| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم !
نام کا اندازہ کچھ کچھ تو آپ لوگوں کو ہوگیا ہوگا۔ ہمارا تعلق لاہور سے ہے ابھی ابھی بی اے کا امتحان پاس کیا ہے ۔ اور آگے ایم اے اردو کا ارادہ ہے ۔ میں نے نئی نئی اردو لکھنا سیکھی ہے اور گوگل پہ اردو فورمز کو تلاش کرتے کرتے اس فورم کالنک مل گیا۔ پہلے تو میں اس فورم کو کافی دیر تک بطور مہمان وزٹ کرتی رہی اور مجھے کافی اچھا لگا ہے یہ فورم۔اور اب میں بھی آگئی ہوتو اور اچھا ہوجائے گا ![]() باقی اگر کسی نے کچھ پوچھنا ہوتو پوچھ سکتا ہے شکریہ |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (09-09-09), نیلم خان (07-09-09), منتظمین (16-07-09), محمدخلیل (16-07-09), محمدعدنان (05-03-11), مسافر (16-07-09), wajee (16-07-09), ابو عمار (16-07-09), ابن آدم (10-10-10), خرم شہزاد خرم (16-07-09), رضی (16-07-09), سحر (16-07-09), شاہ جی 90 (17-07-09), طارق راحیل (11-10-10), عبدالقدوس (18-07-09) |
| کمائي نے مریم گیلانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-07-09 | مسافر | Welcome | 10 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام مریم آپی میں آپ کو پاک نیٹ پر کوش آمدید کہتا ہوں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ایم اے اردو کا ارادہ رکھتیں ہیں امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری پاک نیٹ پر آپکو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہو
جی آیاں نوں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید تو آپ کو پہلے بھی کسی دوسر ے دھا گے پر کہ دیا ہے۔
ایک دفعہ پھر کہ دیتے ہیں۔ امید ہے آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔ ابھی چند دن پہلے سحر بہن نے مجھ سے سوال کیا تھا کہ پاک نیٹ پر خواتین کم آتی ہیں کوئی حل بتائیں- اس سوال کا جواب تو آپ میرے ایک دھاگے" آپ کے سوال اور میرے جواب" پر پڑھ سکتی ہیں۔ تا ہم آپ کو سب پہلے میں اس لئے خوش کہ رہا ہوں کہ سحر بہن کا گلہ تو دور ہو۔ اچھا ایک با ت بتا ئیں ۔ یہ ایم اے اردو آپ کیوں کر نا چاہ رہی ہیں؟ کو ئی اور مضمون کیوں نہیں؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں میرے دھاگے کا لنک یہ ہے۔
آپ کے سوال اور میرے جواب |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | مریم گیلانی (16-07-09), خرم شہزاد خرم (16-07-09) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور اگر مریم آپی کا ارادہ بدل گیا تو پھر میں آپ کو نہیں چھوڑوں گا ![]() کیونکہ مجھے اردو اچھی لگتی ہے اور میں چاہتا ہوں آنے والی نسل اردو کو سیکھے پڑھے اور اس کے بارے میں جانے ایک بار پھر اگر مریم آپی کا ارادہ بدل گیا تو پھر آپ کی خیر نہیں جان بچا لے اپنی
Last edited by خرم شہزاد خرم; 18-07-09 at 03:46 PM. وجہ: رپورٹ کی وجہ سے ترمیم کی ہے شکریہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور آپ کی بات کہ یہاں خواتین ممبرز کم آتی ہیں تو اس کا جواب میرے خیال سے یہ ہے کہ خواتین کو اردو لکھنے میںکافی دقت کا سامنا ہوتا ہے (یہ مجھے پتا ہے کہ میں نے کیسے اردو سیکھی ہے) اور دوسرازبان سے محبت کی بات ہے اب جیسے کہ مجھے الحمداللہ اردو زبان سے پیار ہے تو میں نے اردو ٹائپنگ سیکھی ہے اور ہمیں بہت زیادہ اردو زبان کو پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے اور دوسرا خواتین کو گھر کے کام کاج بھی دیکھنے ہوتے ہیں جس وجہ سے وہ کم ٹائم نکال پاتیں ہیں۔ باقی رہ گئی میرے ایم اردو کرنے کی وجہ تو وہ میں نے اوپر ذکر کیا ہے کہ مجھے اردو سے محبت ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خرم بھائی انشااللہ میرا ارادہ نہیں بدلے گا Last edited by خرم شہزاد خرم; 18-07-09 at 03:49 PM. وجہ: رپورٹ کی وجہ سے سے صرف اپنی تحریر میں ترمیم کی ہے شکریہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,549
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مریم بہت بہت خوش آمدید
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ میں ایک اچھا اضافہ ہوگی ۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | مریم گیلانی (16-07-09), مسافر (16-07-09), خرم شہزاد خرم (16-07-09), رضی (16-07-09), شاہ جی 90 (17-07-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,549
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے تو خیر ان کا آپی بولنا اچھا لگتا ہے اور میں خرم بھائی سے بڑی بھی ہوں آپ مجھے چھوٹی لگ رہی ہیں ۔ خرم بھائی آپ مریم کو بہن کہہ لیں آپی کی جگہ تو ذیادہ بہتر ہوگا ۔ لڑکیاں عمر کے معاملے میں کونشس ہوتی ہیں
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (16-07-09), مسافر (16-07-09), خرم شہزاد خرم (16-07-09), رضی (16-07-09), شاہ جی 90 (17-07-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سحر عمر والی بات آپ نے خوب کہی |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, نوکری, چاچا, موقع, معلوم, اللہ, انسان, امتحان, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, حل, خواتین, خوش, خرم, دوست, دعا, سال, عبدالقدوس, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|