| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 10
کمائي: 399
شکریہ: 11
10 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ہوں صف شکن میرا تعلق فیصل آباد سے ہے ۔ ۔ کافی عرصہ پہلے میرے نہایت ہی محترم دوست بلکہ استاد جو یہاں پہ سیفی خان کے نام سے ہیں ان ہوں نے مجھے پاک ۔ نیٹ پہ آنے کی دعوت دی مگر کچھ مصروفیات ہی ایسی تھیں کہ میں یہاں نہ آسکا اب جب مصروفیات سے کچھ فراغت ہوئی اور نی\ٹ کی طرف متوجہ ہوا تو محترم سیفی خان صاحب کی بات یاد آگئی اور گوگل چچا پر سرچ کے بعد یہاں پنھچنے میں کامیاب ہو ہی گیا ۔ ۔ ۔ امید ہے یہاں آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ اور اپنے محسن کا بھی شکر گزار ہوں کہ جن کی وجہ سے مجھے ایک اچھا اردو فورم ملا ۔ ۔ ۔ والسلام صف شکن |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے صف شکن کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صف شکن بھائی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اُمید ہے اپنا تعارف کروانے کے مطالبہ سے آپ کے ماتھے پر کوئی شکن نہیں آئے گی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید جناب صف شکن صاحب
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا سیفی خان خود تو کافی عرصے سے غائب بلکہ ناراض ہیں اللہ کرے کہ وہ واپس اپنے گھر ” پاک نیٹ “ میں واپس لوٹ آیئں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!!
پاک نیٹ پرخوش آمدید بھائی۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیابات ہے ہمارے صف میں ایک صف شکن بھی آے مگر یہ کونسی صف کی شکنی کرتے ہیں بھائی آپ بت شکن تو سنا تھا ،،،اب صف شکن بھی سن لیا ،، ہم آپ کو دل کی گہرائی سے اپنی صف میں شامل کرتے ہیں ،،،جبکہ آپ صف میں شکن نہ ڈالیں
محسوس نہ کیجے گا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-01-12), فکری (15-01-12), نبیل خان (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12), صف شکن (15-01-12) |
|
|
#9 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 10
کمائي: 399
شکریہ: 11
10 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() میرا ان سے رابطہ ٹوٹے ہوئے قریب 1 سال ہو گیا ہے اگر آپ کا یا کسی اور ساتھی کا رابطہ ہو تو مجھت ضرور ان کا رابطہ نمبر دیں شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 10
کمائي: 399
شکریہ: 11
10 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 10
کمائي: 399
شکریہ: 11
10 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیونکہ جب سے مسلمانوں میں یہ صفت نہیں رہی مسلمان پستی میں گر گیا ہے |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|