| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: kasur
مراسلات: 16
کمائي: 367
شکریہ: 11
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام میرا نام لیاقت علی قصوری ہے۔ میں قصورکا رہنے والا ہوں لیکن رہائش فضائیہ فلیٹس میں ہے۔ میں فضائیہ کالج میں لیب اسسٹنٹ ہوں۔ کافی کمپیوٹرکورسز کئے ہوئے ہیں سات ماہ سے اس سائٹ کا بغیررکن بنے مطالعہ کر رہا ہوں لیکن وقت نہ ہونے کی وجہ سے کبھی جوائن نہیں کیا۔ لیکن اب کی بار سوچا تھوڑا بہت وقت ملا ہے تو کیوں نہ اسکوجوائن کر لوں
۔ اس سائٹ کی اچھی بات اسکا اردومیں ہونا ہے اورمجھے اردولکھناپسند ہے۔ سیاست سے لگاوہے۔ جب وقت ملے کرکٹ کھیلتا ہوں۔ چلیں باقی باتیں بعد میں ہوں گی ابھی سٹوڈنٹس کی لیب ہونیوالی ہے اورمجھے ساتھ ساتھ تیاری بھی کرنی ہے۔ باقی باتیں تو اب ہوتی رہیں گی امید ہے یہ سائٹ میرے لئے بھی سب کی طرح فائدے مند ثابت ہو گی۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاک نیٹ پر خوش آمدید امید ہے آپ کے کافی سارے کمپیوٹر کورسسز سے بہت کچھ ہمیں بھی سیکھنے کو ملے گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: kasur
مراسلات: 16
کمائي: 367
شکریہ: 11
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ سب بھی میرے لئے قابل قدر ہیں محمد خلیل
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کی شکل شاہد آفریدی سے کافی ملتی ہے
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | لیاقت علی قصوری (14-05-11) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: kasur
مراسلات: 16
کمائي: 367
شکریہ: 11
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں یار۔ شاہد افریدی اورعمران خان اورشعیب ملک میرے فیورٹ کریکٹرہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری طرف سے آپ کو بہت بہت خوش آمدید بھائی
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ فیملی میں خوش آمدید ، امید ہے ہم آپ کے کمپیوٹر کورسسز سے بہت کچھ سیکھیں گے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | لیاقت علی قصوری (14-05-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,914
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید!
سات ماہ ابزرویشن میں اگر لگائے ہیں تو بہت زیادہ ہیں، پاک نیٹ کتاب کی طرح ہے۔ ٹائٹل سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے۔ بہرحال اس عرصے میں آپ نے کافی پلس مائنس پوائنٹ نوٹ کئے ہونگے، ہم ان سے مستفید ہونا چاہیں گے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | لیاقت علی قصوری (14-05-11) |
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: kasur
مراسلات: 16
کمائي: 367
شکریہ: 11
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھنک یو مہتاب۔ skjatala اس وقت میں صرف سرسری نظرڈالتا تھا چونکہ ساست سے مجھے دلچسپی ہے اسلئے اکثروہی خبریں یا پوسٹ پڑھتا تھا عمومی بحث کا خانہ بھی پسند ہے کیونکہ یہاں بھی خالوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ البتہ پاک نیٹ کو لیکرٹیچنگ سٹاف میری دو میم کی شکرگزارہوتیں کیونکہ ایک نے سب کو ایک سائٹ کا بتایا تو دوسری نے اس سائٹ کو اُنہیں کے کہنے پر اسکو unblock کر دیاکیونکہ پہلے یہ سائٹ بھی بلاک خانے پر تھی۔ ان بلاک کرنے کی وجہ سٹوڈنٹس کی اسائنمنٹ تھیں جو یہاں سے مواد لے لیکر لکھتیں تھیں
اور اب بھی لکھتیں ہیں خاص کر نی ایڈ اور ایم ایم اوٹی کی آنٹیاں (سٹوڈنٹس)
|
|
|
|
| لیاقت علی قصوری کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (14-05-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا | لیاقت علی قصوری (14-05-11), عبدالقدوس (14-05-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کے بعد رجسٹر ہو کر چھے ماہ لگائے مشاہدے میں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا | لیاقت علی قصوری (14-05-11), عبدالقدوس (14-05-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہونا, ہوتی, ہے۔, کالج, کرنی, گی, گی۔, وقت, وجہ, نام, ملے, ملا, مند, ماہ, اچھی, ابھی, بار, ثابت, سیاست, سوچا, سلام, سات, ساتھ, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|