واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

عاشی

اس موضوع کے 36 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 311 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-10, 01:27 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
عاشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 719
ميرا موڈ:
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عاشی

عاشی

السلام و علیکم پاکستان!

میرا نام عائشہ ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ۔ میں کل یہاں رجسٹر ہوگئی تھی لیکن فورم کو سمجھنے میں کچھ وقت لگا۔ میں اس فورم کو پہلے بھی کئی بار وزٹ کرچکی ہوں لیکن اس کو سمجھ نہیں پائی۔ کچھ دنوں کی بات ہے کہ میں اپنے بھائی کا موبائل لیکر اس میں سے ایس ایم ایس پڑھ رہی تھی کہ ان میں سے ایک ایس ایم ایس پہ نظر پڑی جس میں اس فورم پہ بھائی کو انوائٹ کیا گیا تھا اور اس میں کچھ ایسے الفاظ لکھے گئے تھے جن کو پڑھ کہ مجھے اشتیاق ہوا یہاں آنے کا سو میں آگئی۔ اب جوں جوں یہاں‌وقت گزرے گا تو معلوم ہوجائے گا کہ ان الفاظ میں صداقت ہے یا نہیں۔

جیسا کہ میں نے نام بتادیا ہے اس کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔
تعلیم میری بی اے ہے اور آج کل فارغ ہوتی ہوں اور امی جان مجھے گھر داری سیکھانے کی کوشش میں ہیں
اس کے علاوہ میں سارا دن ڈائجسٹ پڑھتی ہوں اور ٹی وی دیکھتی ہوں۔
کمپیوٹر کا ایک کورس کیا ہوا ہے جس میں ان پیج بھی سیکھا تھا جس وجہ سے آج اردو لکھ رہی ہوں اور بہت اچھا لگ رہا ہے اردو لکھتے ہوئے۔

مجھے رائٹر بننے کا بہت شوق ہے ۔۔۔۔۔۔ لیکن زرا مشکل لگتا ہے

باقی باتیں بعد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عاشی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 17 صارفین نے عاشی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-02-10), فیصل ناصر (25-02-10), کنعان (26-02-10), پاکستانی (27-02-10), یونس عارف (09-03-10), ڈاکٹرنور (25-02-10), منتظمین (25-02-10), محمودالحق (26-02-10), Wahid Mahmood (27-02-10), ابوبکر جاوید (11-03-10), حیدر Rehan (01-03-10), راجہ اکرام (27-02-10), رضی (25-02-10), شیراز احمد (02-03-10), عامرشہزاد (27-02-10), عبداللہ آدم (25-02-10), عدنان (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 01:39 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,900
کمائي: 69,562
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,197
1,575 مراسلہ میں 4,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید عائشہ ۔۔۔
صبح اپنے ایک تھریڈ " ماں تو بس ماں ہوتی ہے" میں آپ کا تبصرہ پڑھا۔۔۔۔
اور ماں سے آپ کی محبت کے انداز کی جھلک نظر آئی۔
مجھے نہیں پتہ کہ ایس ایم ایس میں پاک نیٹ کے بارے کیا لکھا تھا۔۔۔ لیکن پاک نیٹ کو آپ اپنے گھر کی طرح محسوس کریں گی۔۔۔
اور جہاں تک رائٹر بنے کا شوق ہے تو وہ بھی یقینا یہاں آپ کو بہت مواقع ملیں گے۔
ہماری ایک پیاری سی بہن ام طلحہ ہر ماہ ایک موضوع پر تحریروں کا مقا بلہ کروا رہی ہیں
آپ ضرور شامل ہونا۔
اور ہاں ہر ماہ کہانی لکھنے کا بھی مقابلہ ہوتا ہے۔ اب تک تو ایک شرارتی بہن نیلم نے ہی وہ مقابلے جیتے ہیں ۔ اب آپ آگئی ہیں تو اسکو بھی ٹف ٹائم ملے گا۔

امید ہے آپ کو یہ فورم بہت اچھا لگے گا اور آنے والے وقت میں ہم سب آپ کی تحریروں سے مستفیذ ہوں گے۔
امی سے کھانے سیکھنے کے بعد پاک نیٹ پر بھی شیئر ضرور کرنا۔
ایک دفعہ پھر خوش آمدید
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں

پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو
(حضرت علی)
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-02-10), کنعان (26-02-10), منتظمین (25-02-10), Wahid Mahmood (28-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), رضی (25-02-10), عاشی (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 03:03 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,845
کمائي: 41,275
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,635
2,805 مراسلہ میں 7,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-02-10), کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), عاشی (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 07:58 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 5,204
کمائي: 82,463
شکریہ: 16,837
3,936 مراسلہ میں 10,323 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ‌انتظامیہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہن کو اس فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!

اب جلدی سے کچھ اچھے اچھے تھریڈ شئیر کریں!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), پاکستانی (27-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), رضی (25-02-10), عاشی (26-02-10)
پرانا 25-02-10, 11:14 PM   #5
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,999
کمائي: 158,391
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,175
6,594 مراسلہ میں 16,968 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکے شوق کی تکمیل کے لئے یہ جگہ نہایت مناسب ہے
آتی جاتی رہیں اور لکھنے کی کوشش کرتی رہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), رضی (25-02-10), عاشی (26-02-10)
پرانا 26-02-10, 12:22 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
عاشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 719
ميرا موڈ:
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید عائشہ ۔۔۔
صبح اپنے ایک تھریڈ " ماں تو بس ماں ہوتی ہے" میں آپ کا تبصرہ پڑھا۔۔۔۔
اور ماں سے آپ کی محبت کے انداز کی جھلک نظر آئی۔
مجھے نہیں پتہ کہ ایس ایم ایس میں پاک نیٹ کے بارے کیا لکھا تھا۔۔۔ لیکن پاک نیٹ کو آپ اپنے گھر کی طرح محسوس کریں گی۔۔۔
اور جہاں تک رائٹر بنے کا شوق ہے تو وہ بھی یقینا یہاں آپ کو بہت مواقع ملیں گے۔
ہماری ایک پیاری سی بہن ام طلحہ ہر ماہ ایک موضوع پر تحریروں کا مقا بلہ کروا رہی ہیں
آپ ضرور شامل ہونا۔
اور ہاں ہر ماہ کہانی لکھنے کا بھی مقابلہ ہوتا ہے۔ اب تک تو ایک شرارتی بہن نیلم نے ہی وہ مقابلے جیتے ہیں ۔ اب آپ آگئی ہیں تو اسکو بھی ٹف ٹائم ملے گا۔

امید ہے آپ کو یہ فورم بہت اچھا لگے گا اور آنے والے وقت میں ہم سب آپ کی تحریروں سے مستفیذ ہوں گے۔
امی سے کھانے سیکھنے کے بعد پاک نیٹ پر بھی شیئر ضرور کرنا۔
ایک دفعہ پھر خوش آمدید
ڈاکٹر نور بھائی بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا ۔
ایس ایم ایس میں پاک نیٹ کے بارے میں اچھا ہی لکھا تھا جو میں یہاں دوڑی چلی آئی۔
میں انشااللہ کوشش کروں گی کہ جو کچھ میں‌سیکھوں امی سے یہاں‌شئیر کروں
عاشی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عاشی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10)
پرانا 26-02-10, 12:23 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
عاشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 719
ميرا موڈ:
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید ۔
بہت شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ‌انتظامیہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہن کو اس فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!

اب جلدی سے کچھ اچھے اچھے تھریڈ شئیر کریں!
بھائی بہت شکریہ
میں انشااللہ کوشش کروں گی کچھ نہ کچھ پوسٹ کرنے کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپکے شوق کی تکمیل کے لئے یہ جگہ نہایت مناسب ہے
آتی جاتی رہیں اور لکھنے کی کوشش کرتی رہیں
بہت شکریہ
عاشی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عاشی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10)
پرانا 26-02-10, 12:34 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
عمر: 24
مراسلات: 874
کمائي: 33,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 82
542 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید
جی آیاں نوں
امید ہے کہ آپ اس فورم پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے محمدعمر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), عاشی (26-02-10)
پرانا 26-02-10, 12:41 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
عاشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 719
ميرا موڈ:
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید
جی آیاں نوں
امید ہے کہ آپ اس فورم پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی
بہت شکریہ
اچھا اضافہ وہ کیسے
عاشی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عاشی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10)
پرانا 26-02-10, 01:22 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
عمر: 24
مراسلات: 874
کمائي: 33,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 82
542 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو کیا برا اضافہ لکھوں
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 03:30 PM   #11
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 28
مراسلات: 11,498
کمائي: 60,018,881
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,092
3,872 مراسلہ میں 8,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عاشی جی خوش آمدید
کیا آپ اپنے بھائی کا نام یہاں بتانا پسند فرمائیں گی؟
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10)
پرانا 26-02-10, 08:05 PM   #12
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ نے اتنی اچھی باتیں لکھی ہیں ایسا لگتا ھے جیسے آپ فیملی ممبر کے ساتھ کی جاتی ہیں میری طرف سے آپ کو دلی طور پر خوش آمدید اور آپ کے والدین کے خصوصی دعا کے ساتھ کہ اللہ سبحان تعالی انے صحت اور تندرستی عطا فرمائے جنہوں‌ نے آپ کی اتنی اچھی تربیت کی اور اللہ سبحان تعالی آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے آمین

والسلام
__________________
کنعان
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
محمودالحق (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), عاشی (01-03-10)
پرانا 26-02-10, 10:15 PM   #13
Senior Member
 
محمودالحق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 490
کمائي: 12,521
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,843
413 مراسلہ میں 1,194 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
چھوٹی بہن آپ کا میری نظر سے گزرنے والا پہلا پیغام محو حیرت ہوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ part 7 پڑھا اچھا لگا ۔ آپ سے امید ہے پاک نیٹ فیملی میں ایک اچھا اضافہ انشااللہ ثابت ہوں گی ۔
آپ کو رائٹر بننے کا شوق ہے تو سمجھیں وہ پورا ہوا ۔ آج سے ہی لکھنا شروع کریں ۔ یہاں بہت اچھے لکھنے والے ہیں اور میرے جیسے داد دینے والے بھی ۔ وقت آپ کو باور کرائے گا کہ آپ کا پاک نیٹ شمولیت کا فیصلہ صحیح تھا ۔

والسلام
__________________
کرنوں کی برسات ہے یہ مہتاب و آفتاب
رحمتوں کی سوغات ہے یہ جہان آب و تاب
محمودالحق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے محمودالحق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), عاشی (01-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10)
پرانا 27-02-10, 12:17 AM   #14
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,240
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم عائشہ
مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں 3 بار گوجرانوالہ گیا ہوں وہاں ایک بہت مشہور فالودہ قلفی کی دکان ہے کیا وہ اب بھی ہے؟ میں نے بہت کھائی ہے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے اجنبی انسان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (27-02-10), عاشی (01-03-10)
پرانا 27-02-10, 01:01 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,224
کمائي: 18,573
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,100
795 مراسلہ میں 1,542 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدیدعائشہ جی
عائشہ جی یہاں پر جو بھی آتا ہےشروع میں تھوڑی بہت مشکل ہوتی ہے بعد میں سب ٹھیک ہوجاتا ہے

اجنبی انسان بھائی بابے والی قلفی ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (27-02-10)
جواب

Bookmarks

Tags
فورم, کورس, کوشش, گھر, پہلے, پڑی, پاکستان, وقت, وجہ, لکھے, نام, نظر, موبائل, معلوم, آج, اپنے, ایس ایم ایس, السلام, اردو, بھائی, بی, بننے, بار, عائشہ, صداقت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger