیں پر سانس لے کر
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
R@shi (11-08-09), نیلم خان (07-09-09), ابن حسن (18-08-09), اخترحسین (07-09-09)
جواب

Tags
color, computer, expect, hope, فورم, پاک, پاکستان, آج, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, حل, خوش, خرم, دل, درخواست, رمضان, شہزاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger