واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


فلمی نہیں قلمی نام >< ۔ ۔ ۔ >< ۔ ۔ ۔ >< ۔ ۔ ۔ ><

اس موضوع کے 5 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 90 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-09, 12:33 PM   #1
Member
اجنبی
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 35
کمائي: 717
شکریہ: 43
24 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فلمی نہیں قلمی نام >< ۔ ۔ ۔ >< ۔ ۔ ۔ >< ۔ ۔ ۔ ><

فلمی نہیں قلمی نام >< ۔ ۔ ۔ >< ۔ ۔ ۔ >< ۔ ۔ ۔ ><

اسلام علیکم

عاجز نے اپنا قلمی نام عبداللہ پسند کیا اور ساتھ خراسان سے عقیدت رکھتے ہوۓ خراسانی لگا دیا۔بندہ ناچیز کیا تعارف پیش کرے بس آپ کچھ پوچھنا چاہیں تو میں حاضر ہوں
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ خراسانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (25-05-09), رضی (24-05-09)
پرانا 24-05-09, 12:54 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,287
کمائي: 26,018
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,399 مراسلہ میں 3,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام اور خوش آمدید !

عبداللہ خراسانی اچھا نام ہے - امید ہے کہ نام کی مانند آپ کی تحاریر بھی اتنی ہی اچھی ہوں گی۔

تعارف آپ اپنا خود کروائیے، وہ ساری تفاصیل بیان کریں جو آپ کر سکتے ہیں اپنی مرضی سے، یہی طریقہ تعارف ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (25-05-09), رضی (24-05-09), عبداللہ خراسانی (24-05-09)
پرانا 25-05-09, 12:33 PM   #3
Member
اجنبی
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 35
کمائي: 717
شکریہ: 43
24 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عاجز کی پیدائیش پنجاب کے ایک گاوں میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم لاہور سے اور آبائی گاوں کے قریبی شہر سے حاصل کی۔اب ابا جی کے ساتھ کاروبار میں ہاتھ بٹا رہا ہوں۔سب مسلمانوں سے محبت ہے۔عالمی دہشت گردوں سے نفرت رکھتا ہوں۔
شکریہ
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 12:44 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 7,730
ميرا موڈ:
شکریہ: 518
255 مراسلہ میں 706 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں ابن آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ابن آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پہ کیسے آئے؟
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 02:42 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,931
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور آپ کو پاک نیٹ کیسا لگا ؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ابن آدم (25-05-09), رضی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 07:54 PM   #6
Member
اجنبی
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 35
کمائي: 717
شکریہ: 43
24 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پاک نیٹ پہ کیسے آئے؟
وی فون کے ذریعے
اقتباس:
اور آپ کو پاک نیٹ کیسا لگا ؟
کافی اچھا ہے
شکریہ
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
پاک, پسند, نفرت, محبت, اسلام, تعلیم, تعارف, خوش, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یورپی فلمی مورّخ لاہور میں عدنان فن و فنکار 0 13-05-08 06:58 PM
میرے فسانے میں ظاہر کسی کا نام نہیں میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 10:28 AM
فلمی صنعت میں مجھ سے زیادہ ذہین اداکارہ کوئی نہیں ، زاراشیخ عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:27 AM
ممتاز فلمی ستاروں کے ایک درجن بچوں کی فلمی دنیا میں آمد عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger