| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ !
پیارے دوستو !آپ سوچ رہے ہوںگے کہ میںنے یہ فورم جوائن اکتوبر 2007 میںکیا تھا لیکن تعارف آج لکھ رہا ہوں۔ دراصل بات یہ ہے کہ جب میں نے جوائننگ کی تھی تو ایک پراجیکٹ پر زوروشور سے کام جاری تھا اس لئے مجھے نہ تو تعارف کروانے کا موقع ملا اور نہ ہی پہلا تھریڈ لکھنے کا۔ اب کچھ وقت ملا ہے تو سوچا کہ چلو آپ کو اپنا تعارف ہی کرواتا چلوں۔ تو دوستو ! میرااصل نام ہے ’’محمد زوہیب‘‘ اور بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیار سے ’’زیبی‘‘ کہتے ہیں۔ میری عمر (جیسے کہ میرے تھریڈ کے دائیںجانب واضحہے) ابھی پچھلے دنوںہی 23 سال ہوئی ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے مانچسٹر ’’فیصل آباد‘‘ سے ہے۔ میری تعلیم تو ابھی تک ایف-اے ہے لیکن بی-اے in-progress ہے۔ ایف-اے مکمل کرتے ہی مجھے ایک ملٹی نیشنل کمپنی میںملازمت ملی،اس کے ڈیڑھ سال بعد کمپنی تبدیل کی،پھر 2 سال بعد کمپنی تبدیل ،اور اب دیکھئے قسمت کا کرشمہ ، ![]() میرا تعلق درمیانے درجے کے ،لیکن نہایت مذہبی گھرانے سے ہے الحمد للہ۔ ہم 3 بھائی ہیںاور میرا نمبر آخری ہے۔ باقی تو کچھ ذہن میںنہیںآرہا،بہر حال اگر کچھ آپ بھی پوچھنا چاہتے ہوںتو پوچھ لیجئے بلا ججھک۔ آپکی دعائوںکا طالب والسلام |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (30-09-08), پیاسا (11-09-08), وجدان (04-09-08), چیتا چالباز (08-01-09), میاں شاہد (16-06-08), محمد کاشف حبیب (15-06-08), محمدعدنان (15-06-08), مسٹر گرزلی (15-06-08), مسافر (14-11-08), ZUBAIR (17-09-08), Zullu230 (14-01-09), اچھا بچہ (18-06-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وعلیکم السلام
بہت خوب بھائی۔۔۔۔فیصل آباد میں کس جگہ رہائش ہے؟ اور یہ کہ آپ کا گروپ کون سا ہے "شادی شہیدوں" کا، یا پھر "غازیوں" کا؟؟؟ |
|
|
|
| مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا | چیتا چالباز (08-01-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل آباد میں’’محمد آباد‘‘ میںرہائش ہے اور جہاںتک گروپ کا تعلق ہے،میںسمجھا نہیں آپ کس گروپ کی بات کر رہے ہیں،
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شادی شدہ ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
فی الحال غازیوں کے گروپ سے تعلق ہے، دیکھئے کب یہ معجزہ بھی رونما ہو جائے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
فی الحال غازیوں کے گروپ سے تعلق ہے، دیکھئے کب یہ معجزہ بھی رونما ہو جائے
ویسے بھی یار میرے تو ابھی کھانے پینے اور کھیلنے کے دن ہیں،
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوشی ہوئی ِآپ کے بارے میں جان کر ایک بات تو بتایں پلیز
یہ مذہبی گھرانہ کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید جناب اکثر فیصل آباد آنا جانا لگا رہتا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جی شکریہ
ویسے کون کہتے ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیوں کہ آپ کو آپ کے گھر جو کوئی نہیں جانے دیتا اس لیے آپ فیصل آباد کو بھاگ جاتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
وعلیکم اسلام خوش آمدید
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی !
آج کل کچھ گھرانے مذہبی ہیںاور کچھ بس ’’ایسے ہی‘‘ اور میرا تعلق الحمد للہ مذہبی گھرانے سے ہے۔ عدنان بھائی! کبھی فیصل آباد آئیںتو پلیز پلیز !ہمارے غریب خانے پر بھی تشریف لائیے، بہت خوشی ہو گی۔آپکے جواب کا منتظر ہوںکہ کب تشریف لا رہے ہیںجناب۔ اور عبد القدوس بھائی ! ’’کچھ باتیںبہت۔۔۔۔۔۔۔۔ خاص ہوتی ہیں‘‘
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (08-01-09), جان جی (24-07-08) |
![]() |
| Tags |
| ’’زیبی‘‘, hit, images, فورم, پیارے, پیاسا, پاکستان, لوگ, مکمل, موقع, معجزہ, آج, انسان, بھائی, تعلیم, تعارف, جواب, حال, خوش, سوری, سال, شہر, عبدالقدوس, عدنان, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟ | sahj | تھانہ | 33 | 07-01-11 10:32 PM |
| خلاء میں ملاپ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے لال بیگ کے بچے زیادہ تیزی سے بڑے | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 4 | 26-02-09 10:32 PM |
| پیر صاحب اور طلبانا ئزیشن! | مزمل فاروق | خبریں | 1 | 30-09-08 11:38 AM |
| کراچی سمیت ملک بھر میں آٹے کا سنگین بحران، بجلی کی پیداوار میں مزید کمی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 06:59 AM |
| ٭موسم گرما میں سبزیوں کے سوپ زیادہ پیجئے | محمدعدنان | شعبہ طب | 2 | 23-08-07 12:21 PM |