| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 21
کمائي: 749
شکریہ: 41
17 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں کہا گیا ہم آزادی حاصل کرئیں یہاں آزادی نہیں ہم اٹھے اپنے گھر چھوڑے زمینیں چھوڑئیں اور گرتے پڑتے مرتے جیتے ہم آگے بڑھتے یہاں پہنچے اور ایک آزاد فضا میں سانس لیا ہم نے محسوس کیا ہم آزاد ہیں مگر یہاں آکر اھساس ہوا ہمارے خواب چکنا چور ہو گے ہماری فضاوں پر پھر وہی تاریک ساے چھا گے ہماری روشنی پھر اغیار کے قبضے میں ہماری بہار خزاوں کی زنجیروں میں جکڑی گئی میں سانس لئے نہیں سکتا میں گھر سے نکلتے ڈرتا ہوں کوئی مجھے مارنہ دے ہر طرف افراتفری چھائی ہوئی ہے میں سوچتا ہوں ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا کیا ہم آزاد ہیں اس سوال کا جواب تلاش کرتے کرتے پاک نیٹ پر آیا ہوں میں ابوعمار ہوں دوستو میں ایک کاروباری آدمی ہوں
حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی سے بیعت ہوں بس اتنا سا تعارف رکھتا ہوں اللہ ہم سب کو اپنے دین پر عمل کی توفیق دے اور ہم سب مل کر اس ملک کی زلف برھم کو سنوارنے میں اپنا اپنا کردار ادا کرئیں امید ہے آپ لوگوں کیساتھ ایک اچھا وقت گزرے گا |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے نقشبندی کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (10-12-11), shafresha (10-12-11), فیصل ناصر (17-12-11), کنعان (17-12-11), پاکستانی (06-05-12), ننھا بچہ (17-12-11), نبیل خان (09-12-11), مفتی (16-12-11), محمد یاسرعلی (08-12-11), مرزا عامر (08-12-11), wajee (08-12-11), بنت حوا (08-12-11), حیدر (08-12-11), حسن قادری (09-12-11), عبیداللہ عبید (08-12-11), عبدالقدوس (08-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی آمد سے خوشی ہوئی لیکن یہاںبھی ایک پہنچی ہوئی شخصیت موجود ہیں کبھی ان کی خانقاہ عالیہ میں حاضر خدمت ہوجائیں ۔ وہ ہمارے اس فورم پاک نیٹ کے آنلائن پیر ومرشد ہیں ، ان کا ایک " آنلائن مریدِ خاص" بھی ہے جو ان کے" آنلائن خانقاہ "میں ہمہ وقت مصروفِ خدمت رہتاہے ۔ اس کے ذریعے آپ ان سے مل سکتے ہیں ۔ نیچے ان کا تعارف پیش خدمت ہے ، ملاحظہ فرمائیں اور اولین فرصت میں قبلہ و کعبہ پیر و مرشد ( آنلائن ) واعظ خوش بیان ، بلبل پاکستان ، سرچشمہ عرفان ، حضرت سیدنا و مولانا راجہ اکرام صاحب مد ظلہم العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم کی خدمتِ اقدس میں اپنی بیعت کی تجدید کرلیں وہ ایک نئے سلسلے میں آپ کو قبول کرلیں گے ۔ پیر و مرشد پہنچی ہوئی شخصیت ہیں ، ان کی برکت سے ہمارے فورم کے معظم بھائی یوکے میں گلچھرے اڑا رہے ہیں اور بھی کئی ممبران پیر صاحب کی نظرِ کرم حاصل کرنے کے لیے ڈیرے کے آس پاس منڈلا رہے ہیں اور روزانہ کچھ نہ کچھ نذر و نیاز پیش کرکے پیر صاحب کے فیوضات کے منتظر رہتے ہیں ۔ ہم اگر چہ مریدوں میں شامل نہیں ہوسکے لیکن عقیدتمندوں میں اپنا نام لکھوالیا ہے ۔ نوٹ: ہمارے آنلائن پیر راجہ اکرام صاحب مد ظلہم العالی و دامت برکاتھم و فیوضھم مخلوقِ خدا کی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں اور ان کی سہولت کے لیے اپنے علاقے سے دور اسلام آباد تشریف لائے ہیں اور وہیں ڈیرا جمائے بیٹھے ہیں ، یہ سب ہم جیسے اصلاح طلب لوگوں کی سہولت کے لیے ورنہ ان کا اس میں کچھ " فائدہ " نہیں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ابو عمار بھائی !
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید
ہم کو بھی امید ہے آپ کے ساتھ ہمارا اچھا وقت گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ابوعمار بھائی آپ کے آنے سے ہماری معلو مات میں اضافہ ہوگا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بھیا
نقشبندی بھائی کی موجودگی بہت پسند آئی امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ابوعمار نقشبندی بھائی
بہت خوشی ہوئی آپکا تعارف پڑھ کے، آپکا تعلق بعیت تک ہی ھے یا اس کے آگے بھی۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | نقشبندی (06-05-12) |
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 21
کمائي: 749
شکریہ: 41
17 مراسلہ میں 71 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نماز قائم کرنے کی کوشش کرتا ھوں اور اللہ تعالیی سے دعا کرتا ھوں کہ ایمان پر مو ت دے آمین،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہماری, کوئی, کرتے, گھر, گئی, پیر, پاک, وقت, لیا, چور, ملک, آیا, آدمی, آزادی, اپنے, اتنا, ادا, بس, تلاش, تعارف, جواب, خواب, دے, ذوالفقار, سوال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:43 AM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| افغان طالبان کی تعداد چار گنا بڑھ گئی | Real_Light | خبریں | 0 | 11-10-09 02:13 PM |
| تعارف عامر شہزاد | عامرشہزاد | تعارف | 50 | 18-09-09 01:21 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |