واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


فخر بٹ کا سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-11, 08:15 PM   #1
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فخر بٹ کا سلام

فخر بٹ کا سلام

اسلام و علیکم!
کیسے ہیں آپ سب میرا تعارف کروانا ضروری تو نہیں مگر آپ سب کو یہ شرف بخش رہی ہوں کہ آپ میرا تعارف پڑھیں
میرا نام فخر بٹ ہے
میں سیالکوٹ کی رہنے والی ہوں
میری عمر 16 سال ہے
اور مجھے پاک نیٹ بہت پسند ہے
میں چند روز سے اسکو دیکھ رہی ہوں
اور یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کی امید لے کر آئی ہوں
اور میں سید انجم شاہ کی سب سے چھوٹی بہن ہوں
اور میرا ویلکم کرو فٹا فٹ ورنہ بھائی آ رہا ہے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-05-11), shafresha (21-05-11), skjatala (12-08-11), کنعان (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), محمدخلیل (20-05-11), محمدعدنان (20-05-11), wajee (21-05-11), ایس اے نقوی (20-05-11), بزم خیال (20-05-11), حیدر (21-05-11), عبدالقدوس (21-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11), عروج (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 08:20 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید چھوٹی بہنا
انشاءاللہ آپ یہاں سے بہت کُچھ سیکھیں گی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (20-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 08:28 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید بہنا ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (20-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 10:28 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے یہ کیا اتنا وقت گزر گیا میری بیٹی میری بہن کا صرف دو ممبران سے ویلکم کیا
ظالم سماج ہے یہ تو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 10:42 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فخر جی کو خوش آمدید

اسلام و علیکم!
میری چھوٹی سی پیاری سی اور غصے والی بہن
کو پاک نیٹ پر اسکا بھائی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہے اور یقین دلاتا ہے کہ پاک نیٹ سے اسکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
تو عزیز ممبران میری چھوٹی سی بہن کا پاک نیٹ پر ویلکم کیا جاتا ہے
[ATTACH][/ATTACH]
Name:  230375,xcitefun-wellcome.jpg
Views: 155
Size:  54.2 KB
logo.jpg
Name:  34366_wellcome_08.jpg
Views: 69
Size:  42.3 KB






Attached Images
 
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), wajee (21-05-11), حیدر (21-05-11), عروج (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 11:31 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو پاک نیٹ جوائن کرنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ایک قومی فورم ہے اور اس کو قسمت والے ہی جوائن کرتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:16 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
آپ کو انجم بھائی نے پاک نیٹ جوائن کروایا ہے پھر تو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:34 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم جی !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 12:57 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 03:37 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدبسم اللّٰہ جی آیاں نوں۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 04:13 AM   #11
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,162
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو ننھی منی بہنا ویلکم پھر یہ سمجھ نہیں آیا کہ آپ سید کی بہن ہیں جبکہ آئی ڈی میں لاحقہ بٹ کا ہے ایں چہ چکر است؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 09:08 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تعارف کروا نےکا فائدہ یہ ھؤا کہ پتا چل گیا کہ آپ بہن ھیں نہ کہ بھائی۔بہرحال جی آیاں نوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 09:44 AM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویلکم سیدہ بٹ صاحبہ پاک نیٹ پر خوش آمدید
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 10:05 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید کہتے ہیں آپکو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), نیلم خان (12-08-11), ایس اے نقوی (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 10:36 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ فیملی فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ امید ہے یہاں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ بھی اچھی اچھی چیزیں شیئر کر کے محفل کو پر رونق بنائیں گی


ویسے اس تھریڈ کے عنوان سے مجھے بہت کنفیوژن رہی کل سے ۔۔ میں اےس فخر بٹ کا اسلام پڑھتا رہا اور مجھے لگا فخر بٹ کوئی صاحب ہیں جنہوں نے نیا نیا اسلام قبول کیا ہے۔ سوچتا رہا کسی فارغ وقت میں پڑھوں گا۔
آج کھولا تو ایک بہن کا تعارف تھا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-05-11), آبی ٹوکول (21-05-11), ایس اے نقوی (21-05-11), حیدر (21-05-11)
جواب

Tags
color, پاک, پسند, ویلکم, والی, لے, نیٹ, چند, نام, مگر, آئی, اسلام, بہن, بٹ, بھائی, بخش, تعارف, دیکھ, روز, سیکھنے, سید, سلام, سال, شاہ, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger