واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میراتعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 06:24 PM   #1
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میراتعارف

میراتعارف

السلام و علیکم بھائیوں اور بہنوں

میرا نام جیسے کہ میری آئی ڈی سے نظر آرہا ہے عائشہ اقبال ہے اور میرا تعلق تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ سے ہے۔ میری تعلیمی قابلیت صرف بی اے ہے اور میں ایک ہائوس وائف ہوں۔ میری شادی کو دسمبر میں 2 سال ہوجائیں گے۔

مجھے اردو ادب و شاعری پڑھنے کا بہت شوق ہے اور میں اکثر نیٹ سے ناولز وغیرہ ڈائونلوڈ کرکے پڑھتی رہتی ہوں اور ایک دن تلاش کے دوران مجھے پاک نیٹ کا لنک ملا، لیکن کچھ گھریلو مصروفیات کی بناء پہ میں اس کو جوائن نہ کرسکی۔ اور اب جیسے ہی وقت اور اجازت ملی میں‌یہاں رجسٹر ہوگئی۔ ویسے تو یہ فورم بہت اچھا ہے مکمل اردو میں لیکن اس کا فونٹ کچھ عجیب سا لگتا ہے۔
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-11-11), کنعان (29-11-11), نبیل خان (28-11-11), محمدعدنان (28-11-11), حیدر (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), راجہ اکرام (28-11-11), سیفی خان (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:28 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

پاک نیٹ میں خوش آمدید عائشہ بہن۔ اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

آپکے سسٹم میں کچھ اُردو فونٹس نہ مسنگ ہوں تبھی آپکو عجیب لگتا ہو گافونٹ۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:31 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,914
شکریہ: 9,767
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید!
امید ہے بیٹا کہ آپ اردو ادب کے بارے میں ہمیں بھی ادب سکھا دیں گی۔
آپ کی طرف سے تعمیری شئرنگ کا انتظار رہے گا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:49 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا کو پاک نیٹ پر واپسی مبارک
اور عائشہ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-11-11), نبیل خان (28-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:26 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:23 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:54 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم محترمہ عائشہ بہن
امید ہے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گی
پاک نیٹ فیملی فورم میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
امید ہے آپ کے شوق مطالعہ کی تسکین کے لیے یہاں خاطر خواہ مواد ہو گا۔ اور ہمیں بھی آپ کی جانب سے اچھی تحاریر کا انتظار رہے گا۔

جہاں تک پاک نیٹ پر فونٹس کا مسئلہ ہے تو جیسا کہ زارا بہن نے کہا کہ شاید آپ کے پاس اردو کے فونٹس انسٹال نہیں ہیں
آپ گوگل میں سرچ کر کے علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق فونٹس ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کر لیں، امید ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

اس کے علاوہ بھی یہاں کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو بلا جھجھک کسی بھی وقت پوچھ سکتی ہیں ان شاء اللہ سبھی لوگ معاونت کے لیے ہمہ وقت تیار ملیں گے

ایک بار پھر خوش آمدید
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 09:11 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید عائشہ بہن ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (29-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:56 PM   #9
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام

پاک نیٹ میں خوش آمدید عائشہ بہن۔ اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

آپکے سسٹم میں کچھ اُردو فونٹس نہ مسنگ ہوں تبھی آپکو عجیب لگتا ہو گافونٹ۔
زارا سسٹر بہت شکریہ
اور اردو فونٹس والی بات مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی ؟؟؟
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:57 PM   #10
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید!
امید ہے بیٹا کہ آپ اردو ادب کے بارے میں ہمیں بھی ادب سکھا دیں گی۔
آپ کی طرف سے تعمیری شئرنگ کا انتظار رہے گا۔
بہت شکریہ، میں‌کوشش کروں گی کہ کچھ شیئر کروں
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:58 PM   #11
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
زارا کو پاک نیٹ پر واپسی مبارک
اور عائشہ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید
بہت شکریہ بھائی خوش آمدید کہنے پر
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:59 PM   #12
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بہت شکریہ بھائی خوش آمدید کہنے پر
میں تو خود ابھی سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہوں
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:00 PM   #13
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر خوش آمدید
بہت شکریہ بھائی خوش آمدید کہنے پر
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:01 PM   #14
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم محترمہ عائشہ بہن
امید ہے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گی
پاک نیٹ فیملی فورم میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
امید ہے آپ کے شوق مطالعہ کی تسکین کے لیے یہاں خاطر خواہ مواد ہو گا۔ اور ہمیں بھی آپ کی جانب سے اچھی تحاریر کا انتظار رہے گا۔

جہاں تک پاک نیٹ پر فونٹس کا مسئلہ ہے تو جیسا کہ زارا بہن نے کہا کہ شاید آپ کے پاس اردو کے فونٹس انسٹال نہیں ہیں
آپ گوگل میں سرچ کر کے علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق فونٹس ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کر لیں، امید ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

اس کے علاوہ بھی یہاں کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو بلا جھجھک کسی بھی وقت پوچھ سکتی ہیں ان شاء اللہ سبھی لوگ معاونت کے لیے ہمہ وقت تیار ملیں گے

ایک بار پھر خوش آمدید
بہت شکریہ بھائی خوش آمدید کہنے پر
اور میں ابھی فونٹس ڈاونلوڈ کرتی ہوں، لیکن ان کو انسٹال کیسے کرنا ہے ؟
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:05 PM   #15
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید عائشہ بہن ۔
محمد یاسر علی بھائی بہت شکریہ
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
جواب

Tags
فورم, ہے۔, پہ, پاک, وقت, لنک, نام, نظر, مکمل, آئی, اقبال, السلام, اجازت, ادب, اردو, اردو ادب و شاعری, بی, تلاش, سال, شادی, شاعری, ضلع, عائشہ, عجیب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:43 AM
ª!ª سنت کے معٰنی تعریف ، اقسام و جہات ª!ª آبی ٹوکول ایمان 26 01-08-10 12:24 AM
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
عمر اکمل ایک تعارف محمدعدنان کرکٹ 6 03-08-09 03:37 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger