واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


شمع محفل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-08, 04:32 PM   #1
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شمع محفل

شمع محفل

آداب عرض دوستو

آپ سب کی خدمت میں شمع محفل کا آداب ہے

ہمارا اصل نام تو کچھ اور ہے لیکن نک نیم ہمیں‌یہی اچھا لگا سو رکھ لیا (دوسرے فورمز پہ ہمارا نک کچھ اور ہی ہے)

آپ سب کو کیسا لگا ہمارا نک ؟؟؟؟

ہمارا تعلق گوجرانوالہ سے ہے

لیکن بسلسلہ تعلیم لاہور میں‌مقیم ہیں

لیکن لگتا ہے ابھی ہمیں واپس جانا پڑے گا کیونکہ ہم اپنی تعلیم مکمل کرچکے ہیں

اس فورم کے متعلق دوستوں نے بہت پہلے بتایا ہوا تھا، لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے یہاں نہیں آپائے لیکن اب پچھتاتے ہیں کہ کیوں نہ آئے

ماشااللہ بہت اچھا فورم ہے خاص طور پہ شعر و شاعری اور گپ شپ سیکشن


اب تو آنا جانا لگا رہے گا

اب آپ سب بھی اپنا اپنا تعار ف کروائیں تاکہ ہم جو اجنبیت محسوس کررہے ہیں‌وہ ختم ہو
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمع محفل کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (25-07-08), میاں شاہد (24-07-08), معظم (25-07-08), دلربا (24-07-08), سیپ (03-08-08), طارق راحیل (16-05-09), عبدالقدوس (24-07-08)
پرانا 24-07-08, 04:40 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شمع محفل

السلام علیکم

امید کرتے ہیں آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا

اور جہاں تک تعارف کی بات ہے تو یہ لیں یہاں میرا انٹرویو پڑھیں
عبدالقدوس حاضر ہو جاؤ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:41 PM   #3
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شمع محفل

جی بہت شکریہ
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:42 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: شمع محفل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمع محفل مراسلہ دیکھیں
جی بہت شکریہ
آپکا بھی شکریہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:43 PM   #5
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: شمع محفل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپکا بھی شکریہ
جی ہمارا شکریہ کس لئے ؟
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:44 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شمع محفل

کہ آپ نے ہمیں جائن کیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:47 PM   #7
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شمع محفل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کہ آپ نے ہمیں جائن کیا
چلیں جی کوئی بات نہیں
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:50 PM   #8
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شمع محفل

شمع ِ محفل خوش آمدید اس فورم پر ، امید ہے کہ آپ یہاں‌ انجوائے کر سکیں گی/گے۔ (‌کیونکہ مجھے نہیں پتہ چلا کہ یہاں گے کہوں یا گی)

جہاں تک میرے تعارف کا تعلق ہے تو یہ پڑھئے

مجھے بڑے پیار سے 'زیبی' کہتے ہیں
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:55 PM   #9
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شمع محفل

مجھے آپ اتنے ناسمجھ تو نہیں‌لگتے
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:59 PM   #10
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شمع محفل

جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 05:05 PM   #11
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شمع محفل

آپ کیا بتانا چاہ رہے ہیں
میں سمجھی نہیں بھائی
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
شمع محفل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-07-08)
پرانا 24-07-08, 05:07 PM   #12
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شمع محفل

آپ فورم پر انجوائے کریں ، بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 05:13 PM   #13
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شمع محفل

جی بہت شکریہ جناب
شمع محفل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 05:20 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شمع محفل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

امید کرتے ہیں آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا

اور جہاں تک تعارف کی بات ہے تو یہ لیں یہاں میرا انٹرویو پڑھیں
عبدالقدوس حاضر ہو جاؤ
بڑی جلدی تھی پہلے انٹرویو تو پورا کرو
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 05:21 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شمع محفل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کہ آپ نے ہمیں جائن کیا
او ہیلو پاجی اُنہوں‌نے آپ کو نہیں فورم کو جوائن کیا ہے بٹن دباکے

ایویں‌نا کھیسیاں‌کڈھیا کرو
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, feature, green, php, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, پسند, نظر, مکمل, معذرت, آج, اللہ, اسلام, تعلیم, تعارف, جواب, خوش, سوری, شاعری, شعر و شاعری, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger