| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 3
کمائي: 28
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاة
صلا ةوالسلام علی نبینا وعلی اله و اصحابه اجمعين میں کچھ ڈهونڈرهاتھا که یھاں نکل ایا بس پھر خوشی کی نہ پوچھو......................... شاید قبولیت کی گھڑی تھی ورنه کہ اتنے سارے اچھے لوگ اک ساتھ ملنا ناممكن ظاھرھے قسمت کی بات ھے اب یہ ھے کہ بلکل نیا نیا ہوں یہ تک پتہ نہں ھے کہ کس کے اشیرواد لینی(محا ورتا )ھے اور کس کے سر پہ ھاتھ رکھنا ھے انشاءالله اجازت ملی تو یار زنده صحبت باقی جہاں رہو سب خوش رہو اباد رہو |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت خوش آمدید جناب جی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید جناب انشاءاللہ اچھا ساتھ رہے گا بس ہمارے لیے دعا کریں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید جناب امید ہیکہ آپ کا اور ہمارا ساتھ ہمیشہ رہے گا انشااللہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید جناب امید ہے کے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ جناب
|
|
|
|