| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
تمام ساتھیوں کے لئے میری جانب سے سلام محبت و اشتیاق
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گئے آپ لوگوں میں تو کچھ سے تو میں واقف ہوں اور کچھ میرے سے واقف ہوں گے وجہ میرا بلاگنگ کی دنیا سے تھوڑا بہت جوڑا ہونا اور میری اس فورم پر آنے کی وجہ بھی میرا ایک بلاگر دوست ہی بنا اور مجھے یہاں آ کر بہت اچھا لگا سوری کن باتوں میں لگ گیا مجھے تو آپ کو اپنا تعارف دینا تھا خیر بندے نا چیز کو وسیم بیگ کہتے ہیں میری عمر 22 سال ہے آج کل قلم کا سہارا لینے کی عادت سی ہے ویسے پیار بھی بولیں تو کچھ غلط نہیں .میرا آبائی گھر پاکستان ہے،لیکن طویل عرصے سے دیار غیر میں رہائش پذیر ہوں اور فرقت کہ لمحوں میں شاعری کا بے حد شوق رکھتا ہوں واجبی سی تعلیم عام سی شکل و صورت (الحمداللہ) اور شوق ہے،لگن ہے اچھے لفظ باٹنے کی ، اپنے حصے کا دیا جلانے کی اور جنون ہے، کچھ کر دیکھانے کااور میں امید کرتا ہوں اس فورم میں آپ سب سے بُہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا، باقی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیان ، کامیابیاں ، اور دلی سکون عطاء کریں اور انشا الله اب تو ملاقات ہوتی رہے گی ۔ الله حافظ |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے waseem baig کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (19-10-11), dxbgraphics (17-10-11), Miss Khan (17-10-11), shafresha (28-08-11), کنعان (29-08-11), پاکستانی (29-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), ننھا بچہ (17-10-11), نبیل خان (28-08-11), محمد یاسرعلی (28-08-11), حیدر (28-08-11), رضی (29-08-11), عبدالقدوس (29-08-11), عبداللہ آدم (19-10-11), عروج (16-10-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
وسیم بھائی پاک نیٹفیملی کا حصہ بننے پر مُبارک باد قبول فرمائیں۔!!!!
![]() اُمید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 28-08-11 at 09:25 PM. وجہ: نام کی تصیح! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ہمارا خاندان میں.
آپ تو بھائی ایک اچھے اردو لکھنے والے ہو. آپ کی تحرر بہت خوبصورت ہے.اور اصل اردو میں آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ویلکم ٹو پاک نیٹ وسیم بھائی، آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Junior Member
اجنبی
|
اقتباس:
بھائی آپ کے تبصرے میں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی یہ اشتیاق بھائی کون ہیں آپ یا میں اگر آپ میرے سے مخاطب ہیں تو جناب شاید آپ کو غلطی لگی نا چیز کو وسیم بیگ بولتے ہیں Last edited by waseem baig; 28-08-11 at 07:37 PM. |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Junior Member
اجنبی
|
اقتباس:
بھائی جان اگر آپ مجھے اچھا اردو لکھنے والوں میں شمار کرتے ہیں تو یہ آپ کی حُسِن نظر ہے ورنہ تو بندے میں ایسی کوئی حاض خوبی نہیں بس کوشش کرتا ہوں |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
|
سلام یاسر بھائی
آپ بھی یہاں موجود ہیں بہت اچھا ۔۔ میرے تو سارے بڑے بھائی یہاں موجود ہیں پھر میں لیٹ کیوں آیا؟؟ خیر لگتا ہے خوب بنے گی ۔۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ویلکم بھائی تھوڑی دیر ہو گئی اصل میں بدمعاشِ اعلیٰ سوری سابقہ بدمعاشِ اعلیٰ نے آج جو ایٹم بم چلایا ہے اس کے چکر میں دیر ہو گئی
بہرحال خوش آمدید امید ہے یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ پہ خوش آمدید وسیم بھائی
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاک نیٹپر خوش آمدید
آپ کس ملک میں مقیم ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
وسیم بھائی پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ کی اچھی اچھی تحریریں ہمیں پاک۔نیٹ پر بھی پڑھنے کو ملیں گی۔ والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
وسیم بھإئی سپین میں ہوتے ہیں
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (19-10-11) |
|
|
#14 | |
|
Junior Member
اجنبی
|
اقتباس:
کیسے ہیں شکریہ یار پاک نیٹ کی دنیا سے آشنا کرنے کا یہاں تو سب اپنے ہی بندے ہے خوب بنے گی یار ہممم |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, گھر, گے, پاکستان, وجہ, لگا, لمحوں, میاں, ملے, محبت, waseem baig, آج, اپنے, انشا, بے, تعلیم, تعارف, دینا, دوست, دنیا, سوری, سال, شکل, شاعری, عادت, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنےمونہہ میاں مِٹھو | muhammad asif virani | تعارف | 12 | 29-08-11 01:45 PM |
| مسلمانو! اپنے مقدّسات کے تحفظ کی خاطر اٹھو ! | پیاسا | اسلام اور عصر حاضر | 5 | 05-06-11 10:04 AM |
| کوااورمٹھو | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 1 | 12-02-11 11:54 AM |
| سقوط ڈھاکہ اور بٹھو کا کردار | naeemuddin | میرا پاکستان | 7 | 22-12-09 09:59 PM |
| اٹھو کہ منزل بلا رہی ہے,,,,کوثر علی صدیقی | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 1 | 19-12-07 09:05 AM |