| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 64
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام تمام دوستوں کو سلام ۔۔۔
![]() میرا نام علی ہے۔مادری زبان سندھی ۔صوبہ سندھ۔ پاکستان،ہے تعلیم ایم اے اسلامیات ۔تعلیم جاری ہے ۔پسندیدہ ملک پاکستان پسندیدہ کتاب قرآن مجید پسندیدہ مذہب اسلام پسندیدہ زبان اردو اور سرائکی پسندیدہ کھانہ ہر وہ کھانہ جو ٹائم پر ملے ۔اردو سندھی پنجابی عربی سرائکی اور انگلش اور فارسی روانگی کے ساتھ بول سکتا ہوں پسندیدہ چیز کمپیوٹر ہیکنگ ہے ۔۔ اس فورم میں نیا ہوں اوریہ میرا پہلا تھریڈ ہے۔امید کہ پسند آئےگا۔ میرا خیال ہے کہ اتنا تعارف کافی ہے باقی آئندہ
Last edited by عبدالقدوس; 28-10-07 at 06:37 AM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے aliali کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید محترم علی صاحب، انشاءاللہ آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا۔
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | aliali (29-10-07) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,334
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بھائی۔ امید ہے کہ ہمارا اور اپ کا ساتھ اچھا گزرے گا۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | aliali (29-10-07) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,202
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب علی صاحب مجھے خوشی ہےکہ آپ میرے کہنے پر یہاں تشریف لے لاے اور مجے عزت بخشی آپ کا بہت شکریہ امید ہےآپ سے بہت کچ سیکنے کو ملے گا بہت شکریہ جناب
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,334
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں نہ ایک سندھی زبان کی بھی فورم بنا دیا جائے؟
والسلام |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیارے دوست علی علی، ۃم سب کی طرف سے سلام ، ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی صلاحیتیں مملکت پاکستان اور اسلام کی بہتری کے لیے استعمال ہونگی۔ ہم یہ بھی امید کرتے ہیں کہ ہمارا اور آپ کا ساتھ اچھا گزرے گا۔ انشااللہ۔ اس فورم پر کسی قسم کی مدد اور راہنما ئی کے لیے آپ مجھ سمیت انتظامیہ کے کسی بھی رکن سے بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 64
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ااآپ تمام دوستوں کی طرف سے اتنا پیار اور محبت دینے کا بہت بہت شکریہ انشا اللہ ہم سب کا ساتھ اچھا رہے گا ۔
|
|
|
|
| aliali کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (27-06-09) |
|
|
#10 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 64
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 64
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() |
میرے خیال سے یہ سب سے اچھا تعارف ہے ، بہت ہی تفصیلی ، میں آپ کو فورمز پر خوش آمدید کہتا ہوں
__________________
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 64
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فوٹو, فورم, فورمز, کمپیوٹر, ٹیک, پیارے, قرآن, مجید, محبت, اللہ, انگلش, انتظامیہ, انشا, اردو, بھائی, تعلیم, تعارف, جواب, خوش, دل, علی, عدنان, عزت, صلاحیتیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سکھ ایک دروازہ ھے | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 20 | 24-10-07 03:09 PM |
| چہرے پے کسی دن | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 3 | 17-10-07 10:20 PM |
| جواب دینا ضروری ھے | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 22 | 05-10-07 12:45 PM |
| گفٹ کہان ھے | Ashfaq Ahmed | قہقہے ہی قہقے | 3 | 04-10-07 09:48 AM |
| سایہ ساتھ چھوڑ دیتا ھے | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 2 | 17-09-07 07:08 PM |