| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 5
کمائي: 268
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم سے میلئے ہم ہین 1 عظیم انسان۔
اور جزبہ رکھتے ہین اپنی عوام کو اپنے جیسا عظیم بنانے کا۔ تعارف کیا کروائون ہمارے بارے جاننے کے لیےھم سے پوچھ لین۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے noseeqa shah کا شکریہ ادا کیا | کنعان (12-07-10), یاسر عمران مرزا (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), ام طلحہ (14-07-10), بلال اویسی (12-07-10), حیدر (13-07-10), راجہ اکرام (13-07-10), شاہ جی 90 (11-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کون ہیں کوئی صاحب ہیں یا کہ صاحبہ
اور آپ کا تعلق کس شہر سے ہے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | کنعان (12-07-10), پاکستانی (11-07-10), یاسر عمران مرزا (11-07-10), مرزا عامر (12-07-10), بلال اویسی (12-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ابھی تو خوش آمدید، جی آیاں نوں، ہی کہہ سکتے ہیں مختصر تعارف کے بعد ہی ضرورت پڑنے پر ضرور پوچھیں گے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوسیقہ
یہ نام تو کچھ جانا پہچانا لگتا ہے جلدی سے بتائو کہ کہاں سے ہو |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ویلکم اے عظیم انسان آپ کے آنے سے آئے بہار،
آپ آئے ہیں آپکی عظمت کو سلام
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں بلال بہنوں کے آنے سے بھائی بہاریں ہی محسوس کرتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
لوجی ایک اور ذمہ داری،
ٹھیک ہے شاہ جی نبھائیں گے اگر یہ عظیم انسان بھین کے منصب پر فائز ہوئے تو اور اگر بھائی کے منصب پر فائز ہوئے تو ان کی اپنی ذمہ داری ہوگی، ٹھیک ہے نا، بہنیں اللہ کی رحمت اور بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by بلال اویسی; 12-07-10 at 11:32 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوسیقہ ہماری بہت ہی پیاری بہن ہیں
انہوں نے ابتدائی تعلیم اٹک شہر سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے حصول میں اچھے تعلیمی اداروں کو شرف قبولیت بخشا ۔ بنیادی طور پر کامرس کی طالبہ ہیں اور خاندان میں ایک اچھی سٹوڈنٹ کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں ۔ نیٹ سرفنگ ، ڈرامے دیکھنا اور فیشن میگز کا مطالعہ ان کے شوق ہیں ۔ باقی آپ پوچھیں وہ خود اپنے بارے مین بتائیں گی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ویلکم! آتے ہی عظمت کے ڈنکے بجنے لگے ظاہر ہے کہ اچھی سٹوڈنٹ ہوں گی،اٹک کے بارے میں ہم لوگ ملتان میں بیٹھ کر یہی سوچتے ہیں اور دقیانوسی شہر ہوگا، یہ بہن کی تعلیمی حالت دیکھتےہوئے سوچ بدلی ہے اللہ تعالی علم و عمل میں برکت فرمائے،
کچھ اپنے بارے میں خود سے بتائیں کون کون سے اعلٰی تعلیمی ادارے میں معرکے سرانجام دئیے ہیں۔ اور کیا کیا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 5
کمائي: 268
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
bhulla ki jana main kon
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے noseeqa shah کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 5
کمائي: 268
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
jeety rahein bilal hum ne salam qabool ki
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے noseeqa shah کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوسیقہ جب تک آپ اردو مین ٹائپ کرنے کی کوشش نہیں کریں گی کیسے اردو ٹائیپنگ سیکھ سکیں گی
آپ ایک بار ابتدا کر کے تو دکھیں یہاں تو راجہ اکرام جیسے استاد موجود ہیں جو ایک دن میں اردو ٹائیپنگ سکھا دیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نوسیقہ میری بہن ہوتی ہے جب آپ کی بھابی یعنی ہماری زوجہ محترمہ نے فورم جوائین کیا تھا تو سب لوگوں کو ان کو ہمارے حوالے سے جان کر بڑی حیرت ہوئی تھی ۔ اس کا ہم نے بہت لطف اٹھایا تھا ۔ ان کے بارے میں بھی ابتدائی پوسٹس اسی وجہ سے ایک اجنبی کے طور پر کی تھیں کہ ہم دیکھنا چاہتے تھے کہ انہیں ہمارے حوالے سے کوئی پحچانتا ہے یا نہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کہہ, کوئی, کس, پوچھ, پوچھیں, پڑنے, یا, ملیے, مختصر, اپنی, اپنے, السلام, انسان, تعلق, تعارف, جیسا, جاننے, خوش, شہر, ضرورت, عوام, عظیم, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|