واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


عازب یعقوب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 05:54 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 616
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking عازب یعقوب

عازب یعقوب

میں نے پھلی بار کوی اردو فورم جواین کیا ھے اور میری اردو کی ٹایپنگ بھی ابھی اتنی درست نھیں آپ سب دوستوں سے گزارش ھے کے میری ٹاپنگ مسٹیکس کو درگزر فرمایےگا- مرا نام عازب ھے اور میرا تعلق کراچی شھر سے ھے- انٹرمیڈیٹ کا سٹڈنٹ ھوں اردو پڑھنے کا مجھے بچپن سے ھی شوق تھا اب لکھنے کا اتفاق پھلی بار ھورھا ھے میرے خیال میں اتنا تعارف کافی ھے
عازب آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عازب کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (27-02-11), shafresha (25-02-11), ھارون اعظم (25-02-11), نورالدین (26-02-11), ننھا بچہ (05-03-11), محمدمبشرعلی (01-03-11), محمدعدنان (25-02-11), ابوسعد (28-02-11), بزم خیال (25-02-11), سیپ (25-02-11), شبنم (05-03-11), عروج (27-02-11)
کمائي نے عازب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-02-11 زارا السلام علیکم پاک نیٹ پر خوش آمدید 100
پرانا 25-02-11, 06:07 PM   #2
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عازب یعقوب صاحب خوش آمدید۔ یقینا پاک نیٹ فیملی میں آپ گراں قدر اضافہ ثابت ہوں گے ۔ پہلی بار میں اچھا انتخاب ہے ۔ مذید تعارف کے لئے سوالات کا سامنا کرنا ہو گا ۔ اس سے آپ کے لکھنے کی بھی پریکٹس ہو جائے گی ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), محمدعدنان (25-02-11), شبنم (05-03-11)
پرانا 25-02-11, 06:12 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 616
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمودالحق صاحب بھت شکریہ جواب دینے کا- سوالات کے لیے میں تیار ھو چکا ہوں بس زرا اردو لکھنے میں دقت کا سامنا ہے- انشاالٰلہ وہ بھی بھت جلد دور ھو جایگی آپ جیسے سینیر ممبران سے روابط رھے تو
عازب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عازب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), محمدعدنان (25-02-11), شبنم (05-03-11)
پرانا 25-02-11, 06:23 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

"عازب یعقوب" کچھ جانا پہچانا سا نام لگ رہا ہے ۔
خیر بھائی خوش آمدید
امید کرتا ہوں کہ یہ فورم آپ کو پسند آیا ہوگا اور بھائی اگر آپ ریگولر رہے تو ان شاء اللہ چند دنوں میں آپ کی اردو ٹائپنگ بالکل ٹھیک ٹھا ک ہوجائے گی۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), شبنم (05-03-11)
پرانا 25-02-11, 06:37 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 616
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمد عدنان صاحب آپ کو مرا یونک نام اتنا جانا پھچانا کیوں لگ رھا ھے؟
خوش آمدید کے لیے شکریہ
ھاں، یہ فورم جواین کرنے کی وجہ یہ ھی ھے کہ مجھے یہ فورم پسند آیا اور انشاالٰلہ آپ جیسے بزرگ ساتھیوں کا ساتھ رھا تو بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا
عازب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عازب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), محمدعدنان (25-02-11), شبنم (05-03-11)
پرانا 25-02-11, 06:41 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عازب مراسلہ دیکھیں
محمد عدنان صاحب آپ کو مرا یونک نام اتنا جانا پھچانا کیوں لگ رھا ھے؟
خوش آمدید کے لیے شکریہ
ھاں، یہ فورم جواین کرنے کی وجہ یہ ھی ھے کہ مجھے یہ فورم پسند آیا اور انشاالٰلہ آپ جیسے بزرگ ساتھیوں کا ساتھ رھا تو بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بھائی میرے لئے یہ نیم اتنا یونیک نہیں‌ہے کیونکہ میرے کزن کا نام بھی "عازب" ہے اور جانا پہچانا کیوں لگ رہا ہے اس کا ابھی مجھے یاد نہیں آرہا ۔ شاید کسی اور فورم کے حوالے سے ہو

اور فورم پسند کرنے کا شکریہ اور ان شاء اللہ ہم آپ کے ساتھ ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), شبنم (05-03-11), عازب (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 06:50 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 616
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب بھت شکریہ
یھاں پر سوالات کا کوئ سکشن ھے کیا؟ مجھے ابھی کافی معلومات درکار ھیں- اردو فورم کا یہ مرا پھلا تجربہ ھے جیسا کہ میں‌بتا چکا ھوں- اگر کوی سکشن ھے تو مطلع کیجیے - شکریہ
عازب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عازب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), شبنم (05-03-11)
پرانا 25-02-11, 06:53 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عازب مراسلہ دیکھیں
جناب بھت شکریہ
یھاں پر سوالات کا کوئ سکشن ھے کیا؟ مجھے ابھی کافی معلومات درکار ھیں- اردو فورم کا یہ مرا پھلا تجربہ ھے جیسا کہ میں‌بتا چکا ھوں- اگر کوی سکشن ھے تو مطلع کیجیے - شکریہ
بھائی آپ کو یہاں‌پر فورم کے حوالے سے بہت سی رہنمائی مل جائے گی
معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجھک پوچھ لیجئے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), جانی (27-02-11), شبنم (05-03-11), عازب (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 07:38 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
خوش آمدید
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), عازب (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 08:42 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 616
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم سلام
بہت بہت شکریہ سیپ
عازب آف لائن ہے   Reply With Quote
عازب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 11:07 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عارب بھائی خوش آمدید!!!!!!!!!!!
اُردو کی کون کون سی کتابیں‌پڑھیں‌ہیں۔ اپنے دیگر مشاغل کے بارے میں‌بھی بتائیے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عازب (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 11:15 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 616
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ شفریشہ
درسی کتب، ناول، افسانے، کہانیاں اور تھوڑی شاعری
عازب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-11, 03:58 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عازب بھائی خوش آمدید
میں محمد رضوان فرام لاہور
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-11, 11:39 PM   #14
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,817
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عازب بھائی خوش آمدید
میں علی اوڈ۔۔۔۔آپ کا ہم شہری
اردو لکھنے میں آپ کی ایک غلطی زیادہ ۔۔۔ہ اور ھ۔۔۔ کی ہے
۔۔ہ۔۔ کے لئےآپ ..o...کی کیز استعمال کرے بجائے ..h...کے
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-11, 07:41 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,764
کمائي: 26,311
شکریہ: 917
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OAD مراسلہ دیکھیں
عازب بھائی خوش آمدید
میں علی اوڈ۔۔۔۔آپ کا ہم شہری
اردو لکھنے میں آپ کی ایک غلطی زیادہ ۔۔۔ہ اور ھ۔۔۔ کی ہے
۔۔ہ۔۔ کے لئےآپ ..o...کی کیز استعمال کرے بجائے ..h...کے
ہائے علی اوڈبھائی آتے ہی غلطیاں نکالنی شروع کردی آپ نے ، بھگانے پر مجبور کروگے تم اسے ، کچھ دیر تو انتظار کرو ، پھر آپ ہی پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہوجائے گا بے چارا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کوی, کراچی, گزارش, ھوں, پڑھنے, ھے, یعقوب, لکھنے, نام, مرا, ابھی, اتفاق, اتنی, اتنا, اردو, اردو فورم, بچپن, بار, تعلق, تعارف, خیال, دوستوں, درست, شوق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یعقوب بزنجو کی جعلی قرار دی گئی ڈگری کنعان سیاست 0 07-07-10 04:16 AM
ایک یعنی صرف ایک بھائی گپ شپ 5 31-10-08 04:22 PM
اطلاعات بذریعہ ای میل myown خاص آفرز اور اعلانات 2 20-10-08 03:21 PM
آگ سے بچنے کا ذریعہ !!! kutkutariyaan اپکے کالم 2 03-05-08 03:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger