| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نام محمد رضوان ہے ۔ اور میں بی ایس کمپیوٹر سائینس کا طالب علم ہوں ۔ موصوف نہایت نالائق ثابت ہوا ہے جس کی وجہ سے دوسری دفعہ گریجوئیشن کررہا ہے ۔ اور تعلق ساہیوال سے ہے ۔ اس ساہیوال سے جس کی بھینسیں دنیا بھر میں خاص کر آسریلیا میں بہت مشہور ہیں ۔
اور ایک چھوٹے قد کا بے وقوف سا شخص ہے ۔ اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ دوسروں کو ہرٹ نا کرنے کی وجہ سے اکثر باتوں پر خاموش رہتا ہے لیکن کبھی کبھی اپنی بات کو پہنچانے کے لیئے شور ڈال دیتا ہے ۔ سوچتا بہت ہے کرتا کچھ نہیں ہے ۔ نہایت لاابالی طبیعت کا مالک ہے ۔ سب کچھ سیکھنے کی خواہش رکھتا ہے پر اس کے لیئے کرتا کچھ بھی نہیں ہے ۔ جمہوریت کے نعرے سے سخت نفرت کرتا ہے ۔ اپنی ایک خوبی جو بندے کو پسند ہے کہ بے پیسوں کے معاملے میں بے ایمانی نہیں کرسکتا ۔ البتہ باتوں کی بے ایمانی کافی کر جاتا ہے ۔ ہر کسی کو لارا لگا دیتا ہے لیکن پورا کبھی کبھی کرتا ہے لیکن نیت صاف ہوتی ہے۔ جس معاملے پر اس واضع معلوم ہو کہ فلاں کام اس کے بس میں ہی نہیں اس پر کبھی لارا نہیں لگتا سیدھا سیدھا کہہ دیتا ہے خواہ اگلے کو برا ہی کیوں نہ لگے۔ اختیارات مل جائیں تو سب کو بھول جاتا ہے کسی دوست کسی یار کا خیال نہیں کرتا سب کو ایک ہی ٹوکری میں ڈال دیتا ہے ۔ جس کی وجہ سے دوست اکثر خفا رہتے ہیں۔ اور خاص کر ان دوستوں کو بہت مایوس کرتا ہے جو اس کے بحاف پر مفتے کا دوسروں سے وعدہ کرلیتے ہیں کہ دوست ہے یار کوئی مسئلہ نہیں کام کردے گا ۔ کام کم کرتا ہے شور زیادہ کرتا ہے ۔ اور سوتا بہت ہے اگر کوئی اٹھائے نا تو سارا سارا دن بھی سونے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اور کلاس میں سونے کے ریکارڈ ہیں۔ گھر والوں کے سوا کسی اور کی دھونس برداشت نہیں کرتا خاص کر اگر کوئی اپنی سوچ تھوپنے کی کوشش کرے تو اپنا موقف بھی اسی طرح تھوپنے کی کوشش کرتا ہے اور اگر کوئی پیار سے اپنا موقف پیش کرے تو کوشش کرتا ہے کہ اختلاف کے باوجود اسکا احترام کرے۔ بھارت سے نہایت سخت نفرت کرتا ہے ۔ کوشش کرتا ہے کہ اس سے کوئی کسی قسم کی ایکپیکٹیشن نا لگائے جسے وہ پورا نا کرسکے۔ وقت کو مینیج کرنے کے معاملے میں نہایت نکھٹو ہے۔ پاکستان سے دو دن پہلے پیدا ھوا تھا پاکستان کے خلاف اور پاکستانی فوج کے خلاف بات سننا پسند نہیں کرتا۔ دوستوں کے مطابق ہر چوائس پرانے بابوں والی ہے خواہ موسیقی ہو لباس ھو یا سوچ ھو ۔ اور کافی یا مزید کچھ جاننے کے خواہش مند ہیں پوچھنے سے پہلے ذہن نشین کر لیجیے گا کہ بندہ کھر دماغ ہے۔ ڈیڑھ دو سال پہلے خرم کے بلاگ پر ایک تبصرے میں اپنا تعارف کروایا تھا ۔ جو آج نظر سے گزرا تو سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کر دیا جائے۔ اس میں سب کچھ سچ لکھا ہے لیکن دو تبدیلیاں ضرور آئی ہیں۔ سونے میں کافی کمی ھو گئی ہے اٹھارہ گھنٹے سونے والا شخص اب صرف پانچ گھنٹے سوتا ہے البتہ ویک اینڈ پر کسر پوری ھو جاتی ہے۔ دوسرا بھارت سے نفرت میں کچھ کمی آئی ہے۔ اب پہلے جیسی شدت نہیں۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کے بارے میں جان کے بہت اچھا لگا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
خرم بھائی سے کوئی رابطہ ہے تو ان سے کہیں کہ پاک نیٹ پہ واپس آجائیں رضی بھائی کے 5000 مراسلات مکمل
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس سے مراد 12 اگست 1947 ہے
یا 12 اگست ؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی جھٹکا لگا تھا کہ یہ کاکا پاکستان سے بھی بڑا ہے عمر میں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جناب آپ کی ساری نالائقیاں مُجھ سے ملتی جُلتی ہیں
بلکہ کُچھ میں تو میں آپ سے بھی دو ہاتھ اگے ہوں میں آپ سے ملنے کے خواہش مند رہوں گا خرم بھائی کے بلاگ پر اکثر آپ کا ذکر سنا ہے مزید جان کر اچھا لگا پہلی تبدیلی مُثبت ہے لیکن دوسری تبدیلی کیونکر آئی |
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (30-10-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,549
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بہت اچھا لگا دوبارہ آپ کے بارے پڑھنا اور جاننا
آپ کا ایک تعارف بمع آپ کی تصاویر کے بھی پاک نیٹ پر موجود ہے وہ بھی یہاں پوسٹ ہوجائے تو نئے ممبران آپ کو دیکھ بھی لیں اور مزید جان لیں گے ۔ میرے لیے تو آپ کا اتنا ہی تعارف کافی ہے کہ آپ میرے چھوٹے بھائی ہیں ۔ رضی، خرم بھائی کو بھی واپس لائیں نا ۔ آجکل تو وہ پاکستان میں ہیں لیکن اگر آپ کی بات ہو تو پاک نیٹ پر آنے کا کہنا کہ ہم ان کے یہاں منتظر ہیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا دل تو کرتا ہے کہ آپ کو مشہور کروں لیکن دل کی بات نہیں
حقیقت میں کیا مشہور ہے، بھینس یا گائے؟؟ کیوں کہ ہماری معلومات اور تجربات ساہی وال کی گائے کے حوالے سے ہیں اور کچھ ہی دن قبل ساہیوال نسل کی ایک خوبصورت گائے فروخت بھی کی ہے میں نے بڑے شوق سے رکھی ہوئی تھی لیکن سیلاب نے بیچنے پر مجبور کر دیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کلاس, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, پسند, نفرت, نظر, معلوم, آج, تعارف, جیسی, خلاف, خرم, دوست, دنیا, سال, شور, شخص, علم, عرف, صلاحیت, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:43 AM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| مقابلہ شعر و شاعری مارچ 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 13 | 29-03-10 09:38 AM |
| مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 9 | 19-03-10 10:46 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |