| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرا نا م ڈاکٹر محمد نور آسی ہے۔ میرا تعلق ہومیو پیتھی سے ہے اور اسلام آباد میں خد مت خلق کا فریضہ سر انجام دے رہا ہوں ہومیو پیتھی کی ضروری تعلیم کے علاوہ، جرمنی سے ہومو ٹاکسی کالوجی میں سرٹیفکیٹ حاصل کیاہے۔ ایم بی اے بھی کیا ہوا ہے۔ اور ایک مشہورفنی و سائنسی تربیتی ادارے میں ایک انتظا می عہدے پر کا م کررہا ہوں پاک نیٹ اس لئے جا ئن کیا تا کہ تھوڑا وقت گپ شپ بھی کر لوں اور کچھ معلوما ت بھی مل جا ئیں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 11 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ سرمد صاحب
میں تو آپ جیسے " معا ملہ فہم " لوگو ں سے کچھ سیکھنا چا ہتا ہوں۔ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (04-07-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اندھیر نگری سے "تشریف " لانے "زندہ دل " بچے - شکریہ خوش آمدید کہنے کا
تصویر دیکھ کر تو آپ " کا کا " لگتے ہو۔ اب ویسے اگر "پٹا خہ" ہو تو میں کیا کہ سکتا ہوں۔ ویسے میر ے کا ن میں بتا ئو ۔۔ یہ تصویر کتنے صدی پہلے کھچوائی تھی |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ندھیر نگری سے "تشریف " لانےوالے "زندہ دل " بچے - شکریہ خوش آمدید کہنے کا
تصویر دیکھ کر تو آپ " کا کا " لگتے ہو۔ اب ویسے اگر "پٹا خہ" ہو تو میں کیا کہ سکتا ہوں۔ ویسے میر ے کا ن میں بتا ئو ۔۔ یہ تصویر کتنے صدی پہلے کھچوائی تھی |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
نہیں نور بھائی، Razi ہمارے فورم کا بہت اچھا بچہ ہے۔
ویسے واقعی Razi یہ تصویر ہے کتنی پرانی ؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,708
کمائي: 73,864
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,362
2,353 مراسلہ میں 7,651 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشامدید ڈاکٹرصاحب
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر اچھا اضافہ ہونگے شکریہ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دوستوں یہ میٹرک کی تصویر ہے اس لیئےلگائی ہے کے ابھی بھی میں ایسا ہی ہوں
میری تصاویر یہاں دیکھ لیں مجھے آپ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (04-07-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,128
شکریہ: 14,207
5,250 مراسلہ میں 11,725 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب سلام عرض ہے
آپ کی آمد انشاء اللہ اس فورم کے ’نور‘ میں اضافہ کرے گی۔ اور آپ کی شرکت اس فورم کو چار چاند لگا دے گی۔ ویسے اسلام آباد میں کس جگہ ہوتے ہیں ۔ اللہ آپ کو مزید صلاحیتیں عطا کرے اور انہیں فلاح انسانیت کے لئے صرف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین محتاج دعا راجہ اکرام ۔
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا محتاج اصلاح و دعا |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ڈاکٹر صاحب بسم اللہ جی آیا ں نوں جناب
خوشی ہوئی کہ آپ نے ہم جیسے ویلے نکمے لوگوں کےلئے ٹیم شیم نکالا جناب امید کرتا ہوں کہ ہمارا آپ کے ساتھ کافی اچھا ساتھ رہا بشرط آپ آتے جاتے رہے تو |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ڈاکٹر نور صاحب سلام،
آپ کو اس فورم پر ویلکم کہتا ہوں، اُمید ہے کے آپ کی آمد کے بعد ہمارے فورم پر نور ہی نور ہوگا! |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تمام احبا ب کا شکر یہ ادا کرتا ہوں
فیصل، رازی، راجہ اکرام، شفریشہ، سحر، سرمد، دین محمد وطن پال، عدنان، خر م شہزاد (کوئی نا م رہ گیا تو معذرت ‘ آپ سب کا شکریہ۔ آپ لوگ میر ے بارے میں زیا دہ جا ننا چا ہتے ہو تو میرا گو گل بلاگ وزٹ کرو۔ الحمد للہ پوری دنیا سے لوگ وزٹ کرتے ہیں ۔ اور میں فی سبیل للہ اپنے علم کے مطا بق لو گوں کی خدمت کر تا ہوں۔ دعا کریں خدا وند قدوس مجھے اور ہمت دے۔ لوگو ں میں خوشیا ں با نٹنے کی ۔۔ آمین میں کوشش کروں گا کہ یہاں بھی ایک ایسا سلسلہ شروع کیا جا ئے ۔ آپ اپنی رائے سے نوا زیں شکریہ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میر ے بلاگ کا لنک ہے
Homeopathy for Humanity |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-06-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, dystrophy, green, فوٹو, فورم, پوسٹ, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, لطیفہ, نظر, مکمل, اللہ, اسلام, بھائی, تعارف, تصویر, تصاویر, جواب, خوش, علاج, صلاحیتیں, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک شعر سب کے نام | وجدان | شعر و شاعری | 4 | 12-07-09 05:10 PM |
| سب کے نام | اسد لطیف | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 2 | 08-05-09 04:06 PM |
| ایک پیغام!!!سب کے نام!!! | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 5 | 05-11-08 01:14 AM |
| روبوٹ کا سلام سب کو پہنچے ! | روبوٹ | تعارف | 3 | 08-04-08 11:19 AM |
| سب نوں سلام | عسکری | پنجابی چوپال | 0 | 06-12-07 05:45 PM |