واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


محمدالطاف گوہر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-09, 11:12 PM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محمدالطاف گوہر

محمدالطاف گوہر

نام: محمد الطاف گوہر
مقام: لاہور ۔ پاکستان
تعلیم: 2007 تک ان پڑہ تھا ، اب طالب علم ہوں
مشاغل : I am keen to Read & Write Nature, then people and lastly books,
internet surfing, searching; long drive, outing and fascinating for me to
بزنس۔ اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہوں
Qualifications: MSc Psychology, MSc IT
Employer Self employed
Position: CEO
Description: NICE Group of Companies
(NICE Consultants Pvt Ltd.)
National Institute of Computer Education
Activities:
Manage my Business - Study Counseling, Institution, Creative Writing

Last edited by گوہر; 23-11-09 at 08:19 PM.
گوہر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-09), shafresha (30-07-09), منتظمین (30-07-09), محمدخلیل (30-07-09), ابو عمار (30-07-09), خرم شہزاد خرم (30-07-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 29-07-09, 11:14 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
امید ہے آپ کی آمد فورم کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-09, 02:58 AM   #3
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تعلیم: 2007 تک ان پڑہ تھا ، اب طالب علم ہوں

سمجھ نہیں آئی بھائی !

مگر بہت بہت خوش آمدید ! !
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-09, 12:31 PM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی کی سمجھ اور لکھنے کی ابتدا سے عمر کا آغاز 2007
گوہر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-09), shafresha (30-07-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 30-07-09, 02:13 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
بزنس۔ اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہوں
فراز نے ساری دنیا کو ایک ہی کام پر لگا دیا ہے۔
مین بھی یہی کام کرتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (01-08-09)
پرانا 30-07-09, 02:20 PM   #6
Member
اجنبی
 
ibrahimraza's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Sialkot, Pakistan
عمر: 27
مراسلات: 51
کمائي: 1,630
شکریہ: 66
33 مراسلہ میں 75 بارشکریہ ادا کیا گیا
ibrahimraza کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ibrahimraza کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ibrahimraza کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم! خوش آمدید
ibrahimraza آف لائن ہے   Reply With Quote
ibrahimraza کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (30-07-09)
پرانا 30-07-09, 03:56 PM   #7
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ خلیل بھائی !!! پچھلے ہفتے آپکے شہر Jandanwala,Kharian,Gujrat علاقے میں بھی ایک آئینہ بیچا ہے۔
ویسے فراز تو ایک بہانہ ہے ورنہ یہ کام کسی سے تو ہونا تھا۔
گوہر آن لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-07-09)
پرانا 30-07-09, 06:04 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوہر بھائی خوش آمدید!
آپ کے نام کی طرح آپ کی تحریر میں بھی آپ کی شخصیت کے گوہر نظر آ رہے ہیں۔
مجھے ایک صاحب علم و دانش کی اس فورم پر شمولیت پر دلی خوشی ہے۔
اُمید ہے آپ اس فورم پر بھی ایک گوہر ثابت ہوں گے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 30-07-09, 06:16 PM   #9
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدردانی کا شکریہ، میں اپنی تحاریر سرورق پر کسطرح پیش کر سکتا ہوں؟ کیا اس کیلئے کوئی کنٹرول پینل ہے یا پھر کسی کو ای - میل کرنا پڑتا ہے؟
گوہر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-09, 06:24 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ صرف کسی موضوع پر اپنا قلم اُٹھائیے اور لکھ ڈالیئے اگر اچھی تحریر ہوئی (یقینا)تو سروق پر ہم لگوا ہی دیں گے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-09, 07:35 PM   #11
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس اس وقت کچھ تحاریر موجود ہیں ، بتائیں مجھے کس کو میل کرنا ہے؟ ایڈریس یا کہاں پیسٹ کرنا ہے؟
گوہر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-09, 08:35 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں اس سیکشن میں جاکر
نیا موضوع
نامی ٹیب کو دبائیں
اور موضوع کا عنوان اور تحریر کے الگ الگ کالم اپ کے سامنے ہونگے
آخر میں آپ کو
پوسٹ نیو تھریڈ کا بٹن بھی نظر آجائے گا
اسکو دبائیں اور کام ختم
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-07-09)
پرانا 30-07-09, 09:00 PM   #13
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ، مگر میں فورم کی بات نہیں کر رہا بلکہ سرورق یا پھر فورم سے باہر لنکس کی بات کررہا ہوں جہاں کہی بھی ٹیب نہیں پبلش کرنے کیلئے۔
گوہر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-09, 09:35 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
شکریہ، مگر میں فورم کی بات نہیں کر رہا بلکہ سرورق یا پھر فورم سے باہر لنکس کی بات کررہا ہوں جہاں کہی بھی ٹیب نہیں پبلش کرنے کیلئے۔
آپ اپنی تحریر یہیں‌پیش کردیں ہم اُسے آپ کے نام سے مناسب سیکشن میں‌لگا دیں گے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-09, 10:05 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوہر بھائی جلد ہی آپ کو اطلاع دے دی جائے گی۔
پوسٹنگ کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
business, color, computer, drive, group, php, search, فورم, فورمز, فراز, پاکستان, نظر, منتقل, آئینہ, بھائی, تحریر, تعلیم, جلد, خوش, زندگی, شہر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger