واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میرا تعارف القمر آن لائن کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-11, 07:03 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 12
کمائي: 467
شکریہ: 9
12 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post میرا تعارف القمر آن لائن کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھیئے

میرا تعارف القمر آن لائن کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھیئے

بسم اللہ الرحٰمن لرحیم
اردو دنیا کی ایک معروف اور مقبول بیب سائٹ القمرآن لائن نے خاکسار کا تعارف کچھ ان الفاظ میں اپنی سائٹ پر دیا ہے لہٰذا خاکسار کے متعلق جاننے کیلئے القمر آن لائن کے الفاظ ہی مناسب معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ذیم میں القمر آن لائن کا لینک بھی دیا جا رہا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے صحافی ،ادیب اور شاعر نعمان نیر کلاچوی ، شعبہ صحافت میں متنوع تجربہ رکھتے ہیں کالج کے زمانہ سے صحافت میں دلچسپی نے انہیں ایک کہنہ مشق صحافی بنا دیا جو بلا شبہ جان توڑ محنت کا نتیجہ ہے ،اردو صحافت میں انہوں نے ملک کے متعدد قومی اخبارات جبکہ انگریزی صحافت میں بھی انہوں نے دی فرینٹیئر پوسٹ اور دی نیشن جیسے معروف اخبارات میں کام کیا ،علاوہ ازیں موصوف کی صحافت کیساتھ ساتھ اردو ادب سے بھی گہری وابستگی رہی ہے ،آپ کیلئے سب سے اعزاز کی بات یہ کہ شاعری میں آپ احمد فراز اور احمد ندیم قاسمی جیسی قد آور شخصیات کے براہ راست شاگرد ہو گزرے ہیں جنہوں آپ پرمحنت کرکے آپ کو کندن بنا دیااس وقت آپ ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارہ کے سرپرست ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ادبی تنظیم کے صدر بھی ہیں جو پچھلے دو دہائیوں سے اردو ادب کا پرچار کر رہی ہے۔
نعمان نیر کلاچوی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نعمان نیر کلاچوی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (26-05-11), محمد یاسرعلی (25-05-11), محمدعدنان (12-04-11), ارشد کمبوہ (13-04-11), حیدر (28-04-11), سام (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11), عبدالقدوس (28-04-11), عبداللہ خراسانی (04-05-11)
پرانا 12-04-11, 07:05 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

آپ شاید لنک دینا بھول گئے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نعمان نیر کلاچوی (12-04-11), حیدر (28-04-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 12-04-11, 07:08 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 12
کمائي: 467
شکریہ: 9
12 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہاں پر شاید کام نہیں کررہا اور یہ غلطی آرہی ہے
You are only allowed to post URLs once you have at least 10 posts
نعمان نیر کلاچوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نعمان نیر کلاچوی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (28-04-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 12-04-11, 07:13 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 12
کمائي: 467
شکریہ: 9
12 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

البتہ آپ براہ راست القمر آن لائن کی ویب پر جا کر نعمان نیر کلاچوی کو سرچ کرکے دیکھ سکتی ہیں۔
نعمان نیر کلاچوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نعمان نیر کلاچوی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 12-04-11, 07:14 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لینک پی ایم کر دیں میں اٹیچ کر دیتی ہوں یہاں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 12-04-11, 07:17 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرجی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ۔
اپنا کلام بھی تو شئیر کیجئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فاروق سرورخان (26-05-11), نعمان نیر کلاچوی (12-04-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 12-04-11, 07:25 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,078
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), فریدون (28-04-11), نعمان نیر کلاچوی (12-04-11), سحر بٹ (26-05-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:23 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ۔۔ فراز کے شاگرد ھیں آپ تو۔۔۔ کلام ہی عنایت کریں جی۔۔ کوئی نظم کوئی شعر
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فریدون کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), سحر بٹ (26-05-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 28-04-11, 03:52 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید خوش آمدید
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 04-05-11, 07:56 PM   #10
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی
اللہ پاک آپ کو خوش شاد باد رکھے
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 09:45 PM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میراتعارف

میرا تعارف ۔ا ک سادہ انسان ہون آپ سب سے محبت کرتا ھون ۔سدا خوش رھو یہ دعا ھے ھماری حسن قادری
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 09:59 PM   #12
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حمد ساری خدائ تیری سارےتیرے خزانے ۔۔۔۔ میں کیوں نہ سناؤ ں تیری ذات کے تیرانے۔۔۔۔۔داتا توں میراھے مشکل کشا بھی توں ہے۔۔۔ سنتا دعا توںہے حاجتروا بھی توں ھے۔بھردے توں جھو لی میری خیرات کے بہانے ۔ساری تیریخدائ سارے تیرے خزانے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
سام (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 12:28 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
میرا تعارف ۔ا ک سادہ انسان ہون آپ سب سے محبت کرتا ھون ۔سدا خوش رھو یہ دعا ھے ھماری حسن قادری
قادری صاحب پاک نیٹ پہ خوش آمدید ۔ ۔ ۔امید ہے یہاں آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشا ء اللہ ۔ ۔ ۔ ۔آپ یہاں کلک کریں اور اپنا تعارف کروا دیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

Last edited by سیفی خان; 26-05-11 at 12:31 PM.
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 02:52 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,612
کمائي: 31,171
شکریہ: 7,116
2,944 مراسلہ میں 8,723 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید۔ جناب محترم
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:51 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (26-05-11)
جواب

Tags
ہوتے, فراز, کالج, پوسٹ, وقت, ندیم, ملک, معلوم, اللہ, انگریزی, احمد, احمد فراز, ادب, تعارف, جیسی, خان, خبر, دنیا, رکھنے, زمانہ, شاگرد, شاعری, صحافی, صحافت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا تعارف پیش خدمت ہے ! niazi1968 تعارف 9 17-03-11 06:48 PM
گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی زارا عمومی سائنس 4 17-02-11 06:15 PM
اللہ تعالیٰ تم سے پیار کرتا ہے زارا گپ شپ 0 08-02-11 04:35 PM
درود بھیجنے والے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں sahj عبادات 0 03-10-09 10:39 PM
اذان مودت کی تعارفی تقریب پیر کو ہو گی خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 10:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger