| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا آئیڈیا ہے۔ اس بارے میں میرا تبصرہ بالکل مفت۔ بابا آدم کے دور میں جب میں ایک اور فورم پر ایکٹو تھا تو ادھر ایک ٹاپک شروع کیا تھا "KP Family"۔ چونکہ میری ہر بندے کے ساتھ گپ شپ تھی بلکہ اچھی خاصی گپ شپ تھی (دس ہزار پوسٹس محض گپ شپ کی ہی تھیں) تو اس کے بارے میں ایک رائے بھی رکھتا تھا کہ یہ بندہ ایسا ہے۔اسکی یہ خوبیاں ہیں اور یہ خامیاں ہیں۔ تو میں نے اس ٹاپک میں ہر ممبر کے بارے میں ایک تعارف پیش کیا تھا ۔کہ وہ کیسے آیا ، اس نے کیا کیا ، اسکی خآص بات، فطرت کیسی ہے، کیا اچھایاں ہیں ، کیا خامیاں ہیں (شوگر کوٹڈ خامیاں"بیان")۔ وہ سلسلہ وہاں بہت پسند کیا گیا تھا۔ میں نے حآضر کے ساتھ ساتھ غیر حاضر دوستوں کا تعارف بھی پیش کیا تھا تاکہ وہ دوبارہ کبھی وہاں آئیں تو انکو اجنبیت نہ محسوس ہو اور سب انکے بارے میں کچھ نہ کچھ جانتے ہوں۔ان غیر حاضر دوستوں نے تو کبھی یاد نہ کیا ۔ ۔ ۔ تاہم وہ لوگ آج بھی یاد آتے ہیں ۔ ۔ ۔اور درد میں بھیگی آنکھیں مسکرا جاتی ہیں۔ آپ بھی محض اسنے جو تعارف پیش کیا اسکی بنیاد پر جائزہ مت پیش کیجیے گا بلکہ اپنی رائے ضرور شامل کیجیے گا لیکن محتاط انداز میں ۔ کیونکہ اس فورم پر لوگ بہت حساس ہیں بمقابلہ میرے دوسرے سابقہ فورم کے اور اکثر چھوٹی چھوٹی بات پر لڑ پڑتے ہیں۔(نو شوگر کوٹڈ دِس ٹائم)۔چناچہ آپ بہت بھاری ذمہ داری اٹھائیں گے۔ میں نے کئی بار سوچا تھا "پاک نیٹ فیملی" کے ٹاپک کا ۔ ۔ ۔ پھر جانی و انجانی وجوہات کی بنا پر ترک کر دیا میرا یہ بھی مشورہ ہوگا کہ اس ٹاپک کو گانٹھ لگا کر دروازے پر لٹکا دیا جائے تاکہ ہر آنے والا اس فورم کی تاریخ سے آگاہ ہو سکے۔ نوٹ" میرا انداز کبھی کبھی تحکمانہ ہو جاتا ہے ۔اس کا برا مت مانیے گا۔ جب میں پر جوش ہوتا ہوں کسی معاملے پر تو الفاظ قابو میں نہیں رہتے
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (26-07-10), فیصل ناصر (22-07-10), ھارون اعظم (22-07-10), محمد عاصم (24-07-10), مرزا عامر (23-07-10), ابرارحسین (22-07-10), احمد بلال (23-07-10), سحر (23-07-10), عبداللہ آدم (23-07-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دل خوش کر دتا پاء بدررررررررررررررررررر۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہن تھریڈ دے""خروج"" دی دعا فرمائوووووووووووووو والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور بدر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خان آپ ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نہیں ہیوں۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (24-07-10), عبداللہ آدم (23-07-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا آئیڈیا ہے ایسا سلسلہ شروع ہونا چاہیئے ۔۔
دوسرے کی رائے اپنے بارے میں معلوم ہوگی تو اپنی اصلاح بھی ہوجائے گی ۔۔ اور خوبیاں معلوم ہونے کی صورت میں حوصلہ افزائی ملے گی ۔۔ اسٹکی کر دینا چاہیئے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شروعات کی ہیں بھائی عرف بھانجے صاحب ۔۔۔
|
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (26-07-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (01-08-10) |
![]() |
| Tags |
| family, ہوتا, فورم, ہے،, کنعان, گا۔, پاک, پسند, لگا, لوگ, چاہیے, آیا, آنکھیں, آج, السلام, انداز, اج, بھائی, ترک, تعارف, جائے, خان, سوچ, شروع, عبداللہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|