| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() کون ہوں میں کیا بتاوں کیا جانوں میری پہچان کیا ہے کس کے لئے جیون ہے میرا، میرے دِل کا اَرمان کیا ہے کبھی کبھی جب سوچنے بیٹھی توبھی سمجھ آئے نہ کون ہے ہندو، کون ہے عیسائی اوریہ چکرِ مسلمان کیا ہے دِل میں جسکے حسد وبُغض ہو دِل میں جسکے کینہ ہو ہے تووہ اِنسان ہی لیکن ایسا اِنسان بھی اِنسان کیا ہے پھر اِک دِن آیا جانا میں، اپنے آپکو پہچانا میں نے اللہ نام سُنابچپن سے لیکن دِل سے اُسکو مانا میں نے اُسکے احکام سمجھے میں نے اُسکے احکام اپنائے میں نے دُنیا کے رنگ چھوڑ کر خود کو دین میں ڈھالا میں نے اپنی ماں کے حُکم کو سمجھا اورخدمتِ خلق کو اپنا کام بنایا اپنی پہچان چھوڑ کر میں نے بس اپنا نام بنایا مجھ سے ملئے اِنسان ہوں میں، زارا ہے نام میرا سبکی مدداِنسانیت کی خدمت کرنا بس ہے کام میرا ![]() پھر اِنٹرنیٹ ورلڈ میں آئی توجو کچھ آتا ے شیئر کرنا شروع کر دیایعنی میرے خوابوں کو تعبیر مل گئی اور بے شک اللہ کی ذات ہے جو ہر پل ساتھ ہے جسکا جتنا شُکر اَدا کروں کم ہے اور میری ماں جو میری ہر قدم پر رہنمائی کرتی ہے۔ زارا Alah's Lover
__________________
![]() |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (05-04-11), ALI-OAD (11-03-11), asakpke (08-12-10), proiub (08-12-10), Riz Ali (12-12-10), shafresha (08-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), نیلم خان (11-12-10), محمدخلیل (08-12-10), محمدعدنان (09-12-10), wajee (08-12-10), ایس اے نقوی (08-12-10), ابوسعد (24-03-11), بزم خیال (11-12-10), حیدر (08-12-10), رانا امر (12-12-10), سیپ (08-12-10), عبدالقدوس (08-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10), عبدالرحمن سید (11-12-10), عروج (10-03-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں تو گزشتہ تین سال سے تمھیں ’’بہت اچھی طرح‘‘ سے جانتی ہوں بہت ہی دلکش انداز میں تعارف پیش کیا ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), نیلم خان (11-12-10), ایس اے نقوی (08-12-10), حیدر (08-12-10), رانا امر (12-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لگا آپکا تعارف بہت جلدی کروایا ہے آپ نے اپنا تعارف
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اچھا لگا آپ کا انداز!!!!!
کچھ اپنے دیگر مشاغل اور مصروفیات کے بارے میںبھی بتائیں!!! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ وجی بھائی۔ کہتے ہیں دیر آئے درست آئے ![]() تعلیمی قابلیت: گریجویشن کیا ہے جس میں میجر سبجیکٹ جرنلزم اور اکنامکس تھے۔ دیگر مصروفیات: میں پاک فضائیہ میں ایز آ ایگزامینیشن کنٹرولراپوائنٹ ہوں اور دوپہر کو ایک اور جگہ جاب کرتی ہوں کمپیوٹر ورک اور کانٹیکٹ لینز پریکٹیشنر کی جاب ہے۔ مشاغل: مشاغل کاوقت ہی نہیں رہا۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), نیلم خان (11-12-10), محمدخلیل (08-12-10), محمدعدنان (09-12-10), ایس اے نقوی (08-12-10), حیدر (08-12-10), رانا امر (12-12-10), عبدالقدوس (08-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 9
کمائي: 304
شکریہ: 5
7 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر اِک دِن آیا جانا میں، اپنے آپکو پہچانا میں نے
اللہ نام سُنابچپن سے لیکن دِل سے اُسکو مانا میں نے اُسکے احکام سمجھے میں نے اُسکے احکام اپنائے میں نے دُنیا کے رنگ چھوڑ کر خود کو دین میں ڈھالا میں نے اپنی ماں کے حُکم کو سمجھا اورخدمتِ خلق کو اپنا کام بنایا آپ کے بارے جان کر اچھا لگا سسٹر۔ خوش رہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے iamhummad کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (11-12-10), محمدخلیل (08-12-10), ایس اے نقوی (13-12-10), حیدر (08-12-10), رانا امر (12-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ حماد بھائی۔۔
خوش رہیں ہمیشہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کیا کہوں ۔ ۔ ۔میں کیا پوچھوں۔
میں بہت نکما ہوں ان معاملات میں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سے مل کر اور آپ کی کمپیوٹر مہارت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
کیا آپ نے کمپیوٹر کی کوئی تعلیم حاصل نہیں کی؟
__________________
عامر شہزاد asakpke.com اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (11-12-10), ایس اے نقوی (13-12-10), حیدر (08-12-10), رانا امر (12-12-10), عبدالقدوس (08-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نکما تو کوئی اِنسان نہیں ہوتا بدر بھائی
ہر اِنسان کچھ نہ کچھ جانتا ہے یا کسی نہ کسی چیز پر مہارت رکھتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | asakpke (11-12-10), نیلم خان (11-12-10), ایس اے نقوی (13-12-10), حیدر (08-12-10), رانا امر (12-12-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ زارا آپکا
بہت دلکش انداز میں تعارف پیش کیا ہے آپ نے اور رہی بات بدر بھائی کے نکما ہونے کی تو یہ بڑی توپ چیز ہیں پر خود کو نکما اس لئے کہتے ہیں کہ انکی اصلیت کوئی جان نہ لے کیونکہ آہو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, images, lover, ہے۔, کوشش, کمپیوٹر, گئی, پہچان, قدم, چھوڑ, نام, ماں, مسلمان, آئی, آتا, اپنے, بے, بس, تعارف, خواب, خود, رنگ, شروع, عیسائی, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|