| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,745
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,347 مراسلہ میں 7,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
میرا نام سحر ہے ۔ میں ایک دوست کے توسط سےاس فورم پر آئی ۔ مجھے یہاں کا ماحول اچھا لگا ۔ سوچا اپنی قیمتی تحریروں سے آپ لوگوں کو مستفید کروں۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کو میری آمد سے خوشی ہوگی۔ اللہ سب کا حامی و ناصر ہو |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 12 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | یحیٰی (09-08-09), Zullu230 (18-04-09), ایس اے نقوی (25-05-09), ام غزل (10-06-09), خلیل (17-04-09), راجہ اکرام (17-04-09), رضی (10-06-09), زین خان (18-04-09), شیراز احمد (10-06-09), طاھر (18-04-09), طارق راحیل (16-05-09), عدنان (11-06-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت زیادہ خوش آمدید آتی رہیں اور جیتی رہیں
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (25-05-09), سحر (17-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید سحر آپ کو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں اور ہمیں بہت خوشی ہو گی کہ آپ اپنی قیمتی تحریریں ہم تک پہنچائیں ہمیں پڑھ کو بہت خوشی حاصل ہو گی اور ہم ان سے بھر پور استفعادہ حاصل کریں گے اور ایک بار پھر ہم آپکو اپنے اس گھرانے میںخوش آمدید کہتے ہیں اور آپ کےلئے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کو آپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ ہمارے اس گھرانے میں ایک روشن اضافہ کا باعث بنیں اس بات کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں کہ اپنا بہت سا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور ہم سب ممبران کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیے گا اللہ نگہبان |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,243
کمائي: 118,026
شکریہ: 14,189
5,243 مراسلہ میں 11,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید۔
اھلا و سھلا ۔۔۔۔ مرحبا واقعی دوستی کا حق ادا کیا ہے جس نے بھی آپ کو یہاں آنے کا کہا۔ بہت اچھی جگہ ہے۔ اچھے لوگ اور ساتھی ہیں۔۔ اچھی باتیں پڑھنے کو ملتی ہیں۔ اخلاقیات کا پرچار اور بد اخلاقیوں سے اجتناب اس فورم کی پہچان ہے۔ ضرور اپنی قیمتی تحریروں سے فورم کو رونق بخشیے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو و السلام ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید سحر جی۔ اپنی قیمیتی تحریریں یہاں شئیر کیجئے اور اپنا تعارف بھی کروائیے تا کہ ہم آپ کے بارے میں کچھ جان سکیں۔ شکریہ
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (25-05-09), راجہ اکرام (11-06-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,035
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خوش آمدید - پاک نیٹ فورم پر جی ضرور - آپ کی قیمتی تحریروں کا انتظار رہے گا ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی ان کا تعارف والا سیکشن مکمل نہیں ہوا اس لئے ان کی قیمتی تحریر کا انتظار فرمائیں شکریہ
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,745
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,347 مراسلہ میں 7,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
معافی دے دو سرکار میں فیر تعارف والے رولے وچ پے گیا سی
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام اورخوش آمدید سحر
آپ کا نام بہت پیارا ھے اور مجھے اچھے اور پیارے لوگوں سے مل کر بہت خوشی ھوتی ھے ان شاءاللہ فورم پہ بات ھوتی رھے گی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس نے کہا تھا یہاں خواتین آٹے میں نمک کی طرح ھیں ۔دیکھ لیں نمک بڑھ رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,745
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,347 مراسلہ میں 7,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کے خلوص کا بہت شکریہ
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,830
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید -
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے تفسیر حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
hayaجی مجھ سے قسم لے لیں میں نے کہا تھا کہخواتین آٹے میں نمک کے برابر ہیں میری اتنی جرات نہیں ہو سکتی'
اور سحر جی کوئی تحریر ہمارے لکھ کر ہمارے منہ پر دے ماریں اتنا انتظار تو ہمیں حکومت آنے جانے کا نہں ہوتا جتنا تحریر کا ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | راجہ اکرام (11-06-09), سحر (20-04-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, پہچان, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, آج, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, تعارف, حضرات, خواتین, خوش, دوست, دعا, سال, صحافتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک,,,,سحر ہونے تک… ڈاکٹر عبدالقدیرخان | عبدالقدوس | اپکے کالم | 0 | 13-11-08 02:20 PM |
| دکھی دلوں کا سلام لے لو | بھائی | گپ شپ | 1 | 03-10-08 12:19 AM |
| بیجنگ اولمپکس کا سحر انگیز افتتاح | تفسیر حیدر | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 08-08-08 11:35 PM |
| محسن غنی کا مودبانہ سلام | محسن غنی | تعارف | 8 | 10-01-08 02:43 AM |