واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

مرزا محمد فاروق

اس موضوع کے 19 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 213 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-09, 11:05 AM   #1
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مرزا محمد فاروق

مرزا محمد فاروق

میرا نام مرزا محمد فاروق ہے Nik Nameمرزا جی
مجھے اس فورم پر آئے ہوئے ایک ماہ ہونے والا ہے مجھے بڑا مزا آیا ہے اس فورمز میں‌سب ایک فیملی کی طرح‌رہتے ہیں خواتین و مرد حضرات سب بہت اچھے ہیں
مجھے اس فورمز کے بارے میں خلیل بھائی نے بتایا اور انہوں نے ہی مجھے رجسٹرڈ بھی کروایا

میں خلیل بھائی آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے ایک اتنے اچھے فورمز بلکہ اتنی اچھی فیملی کا فیملی ممبر بنایا ۔ مجھے سب لوگ بہت اچھے لگے ہیں
میں گرافکس ڈیزائنر ہوں اور جاب کرتا ہوں

My Pic
Attached Thumbnails
mirza-farooq-jpg  
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (13-06-09), خلیل (13-06-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (13-06-09), سحر (01-07-09), عدنان (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:16 PM   #2
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,687
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,647 مراسلہ میں 6,559 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ تو اس فیملی کے ایک اچھے ممبر ھو اور کیا یہ تصویر آپ ہی کی ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), خلیل (13-06-09), راجہ اکرام (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:38 PM   #3
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,642
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,090 مراسلہ میں 4,742 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا تعارف کروایا ہے ۔۔ کوش رہیں بھائی
اور یہ پک ان کی ہی ہے بھائی رازی
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (13-06-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:47 PM   #4
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
آپ تو اس فیملی کے ایک اچھے ممبر ھو اور کیا یہ تصویر آپ ہی کی ہے ۔

جی رضی یہ تصویر میری ہے لیکن 2 سال پہلے کی ہے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (13-06-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 03:39 PM   #5
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,128
شکریہ: 14,207
5,250 مراسلہ میں 11,725 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا جی خوش آمدید
جی آیاں نوں
امید ہے اچھے ممبر ثابت ہوں گے بالکل خلیل بھائی کی طرح
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (13-06-09), خلیل (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 04:30 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قابل احترام مرزا محمد فاروق صاحب
آپ کو پاک نیٹ گھرانے پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ اس گھرانے میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گےاور اپنی محنت سے فورم کو بلندیوں پر لاجائیں گے
آپ کو کسی قسم کی مشکلات ہوں پریشانی ہو کچھ پوچھنا چاہئے کسی بھی عہدیدار یا رکن سے رابطہ کریں فوری طور پر آپ کی پریشانی کو حل کیا جائے گا
آپ سے تعاون کی بھر پور امید کرتے ہوئے کہنا چاہیں گے کہ‌ خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں
منجانب :پاک نیٹ کا ادنی سا کارکن
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (13-06-09), خلیل (13-06-09), رضی (14-06-09), عدنان (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 04:34 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,777
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا نام دین محمد وطن پال ہےاورمیں کوئٹہ شہر کے مقامی اخبار میں فوٹو جرنلسٹ کی حیثیت سے کام کرتا ہوں میرا اس فورم پر آئے ہوئے قریب ایک ہفتہ ہورہاہے
اس فور کے بارے میں مجھے زین الدین ذیڈ ایف نے بتایا تھا
اور مجھے بہت اچھالگا

آپ سب کا شکریہ
دین محمد وطن پال
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے دین محمد وطن پال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), خلیل (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 05:22 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دین محمد وطن پال
آپ کو پاک نیٹ گھرانے پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ اس گھرانے میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گےاور اپنی محنت سے فورم کو بلندیوں پر لاجائیں گے
آپ کو کسی قسم کی مشکلات ہوں پریشانی ہو کچھ پوچھنا چاہئے کسی بھی عہدیدار یا رکن سے رابطہ کریں فوری طور پر آپ کی پریشانی کو حل کیا جائے گا
آپ سے تعاون کی بھر پور امید کرتے ہوئے کہنا چاہیں گے کہ‌ خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں
منجانب :پاک نیٹ کا ادنی سا کارکن
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 05:36 PM   #9
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
دین محمد وطن پال
آپ کو پاک نیٹ گھرانے پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ اس گھرانے میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گےاور اپنی محنت سے فورم کو بلندیوں پر لاجائیں گے
آپ کو کسی قسم کی مشکلات ہوں پریشانی ہو کچھ پوچھنا چاہئے کسی بھی عہدیدار یا رکن سے رابطہ کریں فوری طور پر آپ کی پریشانی کو حل کیا جائے گا
آپ سے تعاون کی بھر پور امید کرتے ہوئے کہنا چاہیں گے کہ‌ خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں
منجانب :پاک نیٹ کا ادنی سا کارکن

شاہ جی کوئی اور فقرہ بھی یاد کر لو آپ تو سب کو ایک ہی فقرہ لکھتے جا رہے ہو
کاپی پیسٹ کا چکر تو نہیں‌چلا رہے جناب
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:03 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
شاہ جی کوئی اور فقرہ بھی یاد کر لو آپ تو سب کو ایک ہی فقرہ لکھتے جا رہے ہو
کاپی پیسٹ کا چکر تو نہیں‌چلا رہے جناب

ویسے میں نے لکھا تھا اور پھر الفاظ ختم کر دیئے اور کاپی پیسٹ کر لیا مگر یہ نہ تھی ہماری قسمت
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (14-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:06 PM   #11
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,047
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں‌جان کر اور خلیل بھائی کا شکریہ جنہوں نے ہمیں ایک اچھا دوست دیا

بھائی اپ کس شہر سے ہو
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (14-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 15-06-09, 09:23 AM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب میں لالہ موسیٰ کا رہائشی ہوں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-06-09)
پرانا 01-07-09, 12:56 AM   #13
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,708
کمائي: 73,864
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,362
2,353 مراسلہ میں 7,651 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید مرزا فاروق
آپ کا تعرف میں نے اب پڑھا ہے
آپ سے تو کافی باتیں ہوچکی ہیں فورم پر
خوش رہیے
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-09, 01:53 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,903
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاروق بھائی آپ کی گراف ڈیزائنگ کا تو دیکھ کر ہی اندازہ ہو رہا ہے۔
ہم لوگوں کو بھی تو کچھ سکھائیں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (01-07-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 02:03 AM   #15
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,089
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ مرزاجی
اب تعارف کرارہے ہیں
جب ہم آپکو خوب جان چکے ہیں ؎
اب اسکی سزا میں کوئی ایسی خاص بات بتائیں اپنے بارے میں جو ہم نا جانتے ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (01-07-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), رضی (01-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
فوٹو, فورم, فورمز, کوئٹہ, پاک, لوگ, اللہ, بھائی, تعارف, تصویر, جلد, حل, حضرات, خواتین, خوش, دوست, دل, دعا, رات, زندگی, سال, شہر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق خرم شہزاد خرم اسلامی نظریہ حیات 2 20-02-10 05:00 PM
مرزا مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 1 02-06-09 06:57 PM
حضرت عمر فاروق Ashfaq Ahmed اسلامی نظریہ حیات 4 01-12-07 01:36 PM
فاروق اعظم بحیثیت حکمران جاوید اپکے کالم 0 16-10-07 07:56 PM
مرزا غالب عبدالقدوس شاعر مشرق علامہ اقبال 0 19-08-07 10:28 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger